#3909

مصنف : غلام رسول مہر

مشاہدات : 9066

سید احمد شہید

  • صفحات: 862
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 34480 (PKR)
(منگل 19 جولائی 2016ء) ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور ، حیدرآباد ، کراچی

سیداحمدشہید 1786ء بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے ایک قصبہ دائرہ شاہ علم اللہ میں پیداہوئے۔ بچپن سے ہی گھڑ سواری، مردانہ و سپاہیانہ کھیلوں اور ورزشوں سے خاصا شغف تھا۔ والد کے انتقال کے بعد تلاشِ معاش کے سلسلے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ لکھنؤ اور وہاں سے دہلی روانہ ہوئے، جہاں شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور شاہ عبد القادر دہلوی سے ملاقات ہوئی، ان دونوں حضرات کی صحبت میں سلوک و ارشاد کی منزلیں طے کی۔ خیالات میں انقلاب آگیا۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تحریک اور انکے تجدیدی کام کو لے کر میدانِ عمل میں آگئے۔یہ وہ وقت تھا جب ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی طاقت فنا ہو رہی تھی، مشرکانہ رسوم و بدعات اسلامی معاشرہ میں زور پکڑ رہے تھے، سارے پنجاب پر سکھ اور بقیہ ہندوستان پر انگریز قابض ہو چکے تھے۔ سید احمد شہید نے اسلام کے پرچم تلے فرزندانِ توحید کو جمع کرنا شروع کیا اور جہاد کی صدا بلند کی، جس کی بازگشت ہمالیہ کی چوٹیوں اور نیپال کی ترائیوں سے لیکر خلیج بنگال کے کناروں تک سنائی دی جانے لگی، اور نتیجتاً تحریک مجاہدین وجود میں آئی ۔سید صاحب نے اپنی مہم کا آغاز ہندوستان کی شمال مغربی سرحد سے کیا۔ سکھوں سے جنگ کر کے مفتوحہ علاقوں میں اسلامی قوانین نافذ کیے۔ لیکن بالآخر ١۸۳١ میں رنجیت سنگھ کی کوششوں کے نتیجے میں بعض مقامی پٹھانوں نے بے وفائی کی اور بالاکوٹ کے میدان میں سید صاحب اور انکے بعض رفقاء نے جامِ شہادت نوش فرمایا۔ سید احمدشہید کی تحریک مجاہدین اور ان کے جانثار رفقاء کے حوالے سے متعد ر سوانح نگار ورں نے مطول اور مختصر کتب تحریر کی ہیں۔ کتاب ہذا ’’سید احمد شہید‘‘ از مولاناغلام رسول مہر بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔موصوف نے تقریبا آج 75 سال قبل اس وقت سید احمد شہید پر موجود کتب سے استفادہ کر کے یہ ضخیم کتاب مرتب کی اور اس میں انہوں نےسید صاحب کے   مکمل حالات اور ان   کی قائم کردہ عظیم جہادی تحریک کی روداد اور سرگزشت کو قلم بند کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

11

کتاب کےمآخذ

19

پہلا باب ۔ اجداد کرام

33

دوسرا باب ۔ حضرت سید علم اللہ

40

تیسرا باب ۔ علم الہی خاندان

50

چوتھا باب۔ پیدائش اورعہد طغولیت

60

پانچواں باب ۔ لکھنو اوردہلی کاسفر

67

چھٹا باب ۔ دماغی اوروحانی تربیت

74

ساتواں باب ۔ نواب امیرخاں کی رقاقت

85

آٹھواں باب۔ عسکر ی زندگی کےساتھ برس

95

نواں باب ۔ نواب امیر خاں سےعلحدگی

105

دسواں باب ۔ دعوت اصلاح کاآغاز

114

گیارہواں باب ۔ وہ آبے کادرہ ہر مجعت وطن

124

بارہواں باب۔ رائے برچلی کی زندگی

133

تیرہواں باب ۔ نکاح بیوگاں اورواقعہ نصیر آباد

144

چودھواں باب ۔تبلیغی دورے

154

پندرہواں باب ۔ دورہ لکھنو

162

سولھواں باب ۔ عزم حج

175

سترہواں باب ۔ سفر حج ازرےئے برہلی تالہ

183

اٹھارہواں باب ۔ سفرحج ازالہ آباد ہگلی

194

انیسواں باب ۔ قیام کلکتہ کےحالات

205

بیسوا ں باب ۔ سفر حج وزیارت اورمراجعت

216

اکیسواں باب۔ جہاد کےلیے دعوت وتنظیم

234

بائیسواں باب ۔ سکھ اورانگریز

239

تیئسواں باب۔ سلطنت یااعلا کلمۃ الحق

251

چوبیسواں باب ۔ شبہات واعترضات کی حقیقت

256

پچیسواں باب۔ سرحدکو کیوں مرکز بنایا

264

چھبیسواں باب۔ سفر ہجرت ازرائے برہلی تاہحمیر

267

اٹھائیسواں باب۔ ازشکار پورتا شکار پور

380

انتیسواں باب۔ ازکوئٹہ تاپشاور

398

تیسواں باب ۔ پنجاب وسرحد کادور مصائب

316

اکتیسواں باب ۔ چار سدے میں قیام

324

بتیسواں باب ۔ جنگ اکوڑہ

332

تنیتسیواں باب ۔ واقعہ حضرو اورجنگ بازار

335

چونتیسواں باب ۔ بیعت اما مت جہاد

352

پنتیسواں باب ۔ اجماع جیوش اسلامیہ

360

سینتسیواں باب ۔ سفر چنگلی

378

اڑتیسواں با ب۔ بونیروسوات کادروہ

392

انتالیسواں باب ۔ دعوت جہاد

403

پہلاباب۔ہزارےکامحاذجنگ

411

دوسراباب ۔ شاہ اسماعیل کی تنظیمی سرگرمیاں

416

تیسرا باب ۔ ڈمگلہ اورشنکیازی کےمعرکے

424

چوتھا باب ۔ غازیوں کےقافلے

428

پانچواں باب۔ خہر میں میں قیام

438

چھٹا باب ۔ جنگ اوتمان زئی

448

ساتواں باب۔ بیعت   شریعت

458

آٹھواں باب ۔ مرکز پنجتار

467

نواں باب ۔ خادے خاں کاانحراف

478

دسواں باب ۔ تسخیر اٹک کی تجویز

483

گیارہواں باب۔ جنگ     پنجتار

493

بارہواں باب ۔ تنگی پر شبخون

501

تیرہواں باب ۔ جنگ ہند

505

چودہواں باب ۔ از ہند تازیدہ

514

پندرہواں باب ۔ جنگ زیدہ

521

سولہواں باب ۔ تربیلہ ،ستہار اورامب

534

سترہواں باب ۔ پایندہ خاں کی فرمانبرداری اورسرکشی

543

اٹھارہواں باب ۔ عشرو امب کی جنگیں

552

انیسواں باب ۔ جنگ پھولڑہ

564

بیسواں باب ۔ امب میں قیام کے حالات

575

اکیسواں باب ۔ سکھوں کاپیغام مصالحت

589

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53210
  • اس ہفتے کے قارئین 240286
  • اس ماہ کے قارئین 814333
  • کل قارئین110135771
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست