#1774

مصنف : غلام رسول مہر

مشاہدات : 5790

جماعت مجاہدین

  • صفحات: 239
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5975 (PKR)
(پیر 21 جولائی 2014ء) ناشر : کتاب منزل لاہور

مولانا غلام رسول کی شخصیت کسی تعارف کی  محتاج نہیں  انہوں نے ایک صحافی کی حیثیت سے شہرت پائی، لیکن وہ ایک اچھے مؤرخ اور محقق بھی تھے۔ تاریخ و سیرت میں انکا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ اسلام اور دینی علوم کی جانب زیادہ توجہ دی۔ انہوں نے متعدد تصانیف اور تالیفات اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ غالب پر انکی کتاب کو غالبیات میں ایک بڑا اضافہ سمجھا جاتا ہے۔ حضرت سید احمد بریلوی کی سوانح حیات انکا اہم کارنامہ ہے۔ حضرت شہید کے رفیقوں کے حالات بھی سرگزشت مجاہدین کے نام سے لکھے غالب کے خطوط دو جلدوں میں ترتیب دیے۔ بچوں کے لیے بھی انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمے کیے۔زیر نظرکتاب  بھی مولانا غلام رسول مہر کی تصنیف ہے  جس کو انہو ں نے  دو حصوں میں تقسیم کیاہے  پہلے حصہ میں جماعت مجاہدین کی تنظیم وترتیب کے  متعلق  تفصیلات  پیش کی ہیں  او ردوسرے  حصےمیں سید صاحب کے ان مجاہدوں اور رفیقوں کے سوانح حیات درج کیے ہیں کہ جو ان کی زندگی میں ان کے ساتھ شہید ہوئے یا جنہیں خو د سید صاحب نے  دعوت وتبلیغ پرمتعین کیا تھا او رانہیں مشاغل میں زندگی گزار کر  مالک حقیقی سے  جاملے  (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

 

پہلا باب سکھ یا انگریز

 

11

دوسرا باب تنظیم کی بنیاد

 

17

تیسرا باب عسکری تنظیمات 1

 

23

چوتھا باب عسکری تنظیمات 2

 

30

پانچواں باب ادارہ انتظام کا نقشہ

 

38

چھٹا باب دفتری ترتیبات

 

46

ساتواں باب خط وکتابت

 

52

آٹھواں باب دعوت و تبلیغ

 

57

نواں باب مالی انتظامات

 

62

دسواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 1

 

67

گیارہواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 2

 

76

بارہواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 3

 

82

تیرہواں باب پیر محمد قاصد کا ایک سفر

 

91

چودہواں باب منظومات

 

100

حصہ دوم

 

 

پہلا باب مولانا عبد الحی

 

111

دوسرا باب شاہ اسماعیل

 

111

تیسرا باب سید صاحب کے بھانجے

 

119

چوتھا باب مولانا محمد یوسف پھلتی

 

133

پانچواں باب سید ابو محمد اور سید ابو الحسن

 

143

چھٹا باب قاضی محمد حبان

 

147

ساتواں باب مولوی خیر الدین شیر کوٹی

 

151

آٹھواں باب شیخ بلند بخت

 

155

نواں باب شیخ علی محمد

 

161

دسواں باب مولوی مظہر علی عظیم آبادی

 

166

گیارہواں باب شیخ محمد اسحق گورکھ پوری

 

170

بارہواں باب ارباب بہرام خاں

 

174

تیرہواں باب رسالدار عبد الحمید خاں

 

178

چودہواں باب سید محمد علی رام پوری

 

182

پندرہواں باب میاں جی محی الدین چشتی

 

186

سولہواں باب نواب وزیر الدولہ

 

189

سترہواں باب سید قطب علی اور سید جعفر علی

 

193

اٹھارہواں باب سفر کی صعوبتیں

 

197

انیسواں باب پٹیالہ سے سرحد

 

202

بیسواں باب سفر مراجعت

 

209

اکیسواں باب اللہ داد خاں پنی

 

214

بائیسواں باب محمد مقیم ، عبد الوہاب نور احمد

 

219

تیسواں باب محمدی ، باقر علی

 

226

چوبیسواں باب احمد اللہ ، خیر آبادی گھرانا

 

232

پچیسواں باب شہزادہ گدڑی ، انور شاہ

 

238

چھبیسواں باب اللہ بخش ، امیر اللہ

 

243

ستائسواں باب حسن علی ، احمد بیگ

 

247

اٹھائیسواں باب فیض علی ، امجد علی

 

254

انتسواں باب امام الدین ، اولاد حسن   غلام علی

 

260

تیسواں باب مختلف اصحاب 1

 

260

اکتیسواں باب مختلف اصحاب2

 

273

بتیسواں باب مختلف اصحاب3

 

279

مختلف اصحاب4

 

292

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86806
  • اس ہفتے کے قارئین 120634
  • اس ماہ کے قارئین 1737361
  • کل قارئین111058799
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست