#1893

مصنف : محمد عاشق بھٹی

مشاہدات : 4916

مسلمان طالب علم

  • صفحات: 37
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 740 (PKR)
(بدھ 10 ستمبر 2014ء) ناشر : دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

یہ ایک حقیقت  ہے کہ  کسی  ملک  کے  طالب علم  ہی اس کا بہترین سرمایہ اور اس کے درخشاں مستقبل  کی ضمانت  ہوتے ہیں۔علم وجہِ فضیلت ِآدم ہے  علم ہی انسان کے فکری  ارتقاء کاذریعہ ہے ۔ علم ہی کے  ذریعے  سے ایک  نسل کے تجربات دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔سید الانام خیر البشر  حضرت محمد ﷺ  کو خالق کائنات نے بے شمار انعامات  وامتیازات سے سرفراز فرمایا تھا مگر جب علم کی دولت سے  سرفراز فرمانے کا ارشاد گرامی ہوا تو اسے ’’ فضلِ عظیم‘‘ قرار دیا  ارشاد ربانی ہے :وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا(النساء:113)اسلام حصول علم کےلیے جس راہ کو متعین کرتا ہے  وہ  تعلیم وتربیت کا  آمیزہ  ہے  فکر وعمل  کی راستگی  اسلام کا حقیقی مطلوب  ’’علم ‘‘ ہے زیر نظر  کتاب ’’ مسلمان طالب علم ‘‘ محترم  جناب محمد عاشق بھٹی   کی   قابلِ ستائش فکر ی کاوش ہے  ۔ جس میں انہوں نے ایک  مسلمان طالب علم کی  خصوصیات کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ دل نشیں انداز میں  وعظ  وتلقین بھی فرمائی ہے ۔اللہ تعالی ان کی کاوش کو قبول فرمائے  اور اسے افادۂ عام کاذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

5

مسلمان طالب علم

 

7

صلاحیت کے مطابق مضامین کا انتخاب

 

8

قومی تقاضوں سے ہم آہنگ طرز عمل اختیار کرنا

 

9

اسلامی سیرت و کردار اپنانا

 

10

عملی سیاست سے اجتناب

 

11

طلب علم سے عشق

 

14

ملک کا دفاع

 

19

اعلیٰ نصب العین کا تعین

 

21

مہذب طرز گفتگو

 

23

زندگی میں نظم و ضبط

 

25

خدمت خلق

 

28

والدین سے اچھا سلوک

 

32

استاد کا احترام

 

33

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8074
  • اس ہفتے کے قارئین 296122
  • اس ماہ کے قارئین 705096
  • کل قارئین114597096
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست