#690.04

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

مشاہدات : 19498

طبقات کبیر جلد پنجم

  • صفحات: 513
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15390 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2011ء) ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قبول اسلام

 

3

حضرت ابوبکر ؓ  کی بیعت

 

21

خلافت

 

66

عثمان ؓکا لباس

 

199

مکالمۂ عزل عثمان ؓ

 

208

حضرت عثمان ؓکا دفن

 

224

علی بن ابی طالب رضی  ا للہ عنہ

 

232

علی بن ابی طالب کا حلیہ مبارک

 

240

جنگ صفین

 

247

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86412
  • اس ہفتے کے قارئین 120240
  • اس ماہ کے قارئین 1736967
  • کل قارئین111058405
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست