#6756

مصنف : مختار احمد ندوی

مشاہدات : 3667

قرآن خوانی اور ایصال ثواب ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2640 (PKR)
(بدھ 27 جولائی 2022ء) ناشر : جامعہ علوم الحدیث صدیقیہ للبنات پاکپتن

قرآن خوانی  فارسی زبان کا  لفظ ہےجس کامطلب ہےقرآن پڑھنا قرآنی خوانی کےلیے لوگوں کوکسی مخصوص وقت پر بلایا جاتا ہے  جس میں یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ فلاں مقصد کےلیے  قرآنی خوانی  ،یٰسین خوانی  یا آیت کریمہ وغیرہ  پڑھوانا ہے ۔ ساتھ حسبِ مقدور دعوت کابھی اہتمام کیا جاتاہے ۔لوگ اس میں باقاعدہ تقریب کےانداز میں آتے ہیں،حاضرین  میں  علیحدہ علیحدہ تیس پارے  بانٹ دیے جاتے ہیں ۔پڑھنے کےبعد  دعوت  اڑائی جاتی ہے ۔ بعض لوگ ختم بھی پڑھواتے ہیں اور بعض لوگ  رشتہ داروں کی بجائے مدارس کےبچوں کوگھر میں بلالیتے ہیں اور بعض مدرسہ میں ہی بیٹھ کر قرآن خوانی کرنے کا کہہ دیتے ہیں ۔اور بعض لوگ  گھروں میں سیپارے  بھیج دیتے ہیں۔ مردوں کو ثواب  پہنچانے والے اس طرح  کےتمام امور  شریعت کےخلاف ہیں  اور محض رسم ورواج کی حیثیت رکھتے ہیں۔حقیقت  یہ ہے کہ  اس  قرآن  خوانی کا  میت  کوثواب نہیں  پہنچتا۔ زیر نظر کتاب ’’قرآن خوانی اور ایصال ثواب‘‘  مولانا مختار احمد ندوی رحمہ اللہ کی تالیف ہے ۔اس کتاب میں  مروجہ قرآن  خوانی  کے  متعلق  کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں بحث کی گئی ہے ا ور علمائے سلف و خلف کے فتاویٰ بھی درج کردئیے گئے ہیں ۔(م۔ا)

عرض ناشر

5

قرآن کی فریاد

6

پیش لفظ

7

مسئلہ اہداء ثواب پر تحقیقی نظر

8

ایصال ثواب کے مشروع طریقے

8

نیابت کا مشروع طریقہ

11

روزہ میں نیابت کی دلیل

11

نیابت اور اہداء کا فرق

12

شبہات اور ان کا ازالہ

13

فاتحہ اور ایصالِ ثواب

14

مولانا عبدا لحئی صاحب لکھنوی کا فتویٰ

14

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا قصہ

15

میت کے گھر کھانا کھانے کی روایت

15

قبروں پر قرآن خوانی اور ایصال ثواب

16

مقدمہ از علامہ شیخ احمد بن حجر

20

نزول قرآن کا مقصد

24

کیا قرآن خوانی کا ثواب مردوں کو پہنچتا ہے ؟

28

قبروں کی زیارت کے بارہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول

28

انسان مرنے کے بعد کن چیزوں سے فائدہ اٹھاتا ہے

29

مفسرین کےا قوال

31

ائمہ حدیث کے اقوال

36

ائمہ مذاہب اربعہ کے اقوال

38

علماء اصول کے اقوال

40

بعض بدعات کا بیان فاتحہ خوانی

42

مزاروں پر قرآن کی تلاوت

42

برسی

42

چالیسویں کی بدعت

43

قبروں پر اجتماع

43

شبینہ

43

قرآن سے عملیات

44

سورۂ کہف کی تلاوت کا مخصوص طریقہ ؟

44

الفاتحہ کی بدعت

45

سفر کے وقت فاتحہ

45

قرآن کریم کاتعویذ

46

قبروں پر ختم قرآن

47

صدقہ جاریہ کیاہے؟

57

موت کی تیاری

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42153
  • اس ہفتے کے قارئین 229229
  • اس ماہ کے قارئین 803276
  • کل قارئین110124714
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست