#129

مصنف : مختار احمد ندوی

مشاہدات : 21660

قرآن خوانی اور ايصال ثواب

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1280 (PKR)
(پیر 02 مارچ 2009ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

اس کتاب میں قرآ ن و حدیث کے دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ تیجا ،ساتواں،دسواں،چہلم اور برسی وغیرہ بدعات مروجہ کا ثواب مردوں کو نہیں پہنچتا , لہذا اس بات کو ثابت کرنے کے لیے بے شمار مسائل پر گفتگو کی گئی ہے مشروط اور غیر مشروط طریقہ کار , میت کے گھر کھا نا کھانے کی روایت , قبروں پر قرآن خوانی اور ایصال ثواب , قبروں کی زیارت اور آپّ کا معمول , آئمہ حدیث , مذاہب اربعہ , علماء اصول کے اقوال وغیر ہ چالیسویں کی بدعت , مزاروں پر تلاوت قرآن , قبروں پر اجتماع , قبروں پر نذر و ذبیحہ اور ختم قرآن  پر بحث کی گئی ہے-نگاہ دوڑائیے تو درگاہیں اور آستانے انسانوں کے ہجوم سے اٹے ہوئے ہیں اور مسجدیں تنہا اور ویران ہیں۔ اس کتاب کے ذریعے شرک میں مبتلا مسلمانوں کو عام فہم انداز میں آستانوں اور مزاروں پر ہونے والے شرکیہ امور سے متنبہ کیا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے وہاں کی درگاہوں اور گدیوں پر ہونے والے شرمناک مناظر کی نشاندہی کی ہے اور کتاب و سنت کی روشنی میں ان کا خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔ کتاب اپنے اسلوب، دلائل اور مشاہدات کے اعتبار سے ایک منفرد حیثیت کی حامل ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن کی فریاد

 

4

پیش لفظ

 

5

مسئلہ اہداء ثواب پر تحقیقی نظر

 

6

ایصال ثواب کے مشروع طریقے

 

6

نیابت کا مشروع طریقہ

 

10

روزے میں نیابت کی دلیل

 

11

نیابت او ر اہداء کا فرق

 

12

شبہات اور ان کا ازالہ

 

14

فاتحہ اور ایصال ثواب

 

15

مولانا عبد الحئی صاحب لکھنوی کا فتوی

 

16

میت کے گھر کھانا کھانے کی روایت

 

17

حضرت ابو ہریرہ کا قصہ

 

16

قبروں پر قرآن خوانی اور ایصال ثواب

 

18

مقدمہ از علامہ شیخ احمد ابن حجر

 

24

نزول قرآن کا مقصد

 

29

کیا قرآن خوانی کا ثواب مردوں کو پنہچتا ہے

 

35

قبروں کی زیارت کے بارے میں نبی کریم کا معمول

 

35

انسان مرنے کے بعد کن چیز وں سے فائدہ اٹھاتا ہے

 

37

مفسرین کے اقوال

 

39

ائمہ حدیث کے اقوال

 

47

ائمہ مذاہب اربعہ کے اقوال

 

49

علماء اصول کے اقوال

 

53

بعض بدعات کا بیان فاتحہ خوانی

 

56

مزاروں پر قرآن کی تلاوت

 

56

برسی و چالیسویں کی بدعات

 

56

قبروں پر اجتماع

 

57

شبینہ

 

58

قرآن سے عملیات

 

58

سورہ کہف کی تلاوت کا مخصوص طریقہ الفاتحہ کی بدعت

 

59

سواری روانہ ہونے کے وقت الفاتحہ کی بدعت

 

61

قرآن کی تعویذ

 

62

قبروں پر نذر و ذبیحہ اور ختم قرآن

 

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97436
  • اس ہفتے کے قارئین 310191
  • اس ماہ کے قارئین 97436
  • کل قارئین113989436
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست