#4392

مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی

مشاہدات : 14637

سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ؓ شخصیت اور کارنامے

  • صفحات: 522
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13050 (PKR)
(پیر 10 اپریل 2017ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

سیدنا معاویہ  ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی   کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے  سیدنا معاویہ ابی سفیان   کے متعلق مستند کتب لکھ کر  سیدنا معاویہ  کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر  ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے  ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’ سیدنا معاویہ بن ابو سفیان شخصیت اور کارنامے   ‘‘ بھی اسے سلسلے کی  ایک کڑی ہے ۔یہ کتاب  سعودی عرب کے  ایک جید  عالم دین  اور نامور مؤرخ وسیرت نگا ر  دکتورعلی محمد محمد الصلابی ﷾  کی تصنیف ہے  انہوں نے اس کتاب میں حضرت معاویہ کا نام ونسب،کنیت ،خاندان، عہد رسول ﷺ اور عہد خلافت راشدہ میں بنی امیہ کاکردار، امیر المومنین عمر بن خطاب   کےدورمیں دمشق ،بعلبک اور بلقان پر گورنری اورسیدنا عمر   سے سیدنامعاویہ کے تعلق  کے علاوہ  دیگر کئی  ابحاث کو اس کتاب میں تاریخ  کی مستند کتابوں سے استفادہ کر کے  بڑے خوبصورت  انداز میں  پیش کیا ہے ۔فاضل مصنف نے اسی نوعیت  کی تحقیقی  اور معیاری کتب سیرت النبی ﷺ ،سیدناابو بکر ،سیدنا ابو بکر صدیق ، سیدنا عمرفاروق ، سید عثمان غنی ، سید نا علی المرتضیٰ ،  سیدنا حسن وحسین   کے متعلق  تصنیف کی  ہیں جن کے اردو تراجم ہوکر شائع ہوکر اردو  داں طبقہ سے  داد تحسین  حاصل کر چکے ہیں۔اور کتاب وسنت سائٹ بھی پر موجود ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

17

مقدمہ

23

پہلی فصل۔ معاویہ بن ابو سفیان ﷜

 

پہلی بحث :نام ونسب کنیت اورخاندان

35

نا م ونسب کنیت اورپیدائش

35

ابو سفیان ﷜ کاقبول اسلام

35

معاویہ ﷜ کی والدہ ہنت  عتبہ بن ربیعہ ؓ

37

معاویہ  ﷜ کےبھائی اوربہنیں

40

یزید بن ابو سفیان ؓ

40

عبتہ بن ابو سفیان ؓ

45

عنبہ بن ابوسفیان ؓ

45

ام حبیبہ بنت بو سفیان ؓ

46

ام لحکم بنت ابو سفیان ؓ

46

عزہ بنت ابو سفیان ؓ

48

امیمہ بنت ابو سفیان ؓ

48

معاویہ ؓ کی بیویاں اوراولاد

49

میسون بنت یجدل کلبی

49

فاختہ بنت قرظہ

50

کنودبنت قرظہ

50

معاویہ ﷜ کی بیٹیاں

50

معاویہ ﷜ کاقبول اسلام  اوران کےفضائل

51

قرآن مجید کے حوالہ سے

52

سنت رسول اللہ ﷺ کےحوالے سے

54

معاویہ ﷜ کاآپ ﷺ سےروایت کرنا

58

معاویہ ﷜ سےمتعلق غیر صحیح روایات

58

ان کی مدح میں وارد غیر صحیح اورباطل احادیث

59

معاویہ ﷜ کی مذمت میں بعض باطل احادیث

60

عہد رسول اللہ ﷺ میں بنوامیہ کاکردار

63

دوسری بحث :بنوامیہ اورمعاویہ ﷜ ابوبکر وعمر اورعثمان ﷢کے  عہد خلافت  میں

63

امیر المومنین ابوبکر صدیق ﷜کےدورخلافت میں

63

امیرالمومنین  عمر بن خطاب ﷜ کےعہد خلافت میں

67

معاویہ ﷜ کی قسمت  کاستارہ طلوع ہونے لگا

67

دمشق ،بعلبک اوربلقاء پر معاویہ ﷜ کی ولادت

69

ایک عظیم قافلہ کےساتھ معاویہ ﷜ کی آمد ارو حضرت عمر ﷜کی ناپسندیدگی

70

معاویہ ﷜ شام کےمحاذ پر

74

امیر المومنین عثمان بن عفان ﷜ کےدورخلافت میں

75

حبیب بن مسلمہ فہری ﷜کی فتوحات

76

خلافت عثمانی میں معاویہ ُ﷜  بری محاذ پر

77

معاویہ ﷜ حضرت عثمان ﷜ سےبحری جنگ کی اجازت طلب کرتے ہیں

78

غزوہ قبرص

80

اہل قبرص کیطرف سے صلح کامطالبہ

80

شام میں اسلامی بحری بیٹرے کےکمانڈر عبداللہ بن قیس

82

اہل قبرص صلح کامعاہدہ توڑدیتے ہیں

83

اللہ کےنافرمان  اس کےنزدیک حقیر ترین ہیں

83

ابو ذراورمعاویہ ﷜ کےاختلافات کی حقیقت اوراس بارے میں عثمان ﷜ کاموقف

84

عثمان بن عفان ﷜ پر اقرباء پر وری کی تہمت

89

کیا حضرت عثمان ﷜ نےمسلمانوں کاحق دباکر اپنے کسی قرابت دارکوکوئی عہدہ دیا

90

شہادت عثمان ﷜ کےاسباب

94

آسودہ حالسی اوراس کے معاشرہ پر اثرات

96

عہد عثمان ﷜ میں اجتماعی تبدیلی کامزاج

97

نئی نسل کاظہور

98

معاشرے کاپروپیگنڈہ سےمتاثر ہونا

98

حضرت عمر﷜ کےبعد حضرت عثمان ﷜ کاخلیفہ بننا

99

کبارصحابہ ﷢ کامدینہ منورہ سے چلے جانا

100

جاہلی عصبیت

100

فتوحات اسلامیہ میں توقف

100

حلال کوحرام قرار دینے کاغلط مفہوم

101

خود غرض لوگوں پر مشتمل نئی نسل کاظہور

101

کینہ پرورگردہ کاوجود

102

عثمان بن عفان ﷜ پر اعتراضات کی بوجھاڑکرنے کاٹھوس منصوبہ

102

لوگوں کے اشتعال دلانے والے اسالیب ووسائل کااستعمال

103

فتنہ کی آگ بھڑکانے میں ابن سبا کاکردار

104

فتنہ سبائیت کےبارے میں میں معاویہ بن ابوسفیان ﷜ کاموقف

107

کوفہ  کےفتنہ بازوں کےبارے  میں  معاویہ ﷜ کی طرف سےحضرت عثمان ﷜ کو خط

113

حضرت عثمان ﷜ کاحکام سےمشورہ اوراس بارے معاویہ ﷜ کی رائے

117

شہادت عثمان ﷜ اوراس بارے صحابہ کرام ﷢ کاموقف

118

تیسری بحث :امیرالمومنین علی بن ابو طالب﷜ کےعہد میں

123

صحابہ ﷢کااس بارے میں اختلاف تھاکہ قاتلان عثمان ﷜ سے قصاص کس طرح لیاجائے

124

معرکہ صفین 37ھ قبل ازمعرکہ کےواقعات

126

ام حبیبہ بنت ابو سفیان ؓ نعمان بن بشیر کوعثمان ؓ کی قمیص دےکرجناب معاویہ ﷜ اوراہل شام  کے بھیجتی ہیں

126

معاویہ ﷜ نےعلی ﷜ سےبیعت کیوں نہ کی ؟

127

معاویہ ﷜ امیرالمومنین علی ﷜ کےخط کاجواب دیتے  ہیں

132

علی ﷜ شام سےجنگ کرنے کی تیاری کرتے ہیں

132

معرکہ جمل کےبعد حضرت علی ﷜ کاجریر بن عبداللہ ﷜ کو معاویہ ﷜ کے پاس بھیجا

133

امیر المومنین  علی ﷜ کی شام روانگی

134

معاویہ ﷜ کی صفیں کی طرف روانگی

134

پانی کےلیے لڑائی

135

فریقین میں صلح کی کوششیں

136

جنگ کاآغاز

138

جنگ کاپہلا دن

138

جنگ کادوسرا دن

139

لیلۃ الہریراورجمعہ کادن

141

تحکیم کی تجویز

142

عماربن یاسر ؓ کی شہادت اورمسلمانوں پر اس کے اثرات

145

عمار بن یاسر ؓ کاقاتل کون ہے

150

دوران جنگ طرفین  کاقابل قدررویہ

151

امیر المومنین علی ﷜ کاقیدیوں کےساتھ حسن سلوک

153

جنگ صفین میں مقتولین  کی تعداد

154

امیر المومنین  علی﷜ کی طرف سےمقتولین  کی خبر گیری اورا ن کےبارے میں  جذبہ رحم

154

شاہ روم کےساتھ معاویہ ﷜  کاموقف

155

جنگ صفین کےحوالہ سےعمر وبن العاص ﷜ کےبارے میں ایک بے سروبا واقعہ

156

جنگ جاری رکھنے پر قاتلین عثمان ﷜ کااصرار

157

سیدنا علی ﷜ معاویہ ﷜ کو سب وشتم کرنےاوراہل شام کو لعن طعن کرنے سے منع کرتے

157

تحکیم

158

وثیقہ تحکیم کی نص

159

تحکیم کامشہور واقعہ اورا س کابطلان

161

ان جنگوں کےبار ے میں اہل سنت کاموقف

169

چوتھی بحث :امیرالمومنین حسن بن علی ابو طالب ؓ کےعہد میں

179

دوسری فصل :بیعت معاویہ ﷜ ان کی اہم صفات اورنظام حکومت 

 

