#3457

مصنف : عبد الملک القاسم

مشاہدات : 6738

سنتیں جو چھوڑ دی گئیں

  • صفحات: 118
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4720 (PKR)
(منگل 16 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہیں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت کا شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب سے عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مستقیم ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہےکہ دنیا میں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے اور آخرت میں بھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرف تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کی ہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول اللہ ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"سنتیں جو چھوڑ دی گئیں" مولانا عبد المالک القاسم کی عربی تالیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مولانا یوسف بن اسحاق نے نہایت سلیس انداز سے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

سنت کا تعارف

15

سنت کا لغوی معنی

15

سنت کی اجمالی تعریف

15

محدثین کے نزدیک سنت کی تعریف

15

فقہاء کے نزدیک سنت کی تعریف

15

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68971
  • اس ہفتے کے قارئین 102799
  • اس ماہ کے قارئین 1719526
  • کل قارئین111040964
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست