#65

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 18783

نماز تراویح

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(جمعہ 28 نومبر 2008ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اس کتاب میں مصنف نے نماز تراویح کے فضائل و برکات ، تعداد رکعات ، ازالہ شبہات نماز تراویح کا حکم ، قیام اللیل ، صلوۃ اللیل اور تہجد میں فرق بیان کیا ہے اور بیس رکعات تراویح سے متعلق حدیث کی حقیقت اور اس کے متعلقہ آثار صحابہ کی استنادی حیثیت ،آٹھ رکعات تراویح فقہاء احناف کی کتب سے ، ہفت روزہ الاعتصام میں ایک استفتاء ، اور اس کے علاوہ جلالپوری صاحب کا ایک محققانہ مقالہ ، مسئلہ تراویح اور سعودی علماء و مشائخ اور اس کے آخر میں مصادر و تراجم کا ذکرہے۔

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

::

3

عرض مؤلف

::

6

نماز تراویح و فضیلت

::

8

نماز تراویح کا حکم

::

9

پہلی دلیل

::

9

ایک اشکال اور اس کا ازالہ

::

10

دوسری دلیل

::

11

نماز تراویح کی جماعت

::

13

ایک کٹ حجتی کا ازالہ

::

16

اولاً

::

16

ثانیاً

::

17

رکعات تراویح کی تعداد

::

18

مسنون عدد تراویح

::

20

پہلی دلیل

::

20

ایک شبہ کا ازالہ

::

22

نما ز تراویح , قیام اللیل , صلوتہ اللیل اور تہجد

::

22

تہجدو تراویح میں فرق ثابت کرنے کی بعض کاوشوں کا مختصر جائزہ

::

24

دوسری دلیل

::

30

تیسری دلیل

::

31

چوتھی دلیل

::

32

پانچویں دلیل

::

34

گیارہ(11) کے عدد کی حکمت

::

34

بیس (20) رکعات تراویح سے متعلقہ حدیث کی حقیقت

::

35

متعلقہ آثار صحابہ کی استنادی حیثیت

::

37

پہلا اثر فاروقی

::

38

دوسرا اثر فاروقی

::

39

تیسرا اثر

 

39

پہلی علت

 

40

دوسری علت

 

41

تیسری علت

 

41

شیخ اسماعیل محمد الانصاری کی طرف سے شیخ البانی کا تعاقب اور اس کی حیثیت

 

41

چوتھا اثر

 

44

پانچویں اثر

 

45

چھٹا اثر

 

48

ساتواں اثر

 

48

آٹھواں اثر

 

50

نواں اثر

 

50

دسواں اثر

 

51

ان تمام آثار کی مجموعی حیثیت

 

52

پہلی وجہ

 

52

دوسری وجہ

 

53

ہفت روزہ الاعتصام میں ایک استفتاء

 

54

مدیر الاعتصام کا نوٹ

 

56

شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود صاحب محدث جلالپوری کا ایک محققانہ مقالہ

 

57

پہلی شہادت

 

58

دوسری شہادت

 

59

تیسری شہادت

 

60

چوتھی شہادت

 

61

پانچویں شہادت

 

61

یہ تحریف کیوں ہوئی؟ کس نے کی ؟ اور کیوں کی ؟

 

64

حکیم مولانا محمد اشرف صاحب سندھ کی تحقیقات کا خلاصہ

 

66

پہلا حملہ

 

67

دوسرا حملہ

 

68

تیسرا حملہ

 

68

چوتھا حملہ

 

69

دعوائے اجماع اور اس کی حقیقت

 

69

علامہ مبارکپوری کی تحقیق

 

69

شیخ البانی کا نظریہ

 

70

نواب صدیق حسن کا ارشاد

 

70

امام شوکانی کا نقط نظر

 

71

خلاصہ کلام

 

72

مسئلہ تراویح اور سعودی علماء و مشائخ :

 

74

علامہ ابن باز ( ؒ)

 

74

علامہ ابن عثیمین ( ؒ)

 

75

ایک اشکال کا حل

 

76

مسئلہ تراویح اور سعودی فتوی کمیٹی

 

76

مسئلہ تراویح او رآئمہ و علماء حرمین شریفین

 

77

آٹھ رکعات تراویح کا ثبوت علماء و فقہاء احناف کی کتب سے

 

79

آٹھ اور بیس (20) کے اختلاف سے نکلنے کا راستہ

 

85

ایک لطیفہ

 

87

وسعت ظرفی

 

87

نماز تراویح کے بعد دوبارہ جماعت

 

90

سوال

 

90

الجواب بعون الوہاب

 

90

چند تحقیقات علمیہ

 

94

فیصلہ

 

99

مصادرو مراجع

 

101

تراجم و تصانیف محمد منیر قمر

 

103

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62075
  • اس ہفتے کے قارئین 95903
  • اس ماہ کے قارئین 1712630
  • کل قارئین111034068
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست