#3239

مصنف : عنایت اللہ طور

مشاہدات : 4443

صراط مستقیم اور شیطانی راستے

  • صفحات: 78
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2730 (PKR)
(اتوار 10 جنوری 2016ء) ناشر : سبحانی اکیڈمی، لاہور

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہیں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت کا شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب سے عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مستقیم(سیدھی راہ)ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔اسی لیے روزانہ کروڑوں اہل ایمان اپنی ہر نماز میں باربار اپنے آقاو مالک سے اگر کوئی چیز طلب کرتے ہیں تو یہی کہ وہ انہیں ہمہ وقت اور تازیست صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے(اھدنا الصراط المستقیم)۔مگر ستم ظریفی یہ ہےکہ عامۃ الناس جس قدر کثرت سے اس نادراور انمول شے کی طلب اور آرزو کا اظہارکرتے ہیں اتنا ہی اس کے مفہوم اور تقاضے سے بے خبراور ناآشناہیں ان میں سے اکثر لوگ ایک طوطے کیطرح یہ الفاظ د ہراتے رہتے ہیں۔شیطان نے انسان کو دنیاوی معاملات میں اس قدرالجھا دیا ہےکہ انسان کسی محفل میں اپنے الفاظ کو سوچ سمجھ کر ادا کرتا ہے مگر اللہ تعالیٰ جو تمام مخلوقات کا خالق و مالک ہےاس کی بارگاہ میں غفلت اور بے اعتنائی سے حاضری دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"صراط مستقیم اور شیطانی راستے"فاضل مصنف عنایت اللہ طور کی تصنیف ہے۔جس میں موصوف نےایمان کا حقیقی معیار،اسلام کیا ہے،ہدایت کی راہیں،شیطان کی مکروہ چالیں اور دیگر اعمال شرعیہ کا ذکر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گوہیں کہ ان کو اجر عظیم سے نوازے ۔آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

عظیم ترین نعمت

9

ایمان اور اسلام

12

نصب العین اور عملی ذریعہ

14

رسول کو حبل اللہ کیوں قرار دیا گیا

17

رسالت سے خلافت تک

18

سمع و اطاعت

23

اجماع

26

قرآن کریم سے ہدایت کے لیے لازمی شرط

27

کس کا طریقہ بہتر ہے

28

ایک رکن جماعت اسلامی سے تین سوالات

30

مسلمان کسے کہتے ہیں

40

اسلام کیا ہے

41

شرک ایک ظلم عظیم

52

پس چہ باید کرو

5

عہد رسالت اور دور بابعد رسالت

55

دور مابعد رسالت کے اضافی احکام

56

سبیل المؤمنین

56

تحریک احیائے خلافت کا قیام

58

تنظیم کی اہمیت و ضرورت

59

ایمان کا حقیقی معیار

61

صحابہؓ امت وسط ہیں

64

شیطان کی مکرہ چال

65

بارش کا پہلا قطرہ

67

حاصل کلام

69

علمائے سوء کی سیاہ کاریاں

72

ہدایت سے محروم کون

74

علمائے دین و دانشور حضرات سے چند سوالات

75

ہمارا نصب العین

78

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53394
  • اس ہفتے کے قارئین 240470
  • اس ماہ کے قارئین 814517
  • کل قارئین110135955
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست