#5261

مصنف : سٹینلی میرن

مشاہدات : 5867

پاکستان معاشرہ اور ثقافت

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(ہفتہ 10 مارچ 2018ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

پاکستان کا معاشرہ اور ثقافت مغرب میں بلوچ اور پشتون اور قدیم درد قبائل جیسے پنجابیوں، کشمیریوں، مشرق میں سندھیوں، مہاجرین، جنوب میں مکرانی اور دیگر متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ہے جبکہ شمال میں واکھی، بلتی اور شینا اقلیتیں. اسی طرح پاکستانی ثقافت ترک عوام، فارس، عرب، اور دیگر جنوبی ایشیائی، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کے عوام کے طور پر اس کے ہمسایہ ممالک، کے نسلی گروہوں نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے. کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہیں دنیا میں انسانی معاشرے کا وجود ٹھوس ثقافی بنیادوں پر قائم ہے انسان ثقافت و معاشرہ لازم و ملزوم ہیں ، ہم ان کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرسکتے ، ثقافت کے اندر انسانی زندگی کی تمام سر گرمیاں خواہ وہ ذہنی ہوں یا مادی ہوں شامل ہیں سی سی کون کا کہنا ہے کہ ” انسان کے رہن سہن کا وہ مجموعہ جو سیکھنے کے عمل کے ذریعے نسل در سنل منتقل ہوتا رہا ہے‘‘ ثقافت کہلاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’پاکستان معاشرہ اور ثقافت‘‘ مصنفین: جان ائیرڈ، جان جے، ہونگمن، ڈینس برناٹ، میری جین کینیڈی، لوسین برناٹ، جیمز ڈبلیو، سپین زکیہ ایگلر، ہربرٹ ایچ اور وریلنڈ کی تصنیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ غلام رسول مہر اور عبد المجید سالک نے کیا ہے۔جس میں پاکستان جغرافیہ، معاشرہ اور ثقافت کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مترجمین کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ ازناشر

5

پیش لفظ

7

کوائف مصنفین

8

دیباچہ

10

تمہید

 

جغرافیہ آب وہوااورآبادی

13

آب وہوا

15

پہلاباب

 

بنگالیوں کی شہری نشوونمااوردیہاتی زندگی

19

پس منظر

20

دوسراباب

 

چاٹگام کےپہاڑی قبیلے

61

باشندے

63

کھیتی باڑی

69

آبادی

16

ایک خاص معاملےکامطالعہ

30

نتیجہ

58

اقتصادی نشووارتقا

72

دیہاتی زندگی

73

نتیجہ

82

پنجاب کی دیہاتی زندگی

83

گاؤں کی کیفیت

84

نتیجہ

110

چوتھاباب

 

پنجاب کاشہری معاشرہ

111

پانچواں باب

 

دادی پشاورکےپٹھانا

140

پٹھان معاشرہ

155

منظم علاقےکادیہاتی معاشرہ

164

ایک پٹھان گاؤں

172

چھٹاباب

 

قبائلی علاقےپٹھان

181

قبائلی علاقےکےانتظامات

182

باشندے

184

مجلسی تنظیم

187

ملا

188

جرگہ

189

لشکر

191

پختون ولی اوررواج

192

عورتیں

195

دیش

196

مذہب

197

فنون

198

ادبیات

199

قبیلوں کےباہمی تعلقات

200

اقتصادی مسئلہ

201

پختون اوربیرونی دنیا

203

ساتواں باب

 

مغربی پاکستان میں عورت

205

عورت کےمتعلق تصور

207

پردہ

209

کارمائےمنصبی

212

قانونی حقوق

219

رسم ورواج

222

ثقافتی تعلقات

223

کارہائےمنصبی

224

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69688
  • اس ہفتے کے قارئین 103516
  • اس ماہ کے قارئین 1720243
  • کل قارئین111041681
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست