#2101

مصنف : ابو محمد مخدوم زادہ

مشاہدات : 9446

قرآن ایک معجزہ عظیم

  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10825 (PKR)
(جمعرات 20 نومبر 2014ء) ناشر : مشتاق بک کارنر لاہور

اسلام کی آمد سے قبل اہل عرب کی ایک اہم خوبی زبان و ادب پر ان کی غیر معمولی قدرت و دسترس اور اس سے خاصی دلچسپی تھی۔ انہیں اپنی اس صفت پر اس قدر فخر تھا کہ وہ ساری دنیا کو بے زبان، صرف خود کو اہل زبان تصور کیا کرتے تھے، وہ ماسوائے عرب کو عجمی کہتے تھے۔یہ دعویٰ گوکہ صحیح نہیں، لیکن بالکل غلط بھی نہیں تھا۔یہ حقیقت ہے کہ اہل عرب کی زبان و بیان اور فصاحت و بلاغت پر قدرت اور غیر عرب کی قدرت میں زمین و آسمان کا تناسب تھا۔ یہ بات صرف اس زمانے کی نہیں، آج بھی عربی زبان دنیا کی عظیم ترین ترقی یافتہ زبانوں سے ایک ہے اور غیر عربی کو عربی سے ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے۔جب اسلام آیا تو اہل عرب بلکہ دنیائے انسانیت کو اخلاقی پستیوں اور توہمات کی زنجیروں سے نجات دلانے کا عظیم مقصد لے کر آیا، اس لئے ضروری تھا کہ ان کی راہنمائی ایسے ذرائع سے ہو جو بلند اقدار کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی زبان و ادب کے متعلق مذکورہ نظریے کی تردید کرتا ہو۔چنانچہ اﷲ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مجید نازل فرمایا جو ایک طرف دنیائے ادب کا سب سے عظیم شاہکار ہے تو دوسری طرف دین و دنیا کی فلاح و بہبود اور کامیابی و کامرانی کا علم بردار۔جن کے اندر ذرا بھی احساس کا مادہ، غور وفکر کی قوت اور حق قبول کرنے کی لیاقت تھی، انہوں نے حق قبول کیا، قرآن سے مستفید ہوئے اور جنت کی راہ پائی، لیکن جن کے قلوب و اذہان شخصی تعصب و عناد ذاتی نخوتوں اور ابدی گمراہیوں سے بھرے ہوئے تھے، اور جن کے سروں پر ضلالت و گمراہی ناچ رہی تھی، انہوں نے اسے کلام بشر، پاگل پنے کی بات، اگلوں کی حکایات اور شعر و سحر سے موسوم کیا۔زیر تبصرہ کتاب "قرآن ایک معجزہ عظیم"محترم ابو محمد مخدوم زادہ کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں قرآن مجید کے انہی معجزات پر گفتگو کی ہے اور معترضین کے اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک منفرد اور عظیم کاوش ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہےکہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شیرازہ خیال

 

13

قرآن حضورﷺ کی نبوت کی حسین ترین دلیل

 

17

اہل عرب کی حیرت انگیز شعر فہمی کا ایک نمونہ

 

21

قرآن مجید میں مجادلہ اور چیلنج کی آیات

 

26

قرآن کا چیلنج

 

32

چیلنج کے مراحل

 

34

مشرکین کی بے بسی

 

36

قرآن کا چیلنج صرف اہل بلاغت کو ہے

 

37

قرآن کو جنوں کو چیلنج کرنے کا مفہوم

 

39

قرآن کریم ایک   مسحور کن کلام

 

39

قرآن کا سحر بیان

 

47

حضرت لبید بن ربیعہ عامری ﷜

 

50

قرآن کریم کی ہیبت وجلال

 

51

انسانی صفات کی حد اعجاز

 

54

معرفت اوصاف متکلم

 

57

متکلم حقیقی

 

59

قرآن کریم کی اعجاز نمائی

 

60

شرائع ظلیہ

 

61

عمل بالقرآن سے انبیاء بنی اسرائیل کی مماثلت

 

61

علمی معجزے کا امتیاز

 

62

دوام کتاب دوام تبوت کو مستلزم ہے

 

63

معارضہ قرآن کا عذاب

 

63

افتراق امت کے عذاب سے بچنے کا راستہ

 

64

علوم القرآن

 

66

کتاب مبین کا خاصہ

 

67

اصلاحی نصاب

 

68

مرکز علوم

 

69

حافظ ابن تیمیہ کی معجزہ قرآن پر بحث

 

70

معجزہ قرآن کی اجمالی وجوہ

 

70

امت محمدیہ کے عقلاء

 

77

معجزہ قرآن کی تفصیلی وجوہ

 

78

ایک شبہے کا ازالہ

 

78

معجزات کے بارے میں امام رازی کی تحقیق

 

84

معجزہ کے لیے پانچ ضروری شرائط

 

85

معجزہ کی دو قسمیں

 

87

آنحضرت ﷺ کے معجزات عقلیہ وحسیہ کی عظمت

 

91

نبی اکرم ﷺ کا سب سے بڑا اور لازوال معجزہ ، قرآن

 

98

امام قسطلانی  کا بیان

 