پہلی بحث:بیعت  اوراہم صفات اورعلماء کی طرف سےان کی تعریف

193

بیعت  معاویہ ﷜

193

عہد خلافت راشدہ کااختتام

195

کیامعاویہ ﷜ کاشمار بارہ خلفاء میں ہوتاہے

198

معاویہ ﷜ کی اہم صفات

199

علم وفقہ

199

حلم وحوصلہ اورعفوودرگزر

203

ذہانت وفطانت اورحیلہ گری

207

عقل ودانش اورمعاملہ فہمی کی قدرت

209

مسور بن مخرمہ اوران کامعاویہ  ﷜ پر اعتراض

210

ثابت بن قیس انصاری

211

احنف بن قیس ﷜

212

ابو قتادہ انصاری ﷜

214

تواضع اورپرہیز گاری

214

اللہ  کےڈرسے رونا

215

علماء کی طرف سے معاویہ ﷜ کی تعریف وتوصیف اوراموی دورکا خیرالقرون میں شامل ہونا

216

عمر بن خطاب ﷜

216

علی بن ابی طالب ﷜

217

عبداللہ بن عمرؓ

217

عبداللہ بن عباس ؓ

217

سعدبن ابووقاص ﷜

218

ابو ہریرہ ﷜

218

ابو درداء ﷜

218

سعید بن مسیب ﷫

218

عبداللہ مبارک ﷫

218

عمربن عبدالعزیز ﷫

218

محمد بن عبداللہ بن عمارموصلی ودیگر ان کےاقوال

219

امام احمد بن حنبل ﷫

219

ربیع بن نافع حلبی ﷫

219

ابن ابو العز حنفی کاقول

219

قاضی ابن العربی مالکی ﷫

219

امام ابن  تیمیہ ﷫

220

امام ذہبی ﷫

220

امام ابن کثیر ﷫

220

ابن خلدون ﷫

220

دوسری بحث :امت اوردولت اسلامیہ کےرئیس کےطور پر امیر معاویہ ﷜ کےتعلقات

224

خلیفہ کی ذمہ داریاں

224

خلیفہ  کےحقوق

225

دولت  امویہ کادار لحکومت  اورشام کےفضائل میں احادیث رسول اللہ ﷺ

227

عہد معاویہ ﷜ میں اہل وعقد

230

اہل حل وعقد کےمفہوم ومعنی کے بارے میں فقہاء کی آراء

231

شوری ٰعہد معاویہ ﷜میں

234

عہد معاویہ ﷜ میں آزادی رائے

236

ابو مسلم خولانی

237

فرزدق معاویہ ﷜ کی ہجوکرتے ہوئے کہتا ہے

238

ام سنان بن خیثمہ  امیرمعاویہ ﷜ کی مجلس میں

238

تیسری فصل :معاویہ ﷜ کی داخلی سیاست

 

داخلی سیاست

243

پہلی بحث:شیوخ صحابہ کرام ﷢ ان کےبیٹوں اورخاص طورسے بنوہاشم کی بڑی شخصیات کےساتھ احسان پر مبنی رویہ

243

صلح کے بعد حسن ﷜ اورمعاویہ ﷜ کےتعلقات

244

معاویہ ﷜ کےحضرت حسن ﷜ اورحضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کےساتھ تعلقات

245

عبداللہ بن عباس ؓ معاویہ ﷜ کے ساتھ

246

قاتلین عثمان ﷜ کےبارے میں معاویہ ﷜ کاموقف

253

معاویہ ﷜ اورحسن بن علی ؓ کوزہردیاجاتا

251

حجر بن عدی ﷜ کاقتل

254

پہلا مرحلہ :قومی معارضہ

255

دوسرا مرحلہ :فعلی معارضہ

256

حجر بن عدی ﷜ اوران کے رفقاء کےبارے میں معاویہ ﷜ کافیصلہ

258

حجربن عدی ﷜ کےقتل کےبارے میں حضرت عائشہ ؓکاموقف

260

حجر بن عدی ﷜ کےقتل پر معاویہ ﷜ کی ندامت

261

مالک بن ہیبر ﷜ کاموقف

261

دوسری بحث معاویہ ﷜ کاامور مملکت  کی براہ راست نگرانی کرنا اور استحکام امن کےلیے کوشاں رہنا

263

معاویہ ﷜ کاامور مملکت کی براہ راست نگرانی کرنا

263

روزانہ مجلس

263

معاویہ ﷜ کےماتحت مرکزی دواادین

264

معاویہ ﷜ کااپنی خلافت کےایام امن وامان کےاستحکام پر حریص ہونا

267

حضرت حسین ﷜ اوراہل عراق کےدرمیان ہونے  والی خط وکتابت سے آگاہی

272

معاویہ ﷜ اورمسورہ بن مخرمہ کاواقعہ

273

باز نطینیوں کےہاں گرفتار مسلمان قیدی کاواقعہ

273

کوفہ میں حضرت علی ﷜ کےبعض پیردکاروں کونگرانی میں رکھنا

273

تیسری یحث:امیرمعاویہ ﷜ کی معاشرتی زندگی اورعلمی خدمات

274

معاویہ ﷜ کی معاشرتی زندگی

274

معاویہ ﷜ اورعمربن العاص ﷜

274

معاویہ ﷜ کی مجلس میں جھگڑا

274

میں اس کاتم سےزیادہ حق دارہوں

274

اس نےمجھے میری  موت کی خبردی ہے

274

بنوامیہ کےشاعر کومعاویہ ﷜ کی نصیحت

275

یہ نہ کہ میراگھر بصرہ میں ہےبلکہ یہ کہہ کہ بصرہ میرے گھر میں ہے

275

مجھے معلوم تھا کہ اس کااس قدرزیادہ کھانا اسے بیمار کردے گا

275

آپ میرے  لقمہ  میں بال دیکھ رہے ہیں

275

آپ لباس سےنہیں بلکہ اس میں ملبوس شخص سےمخاطب ہیں

276

میری بیٹی یہ تیرا خاوند ہےجسے اللہ نےتیرےلیے حلال قرار دیا ہے

276

کیامعاویہ ﷜ کایہ قول صحیح ہےکہ کریم انسان خوشی جھوماکرتاہے

276

سیدہ عائشہ ؓ کےقرضوں کی ادائیگی

277

لوگوں کی ضروریات کی تکمیل

277

معاویہ  ﷜ کاصالحین کی موت سےمتاثر ہونا

277

مساجد اروچشموں کااہتمام کرنا

278

عہد معاویہ ﷜ میں گھوڑ دوڑ

278

حجاج کرام اورروزہ داروں کوکھانا کلانا

279

اللہ کی طاقت

279

علمی دلچسپی

279

تاریخ

279

شعرولغت

280

تجرباتی علوم

284

چوتھی بحث :خوارج عہد معاویہ ﷜ میں

286

کوفہ میں خوارج کی تحریکیں

288

فروہ بن نوفل اشجعی کی تحریک

288

سمتورد بن علقہ تمیمی کی تحریک

289

بصرہ میں خوارج کی تحریکیں

290

یزید باہلی اورسہم کی تحریکیں

290

قریب ازدوی اور زحاف طائی کی تحریک

291

مرد اس بن ادیہ کی تحریک

292

اہم دروس وعبرافوائد

293

عہد معاویہ میں خوارج کےبعض قصائد

297

پانچویں بحث :عہد معاویہ ﷜ُ میں مالی نظام

299

ذرائع آمدن

299

زکوۃ

299

جزیہ

300

خراج

302

عشور

304

الصوافی

305

خمس غنائم

307

نفقات عامہ

307

فوجی اخراجات

307

ادارہ جاتی اخراجات

310

مصارف زکوۃ

310

مصارف فی

311

مصارف عشور

311

اجتماعی ضمانت کےاخرجات

311

حکومت  کی طرف سےزراعت کااہتمام

312

سیاسی اضطراب

313

چند لوگوں کےہاتھوں میں مال دولت کااتکارز

314

نیز اورمہرجان کےٹیکس کااعادہ

314

مہاجرین کابوجھ

314

دیہات سےشہروں کو ہجرت کرنےوالے مزارعین اوردولت امویہ کےدرمیان فوجی ٹکراؤ

315

اندرونی اوربیرونی تجارت

316

صنعت وحرفت

318

عہد معاویہ ﷜ میں مالی اخراجات کےبارے میں شبہات

320

بعض  علاقوں کےخراج میں کمی وزیادتی اورشاہ خرچیاں

320

لوگوں کےدل جیتنے اوراپنے حمایتی پیدا کرنے کےلیے مال خرچ کرنے میں وسعت

326

امویوں کے شاہانہ طرز زندگی

326

چھٹی بحث :عہد معاویہ ﷜ اوردولت امویہ کاعدالتی نظام

329

عہد اموی کاعہد راشدہ سےتعلق

329

خلفاءکاقضا سےالگ ہونا

329

قاضیوں کےلیے مالی مراعا

330

احکام  کومحفوظ  کرنا اوران پر گواہ بنانا

331

قاضیوں کےمعاونین

332

نگرانی اورمسلسل حائز ہ

33

اموی دورحکومت  میں عدالتی احکامات کےمصادر

333

عدلیہ کی انتظامہی سےعلیحدگی

334

قاضی حضرات کی اضافی ذمہ داریاں

334

عہد معاویہ ﷜ کےقاضیوں کےنام

335

عہد معاویہ اورعہد اموی میں امتیازات قضاء

337

قضاء کے بارے میں امیر معاویہ ﷜ کےنام حضرت عمر ﷜ کاخط

338

ساتویں بحث :عہد معاویہ ﷜ میں پولیس کانظام

340

پولیس عراق میں

340

پولیس دوسرے صوبوں میں

343

پولیس کی ذمہ داریاں

343

کچھ دیگر قوتیں اورادارے اوان کاپولیس کے ساتھ تعلق

346

آٹھویں بحث :گورنر اورانتظامہی عہد معاویہ ﷜ میں

350

بصرہ  عہد معاویہ ﷜ میں اس کے مشہور ترین گورنر

353

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72237
  • اس ہفتے کے قارئین 106065
  • اس ماہ کے قارئین 1722792
  • کل قارئین111044230
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست