اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمد ﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہ ﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی تعلیم و تربیت نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر سیرت و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" خیر امتی قرنی (بخاری)"میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں" یہ وہ جماعت تھی جن کی سیرت و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ تاریخ اسلام صحابہ کرام ؓ کے روشن اور شاندار تذکروں سے مزین ہے۔ بہادروں اور شہسواروں کا ایک ایسا دستہ، جنہوں نے دین اسلام کے پودے کی اپنے خون سے آبیاری کی۔ زیر تبصرہ کتاب’’صحابہ کرام کے جنگی معرکے المعروف به فتوح الشام ‘‘مؤرخ اسلام علامہ واقدی کی تصنیف ہے عربی زبان میں اور اس کا اردو ترجمہ شبیر احمد انصاری نے کیا ہے جس میں انہوں نے صحابہ کی سیدنا ابوبکر صدیق کےدور میں ملک شام کے لیے مجاہدین کی روانگی اور ان حالات واقعات کو تفصیلاً ذکر کیا ہے۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجوے عظیم سے نوازے۔آمین(شعیب خان)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ ازمترجم |
9 |
حضرت ابوبکر صدیق کامکتوب |
14 |
لشکر اسلامی کی روانگی |
16 |
حضرت ربیعہ بن عامر سےایک پادری کامناظرہ |
21 |
حضرت ابو بکر صدیق کااہل مکہ معظمہ کےنام مکتوب |
22 |
حضرت ابوبکر صدیق کاحضرت ابو عاص کوافسر مقرر کرنا |
26 |
حضرت ابوبکر صدیق کاخوا |
30 |
حضرت عمر بن عاص کالشکر اسلام سے خطاب اورمشاورت |
32 |
حضرت عمر بن عاص کامکتوب حضرت ابو عبیدہ کےنام |
37 |
حضرت ابوعبیدہ کاجواب حضرت عمروبن عاص کےنام |
38 |
حضرت ابوبکر صدیق کاحضرت خالد بن ولید کے نام مکتوب |
38 |
حضرت عبدالرحمن اوردریحان کامقابلہ اوربصریوں کی شکست |
48 |
قصہ زوجہ روماس |
51 |
حضرت خالدبن ولید کاحضرت ابوبکر صدیق کے نام مکتوب |
52 |
کلوس اورعزرائیل کی لڑائی کےمتعلق مخاصمت |
55 |
خروج کلوس مع جرجیں |
55 |
حضرت خالد کی باہم گفتگو |
56 |
مقابلہ حضرت خالد مع عزرائیل |
60 |
عزرائیل کی گرفتاری اورحضرت ابو عبیدہ کی آمد |
61 |
حضرت خالد کادمشق کامحاصرہ کرنا |
62 |
ہرقل کادوران کودمشق کی طرف بھیجنا |
63 |
دروان کابیت الہیا میں پہنچنا |
65 |
حضرت ضرار کادروان کےمقابلہ کوجانا |
66 |
حضرت ضرار کی گرفتاری |
68 |
حضرت رافع کاحضرت ضرار کو چھڑانے کےلئے روانگی |
73 |
حضرت ضرار کی رہائی |
73 |
شاہ ہرقل کا دروان کےنام مکتوب |
74 |
حضرت خالد بن ولید کاحضرت عمرو بن عاص کو خط |
75 |
لشکر اسلام کی اجنادین کی طرف روانگی |
75 |
بولص اوراہل دمشق مسلمانوں کاتعاقب کرنا اورچند خواتین اسلام کی گرفتار ی اوررہائی |
77 |
خواتین اسلام کی بہادری |
80 |
اسلامی لشکروں کی اجنادین کی طرف روانگی |
84 |
جنگ اجنادین |
85 |
جنگ اجنادین میں حضرت ضرار کی بہادری |
88 |
جنگ ضرار واصطفان |
89 |
مسلمانوں کےسرادر کو دھوکہ سے قتل کرنے کی سازش |
93 |
داؤد نصرانی اورحضرت خالد کی گفتگو |
94 |
دھوکہ بازنصرانیوں کاانجام |
97 |
دروان اورحضرت خالد کی گفتگو |
98 |
قتل دروان ازوست حضرت ضرار |
100 |
فتح اجنادین |
101 |
حضرت خالدؓ کاحضرت ابو بکر صدیق کانام مکتوب |
102 |
حضرت ابوبکر صدیق کاحضرت خالد کےنام خط |
104 |
حضرت خالد ؓ بن ولید کادمشق پراپنے لشکر کو ترتیب دینا |
106 |
اہل دمشق کاتوماکولڑائی کےلئے آمادہ کرنا |
108 |
دمشق میں توماکی لڑائی اورحضرت ابان ؓ بن سعید کی شہادت |
110 |
توما کاحضرت ام ؓ ابان کےتیرے زخمی ہوکر گرنا |
112 |
توماکاشجنون کرنے کی نیت سےاپنے لشکر کوترغیب دینا |
115 |
رومیوں کےمقابلے میں امیران اسلام کی بہادری |
118 |
توماکاہرقل بادشاہ کوخط لکھنا |
119 |
حضرت ابو عبیدہ کادمشق میں بغیر اطلاع |
121 |
اور حضرت خالد ؓ کےمعاہدہ کےذریعہ سےداخل ہونا |
121 |
حضرت ابو عبیدہ کاحضور ﷺ کو خواب میں دیکھنا اورفتح دمشق کی بشارت دینا |
122 |
حضرت خالد بن ولید کابزور شمشیر شہر میں داخل ہونا اور آپ کی اورحضرت ابو عبیدہ کی شکر رنجی |
123 |
توما کی طرف سے شہر بدری کی درخواست |
125 |
خالد بن ولید کارومی لشکر کاتعاقب کرنا |
129 |
حضرت خالدبن ولید کامتفکر ہونا |
130 |
حضرت خالد بن ولید کاخواب بیان کرنا |
130 |
بارش کاہونا اورمسلمانوں کاتومادغیرہ کی آواز سننا |
132 |
حضرت خالدبن ولید کامرج الدیباج میں اپنے لشکر کوترتیب دینا اور توماپر حملہ کرنا |
133 |
توما کاقتل |
134 |
یونس کااپنی عورت کےساتھ لڑنا |
134 |
حضرت عمیر الطائی بھی ہرقل کی بیٹی کو گرفتار کرنا |
135 |
مرج لدیباج کی وجہ تسمیہ |
136 |
حضرت خالد بن ولید کاہربیس ارو اس کے ساتھیوں سے مقابلہ |
137 |
ہر بیس کاقتل |
138 |
ہرقل کااپنی بیٹی کوطلب کرنا اروحضرت خالد بن ولید کااس کو بطور ہدیہ کے چھوڑدینا |
140 |
حضرت خالدبن ولید کامکتو ب حضرت ابوبکر کےنام |
142 |
حضرت خالدبن ولید کاحضرت ابوبکر صدیق کو فتح ومشق کی خبر دینا |
142 |
خلافت فاروق کی مجمل سی کیفیت |
142 |
خلافت فاروقی اورحضرت عائشہ صدیقہ عنہا |
143 |
ہرقل کے اپنے روسا کےسلامنے تقریر کرنا |
144 |
ہرقل کااکی نصرانی کوحضرت عمر ؓ کےشہید کرنے کو روانہ کرنا |
144 |
حضرت خالدبن ولید مخزومی کومعزوولی |
146 |
حضرت ابو عبیدہ کےنام حضرت عمر فاروق کافرمان |
147 |
حضرت خالد کامعزولی کےباجود جہاد میں بھر پور حصہ لینا |
149 |
ذکر قلعہ ابو القدس |
151 |
حضرت عبداللہ بن جعفر طیا کاقلعہ ابو لقدس کی طرف روانہ ہونا |
151 |
حضرت جعفر ؓمیں طیارہ کاخواب میں اپنے والد کوویکھنا |
156 |
حضرت خالدبن ولید اور حضرت عبداللہ بن جعفر طیار کی ملاقات |
159 |
مال غنیمت کےمتعلق حضرت عمر فاروق کافرمان |
162 |
حضرت ابو عبیدہ کےنام حضرت عمر فاروق کامکتوب |
163 |
حضرت ابو عبیدہ کادمشق سے بعلبک کی طرف رواانہ ہونا |
163 |
عواصم اورمعرات میں تاخت وتاراج |
165 |
بلادعوصم کےقیدیوں سے اسلام کاحسن سلوک |
166 |
فتح قلسرین |
167 |
مسلمانوں کاہرقل کی تصویر کی آنکھ پھوڑاڈالنا |
170 |
حضر ت عمر فاروق کاحضرت ابو عبیدہ کےنام مکتوب |
172 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح کارشتن اورحمات والوں کےساتھ مصالحت کرنا اورآپ کاشیراز میں قیام کرنا |
173 |
حضرت خالدبن ولید کادس سواروں کو لے خفیہ طورسے جبلہ کے لشکر کیطرف جانا |
176 |
ولی قیسرین کی گرفتاری |
177 |
حضرت خالد بن ولید اورحبلہ بن اہیم کی باہم گفتگو کرنا |
179 |
حضرت عبدالرحمان بن ابی بکر صدیق کی رومیوں سے جنگ کرنا |
180 |
حضرت خالدبن ولید کامیدان جنگ میں جانا |
182 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح کاخواب |
184 |
جنگ بعلبک |
186 |
باشند گان بعلبک کے نام حضرت ابو عبیدہ بن جراح کاخط |
189 |
بعلبک کےمیدان میں مسلمانوں کی بہادری |
197 |
حضرت سعید ین زید کاابلیچی کو سجدہ کرنےسے منع کرنا |
201 |
ہربیس کاحضرت سعید ؓ بن زید کی خدمت میں آنا |
202 |
ہر بیس کاحجرت ابو عبیدہ ؓکی خدمت میں جانے کااظہار |
202 |
اہل بعلبک کوہربیس کاصلح نامہ سے آگاہ کرنا |
207 |
فتح بعلبک |
207 |
دالی البحر والی جوسیہ کی طرف صلح کی درخواست |
208 |
کارزاحمص |
210 |
اہل حمص کےنام مکتوب |
211 |
اہل حمص کےساتھ مسلمانوں کی جنگ |
213 |
حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب |
215 |
فتح رستن |
217 |
لشکر اسلام کی حماۃ کی طرف روانگی |
219 |
حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب اہل شیرز کےنام |
219 |
فتح شیرز |
220 |
حمص میں مسلمانوں کی شکست |
224 |
حضرت خالدبن ؓولید اورومی سردار کی جنگ |
225 |
عکرمہ ؓبن ابو جہل کی شہادت |
226 |
مسلمانوں کی جنگی ترتیب |
227 |
فتح حمص |
229 |
واقعہ افک |
230 |
واقعہ یرموک |
230 |
رومی بادشاہ کی اپنی قوم سےمایوسی |
232 |
حضرت ابو عبیدہ ؓبن جراح کورومیوں کے لشکر کی اطلاع |
234 |
حضرت خالدؓ بن ولید کی رائے |
236 |
حضرت ابو عبیدہؓ کافوج کو کوچ کرنے کاحکم دینا |
237 |
مسلمانوںکایرموک میں اقامت کرنا |
238 |
جرجیر اورحضرت ابو عبیدہ ؓکی گفتگو |
240 |
جبلہ بن ایم حضرت عبادہ بن صامت کی گفتگو |
241 |
حضرت جابر ؓبن عبداللہ اورجبلہ بن ایم کی گفتگو |
244 |
حضرت ابوعبیدہ ؓ بن جراح کاصحابہ کرام سے مشورہ کرنا |
245 |
حضرت خالدبن ولید کاجنگ کےلیے اپنے ساتھیوں کاانتخاب کرنا |
247 |
حضرت خالدبن ولید کاساٹھ آدمیوں کےساتھ ساٹھ ہزار فوج کامقابلہ |
252 |
حضرت ابوعبیدہ ؓکاحضرت عمر فاروق ؓکےنام مکتوب |
255 |
حضرت عمر فاروق ؓکاحصرت ابو عبیدہ کےنام خط |
257 |
حضرت علیؓ می حضرت حصرت عمرؓ کےبارے میں رائے |
259 |
حضرت عبداللہ بن قرط کی یرمو ک طرف واپسی |
260 |
جابر بن قوال الربیعی کی زیرقیادت چھ ہزار سوراوں کی جہاد کےلئے حضرت عمر فاروق سےاجاز ت طلب کرنا |
261 |