101

قرآن کے معجزہ ہونے کی پہلی وجہ

 

104

قرآن کے معجزہ ہونے کی دوسری وجہ

 

113

قرآن کے معجزہ ہونے کی   تیسری وجہ

 

116

قرآن کے معجزہ ہونے کی چوتھی وجہ

 

117

ابتداء بعنوان قسم

 

118

ابتداء بعنوان شرط و صیغہ امراور استفہام

 

119

قرآن کے معجزہ ہونے کی پانچویں وجہ

 

120

فصاحت و بلاغت

 

124

ترکیب کااعجاز

 

126

الفاظ قلیل معانی کثیر

 

126

تکرار الفاظ سے معانی کا حسن دوبالا

 

127

قرآن کے معجزہ ہونے کی چھٹی وجہ

 

131

اسلوب قرآن کے خصائص

 

132

پہلی خصوصیت

 

132

دوسری خصوصیت

 

132

تیسری خصوصیت

 

133

چوتھی خصوصیت

 

133

پانچویں خصوصیت

 

133

چھٹی خصوصیت

 

133

ساتویں خصوصیت

 

133

اما م سیوطی کی بحث

 

139

اعجاز قرآن کی ساتویں وجہ

 

141

ناسخ ومنسوح کی بحث

 

144

1۔سورۃ البقرہ کی آیت

 

144

اللہ تعالیٰ کی طر ف منسوب کلام

 

147

1۔قرآ ن حکیم

 

147

احادیث قدسیہ

 

148

قرآن کے معجزہ ہونے کی آٹھویں وجہ

 

149

اعجاز قرآن کی نویں وجہ

 

150

قرآن کےمعجزہ ہونے کی دسویں وجہ

 

156

حروف مقطعات کا اعجاز

 

157

فواتح کے بارے میں سلف کے اقوال

 

158

اللہ کا سم اعظم یا اسماء حسنیٰ

 

159

سورتوں کے نام

 

159

اصوات تنبیہ

 

160

حروف ابجد کا حساب

 

162

سورتوں کے حروف

 

165

اللہ کے پوشیدہ اسرار

 

167

فواتح کے معنی اہل عرب کےنزدیک معروف تھے

 

168

قرآن شعری کلام نہیں

 

175

شاعری کوئی معبوب چیز نہیں

 

180

قرآن کےمعجزہ ہونے کی گیارہویں وجہ

 

183

دوم.... کائنات کی پیدائش

 

184

سوم .... آکسیجن کی کمی

 

185

چہارم ایٹم کی تقسیم

 

185

پنجم ... زوجیت ہر چیز میں پھیلی ہوئی ہے

 

186

ششم ... جنین کے پردے

 

187

ہفتم .... ہواؤں کے واسطہ سے حاملہ کرنا

 

187

ہشتم ..... منوی حیوان

 

188

نہم .... انسان کے خاموش اعضاء کا اختلاف

 

188

قرآن کےمعجزہ ہونے کی بارہویں وجہ .... قرآن کی پیشگوئیاں

 

188

پیش گوئی نمبر1

 

191

پیش گوئی نمبر2

 

192

پیش گوئی نمبر3

 

193

پیش گوئی نمبر4

 

193

پیش گوئی نمبر5

 

194

پیش گوئی نمبر6

 

195

ایک سوال

 

197

جواب

 

197

پیش گوئی نمبر7

 

198

پیش گوئی نمبر8

 

199

پیش گوئی نمبر9

 

199

پیش گوئی نمبر10

 

202

فائدہ

 

204

علامہ نبھانی کی اپنی شہادت

 

205

پیش گوئی نمبر11

 

205

غیبی اخبار کا اجمالی بیان

 

206

علم قرات

 

211

علم نحو

 

211

اصول دین

 

212

اصول فقہ

 

212

علم فروع

 

212

تاریخ و قصص

 

213

مواعظ

 

213

تعبیر رؤیا

 

213

علم میراث

 

213

علم توقیت

 

214

معانی بیان و بدیع

 

214

علم اشارات

 

214

اصول طب

 

214

علاج

 

214

علم ہیئت

 

215

علم ہندسہ

 

215

علم جدل

 

215

جبر و مقابلہ

 

215

علم نجوم

 

215

قرآن میں دستکاریوں کا ذکر

 

215

قرآنی مضامین کا ایک اجمالری خاکہ

 

217

قرآن میں سائنسی علوم

 

220

قرآن مجید اور فلکیات

 

232

فلکیات

 

238

ارضیات

 

242

قرآن اور نظام شمسی کا دسواں سیارہ

 

245

قرآن اور نظریہ اضافیت

 

253

مادہ پرستوں کی پریشانی

 

260

قرآنی صداقتیں اور سائنسی تحقیقات

 

263

’’ارم‘‘ شہر کا وجود

 

263

انسان جنین کی تحقیق

 

263

سد سکندری کا وجود

 

264

ذرہ سے بھی کم تر کا وجود

 

265

انسان کا وجود پانی سے

 

265

نیوٹن کا نظریہ ضد

 

266

کلیسا قرآن کو مان گیا

 

268

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71792
  • اس ہفتے کے قارئین 105620
  • اس ماہ کے قارئین 1722347
  • کل قارئین111043785
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست