#447

مصنف : حمزہ محمد صالح عجاج

مشاہدات : 18707

رسول اکرم ﷺ کی 55 وصیتیں

  • صفحات: 125
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4375 (PKR)
(منگل 12 اپریل 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اللہ کے رسول ﷺ کے فرامین مبارکہ دین اسلام میں ایک بنیادی مصدر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔مختلف ادوار میں اہل علم حضرات نے آپ کے فرامین کو مختلف موضوعات اور عناوین کے تحت جمع کیا۔ اس کتاب میں اللہ کے رسول ﷺ کے فرامین میں آپ کی وصیتوں کو جمع کیا گیا ہے۔ کسی بھی شخص کی وصیت میں اس کے دوسرے فرامین کی نسبت تاکید زیادہ ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے وصایا کی اہمیت بقیہ فرامین کی نسبت ایک درجہ زیادہ ہوتی ہے۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہم میں ہر ایک شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے وصایا پر عمل کرتے ہوئے دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرے۔ مصنف نے محنت شاقہ کے ساتھ مختلف کتب احادیث سے ۵۵ کے قریب آپ کے وصایا جمع کیے ہیں۔بعض مقامات پر کوئی ضعیف روایت بھی نقل ہوگئی ہے کیونکہ اس عنوان کے تحت کوئی صحیح روایت موجود نہ تھی لہٰذا مصنف نے ضعیف روایت کو نقل کر دیا لیکن ساتھ ہی روایت کے ضعیف ہونے کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے۔ اس کتاب پرتبصرہ میں، میں یہ ضرور کہوں گا کہ یہ کتاب محض مطالعہ یا علمی نشوونماکے لیے نہیں ہے بلکہ عمل کے لیے ہے۔ ہمیں آپ کی اس وصیتوں کو اپنی زندگی میں لانے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے ۔ اپنے موضوع پر بہت ہی جامع اور مفید کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آپ کی وصایا پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

مقدمہ

 

11

1۔ لا الہ الا اللہ کی فضیلت

 

14

2۔ توحید باری تعالیٰ کی فضیلت

 

16

3۔ حصول علم کی فضیلت

 

18

4۔حاجت مند  کی فریاد  رسی

 

21

5۔ سجدہ ریز ہونے کی فضیلت

 

23

6۔ صدقہ کی فضیلت

 

25

7۔ نماٍ ز چاشت اور ایام بیض کی فضیلت

 

27

8۔ نماز تسبیح

 

30

9۔ اللہ سے عافیت و معافی مانگو

 

32

10۔روزے کی فضیلت

 

36

11۔ توبہ کی فضیلت

 

38

12۔ ارکان اسلام

 

41

13۔ والدین سے حسن سلوک

 

43

14۔ نماز کی حفاظت

 

45

15۔ خوش خلقی

 

49

16۔نماز کے بعد کے اذکار

 

50

17۔ ذکر کی فضیلت

 

53

18۔ تادیب نفس

 

54

19۔ترک معاصی اور اطاعت و ذکر الہٰی کا التزام

 

55

20۔ فجر کی دو رکعتوں کی فضیلت

 

57

21۔نماز میں دائیں بائیں نہیں جھانکنا چاہیے

 

58

22۔ اخلاص نیت کی فضیلت

 

59

23۔ جس شخص کو اللہ  تعالیٰ سے کوئی حاجت ہو

 

60

24۔ہلاک کردینے والی چیزیں

 

61

25۔ اللہ عزوجل کے نام  پر سوال کرنا

 

63

26۔ اُم الکتاب کی فضیلت

 

64

27۔ بعض سورتوں اور آیات کی فضیلت

 

67

28۔ احیائے سنت رسول ﷺ

 

75

29۔ دنیا سے بے رغبتی

 

76

رسول اللہ ﷺ کی دنیا سے بے رغبتی

 

76

رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم  کا صحابہ کو درس قناعت

 

77

30۔ جہنم سے خلاصی

 

78

31۔ جنتی آدمی

 

79

32۔ نماز استخارہ

 

80

33۔ غم و پریشانی دور کرنے کی دُعا

 

82

34۔ کثرت سجود سے جنت میں داخلہ

 

84

35۔ مسکین کو کھاناکھلانا۔ سلام کو عام کرنا اور قیام اللیل

 

86

36۔ پڑوسی کااحترام

 

87

37۔ مساکین سے محبت

 

89

38۔ غنا اور فقر کا مفہوم

 

90

39۔خشیت الہٰی

 

91

40۔تلاوت قرآن کی فضیلت

 

92

41۔ صدقہ کرنےکی جگہیں

 

93

42۔ غم و فکر  اور قرضہ  سے نجات کی دعا

 

94

43۔ سوتے وقت کی دعائیں

 

96

44۔ بے خوابی کی دعا

 

97

45۔ افضل شخص

 

98

46۔ کفارہ مجلس کی دعا

 

100

47۔ سبحان اللہ کی فضیلت

 

100

48۔سید الاستغفار

 

102

49۔ جنت میں پودا لگوانا

 

104

50۔بچھو سے بچاؤ

 

105

سورہ فاتحہ پڑھ کر  ڈسے ہوئے  کو دم کرنا

 

106

51۔ قرض کا سدباب اور رزق میں کشادگی  کی دعا

 

108

52۔ نیکی کے کاموں میں خرچ کرنا

 

109

53۔ صبح و شام کے اذکاراور گھر سے نکلنے کی دعا

 

112

54۔ امارت کا طلب کرنا

 

114

55۔ گھروں میں مساجد بنانا

 

117

خاتمۃ الوصایا

 

119

نصائحہ عشرہ

 

121

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85355
  • اس ہفتے کے قارئین 298110
  • اس ماہ کے قارئین 85355
  • کل قارئین113977355
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست