کچھ لوگوں کے اصرار اور باہمی مشاورت کے بعد ہم نے قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کے لیے عصری تعلیم سے متعلقہ نصابی کتابوں کو فراہم کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’مطالعہ پاکستان‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ یہ کتاب ڈگری کلاسز کے لیے مرتب کی گئی ہے جس کے مصنفین محمد اکرم، عثمان شاہد، حافظ اشفاق احمد اور عبدالحئ ہیں۔ مطالعہ پاکستان سے متعلقہ سات ابواب بالتفصیل رقم کرنے کے بعد علامہ اقبال کے پچاس اشعار بمعہ تشریح پیش کیے گئے ہیں۔ ڈگری کلاسز کے مطالعہ پاکستان کے امتحان میں یہ اشعار خاصے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور نمبرز پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں 20 کے قریب اہم سوالات کی طرف بھی اشارہ کر دیا گیا ہے۔ اخیر میں 2005ء سے لے کر 2011ء تک بورڈ کے سالانہ امتحانات میں آنے والے سوالات بھی لکھ دئیے گئے ہیں۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
باب1۔نظریہ پاکستان |
|
1 |
باب2۔نظریہ پاکستان کا تاریخی پہلو |
|
31 |
باب3۔تحریک پاکستان |
|
74 |
باب4۔استحکام پاکستان |
|
155 |
باب5۔دساتیر پاکستان |
|
174 |
باب6۔ارض پاکستان |
|
193 |
باب7۔پاکستان او رعالمی تعلقات |
|
229 |
علامہ اقبال کے پچاس منتب اشعار بمعہ تشریح |
|
264 |
مختصر سوالات |
|
274 |
اہم سوالات |
|
309 |
یونیورسٹی پیپرز |
|
310 |