#4988.01

مصنف : محمد فتح اللہ گولن

مشاہدات : 2978

محمد ﷺ نور سرمدی فخر انسانیت جلد۔2

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22050 (PKR)
(اتوار 19 نومبر 2017ء) ناشر : ہارمنی پبلی کیشنز، لاہور

اللہ رب العزت نے عوام کی رہنمائی کے لیے ہر دور کے مطابق انبیاء﷩کو مبعوث فرمایا اور نبوت کا سلسلہ ہمارے نبیﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ اللہ رب العزت نے آخری نبی کو بہت سے عزت وعظمت اور رفعت سے نوازا اور قیامت تک ان کے ذکر کو رفعت ملتی رہے گی (ان شاء اللہ)۔یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے حضرات چاہتے ہیں کہ وہ جس قدر ہوسکے نبیﷺ کی عظمت کے بارے میں لکھیں اور آپ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کریں تاکہ لوگوں کو بتایا جائے کہ نبیﷺ پوری امت کے لیے نجات دہندہ اور آپ کی تعلیمات لا علاج بیماریوں کا علاج ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد نور سرمدی فخر انسانیت‘‘ میں نبیﷺ کی آمد سے قبل کے دور تاریکی اور جاہلیت کی برائیوں کو بیان کیا گیا ہے اور نبیﷺ کی نبوت کی علامات‘ پہلی کتب میں موجودہ بشارتوں کو بیان کیا گیا ہے اور کتاب کے تین حصے کیے گئے اور پہلے حصے میں تین باب مرتب کیے گئے ہیں۔ پہلے باب میں انبیاء﷩ کی بعثت کے مقاصد کو‘ دوسرے باب میں انبیاء﷩ کے اوصاف اور خصوصیات کو‘ تیسرے باب میں انبیاء ﷩ کے اوصاف اور نبیﷺ کی نظر میں ان کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی ہیں۔پہلی فصل میں نبیﷺ بحیثیت مربی اور سربراہ خانہ کی تفصیل مذکور ہے‘ دوسری فصل میں نبی بحیثیت باپ‘ تیسری فصل میں نبوی تربیت اور اس کے طریقے کار کو‘چوتھی فصل میں نبوی نظام تعلیم کی کچھ مثالیں بیان کی گئی ہیں‘ پانچویں فصل میں نبیﷺ کی تربیت میں تیار شدہ شخصیات کا تذکر ہ ہے ۔تیسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی گئی ہیں۔پہلی فصل میں قائد اور پیغام زندگی کا ذکر ہے‘ دوسری میں قائد اور انسانی پہلو کو‘ تیسری میں قائد اور مناسب مقام پر صلاحیتوں کا استعمال کو‘ چوتھی فصل میں نوروحی سے منور فراست کے مالک ‘ پانچویں فصل میں وحدت فکر وعمل کو بہت عمدہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد فتح اللہ گولن‘‘ کی شاہکار تصنیف ہے اور انہوں نے ساٹھ سے زیادہ تصانیف ہیں جن کے پینتیس سے زیادہ زبانوں میں تراجم بھی ہو چکے ہیں اور موجودہ دور کے بہت مقبول عالم بھی ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)(ح۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ چہارم (رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کاعسکری پہلو

 

پہلی فصل : عسکری نبی

17

مقاصد جہاد

17

دفاع

17

ظلم کاسدباب

 18

دعوت کی آزادی

19

انسانی اقدار

20

اسلام میں صلح بحیثیت اصل الاصول

26

اعلی پیمانے پر تیاری

29

روحانی قوت

29

حفاظتی قوت کاحصول

30

ضرورت کےوقت تلوار کااستعمال

30

جذبہ اطاعت

35

عسکری پیغمبر اورجنگی حکمت عملیاں

37

رازداری

38

خبررسانی کاجال

39

تبلیغ کےمراحل

40

آپ ﷺ کی حیات طیبہ کےچندگوشے

41

عسکری دستوں کےاہداف ومقاصد

44

اسلامی وجود  کااحساس اجاگرکرنا

44

حق کو بالادستی کااظہار

45

دعوت وارشاد کےلیے ماحول کی سازگاری

45

قیام امن

47

عسکری دستے

47

پہلاسریہ اورحضرت حمزہ ﷜

47

دوسراسریہ

48

حضرت عبیدہ بن حارث ﷜ کاسریہ

48

رسول اللہ ﷺ کی بنفس نفیس قیادت

49

حضرت عبداللہ بن حجش کاعسکری  دستہ

52

عسکری مہمات کےنتائج

52

سیادت کاقیام

53

امن کافروغ

54

معاملات پر تیزی سےگرفت

56

غزوہ بدر کےلیے حالات کی سازگاری

59

دوسری فصل : نبی اکرم ﷺ اورغزوات

59

غزوہ بداوراس کےاسباب

60

مقابلہ

64

عسکری نظم ونسق

65

بدر کےکنووں کی طرف توجہ

71

پہلا مقابلہ

72

متضاد اہداف

73

امت مسلمہ کےفرعون  کاخاتمہ

74

شکست کی تکمیل

75

قیدیوں سے درگزرکرنےکےاہداف ومقاصد

76

فتح کے اسباب

78

محاذ سےپسپائی اختیار کرنامومن کاشیوہ نہیں

82

جنگ احد ایک کٹھن مرحلہ

85

غزوہ احد سے پہلے مشاورت کااہتمام

87

غزوہ احدکےمختلف مراحل

90

پہلامرحلہ

91

دوسرا  مرحلہ

91

تیسرا مرحلہ

92

صدمے سےفتح تک

95

حمراءالاسد کی طرف پیش قدمی

99

حالات کےمطابق بدلتی حکمت عملی

100

غزوہ احد کےوقتی صدمے کے اسباب

105

شکست  خوردگی کےاحساس کاخاتمہ

107

بدرصغری

107

رسول اللہﷺ کےتربیت یافتہ شاگرد

167

پانچواں حصہ (عصمت  انبیائے کرام ؑ اورعصمت  نبی کریم ﷺ

 

فصل اول: عصمت کاعمومی مفہوم

173

عصمت کالغوی اوراصطلاحی مفہوم

173

ہرنبی معصوم ہوتاہے

175

ہرپیغمبر چھوٹے بڑے گناہ سےمعصوم ہے

178

عصمت انبیاء کےدلائل

180

غیرانبیاء کی عصمت

181

عصمت انبیاء قرآن کریم اورکتب سابقہ کےتناظر میں

188

انبیائے کرام سےمتعلق کتب سابقہ مین انتہائی ناز یبابہتان طرازیاں

190

دوسری فصل: عصمت اوردیگر انبیائے کرام

193

سیدنا آدم ﷤

195

سیدنا نوح ﷤

200

سیدنا حضرت ابراہیم ﷤

204

سور ج ،چاند اورستارے

204

مردوں کوزندہ کرنا

207

حضرت ابراہیم ﷤  کے تین کنایات

210

غزوہ ذات الرقاع

107

غزوہ بنی المصطلق یاغزوہ المریسیع

108

رات کو سفرکرنےوالا

110

غزوہ خندق  یااحزاب

113

غزوہ خندق قرآن کریم کی روشنی مین

117

غزوہ خندق سےماورا

119

دیگر غزوات

127

خبیر فتنوں کاگڑھ

132

غزوہ موتہ

133

فتح مکہ کی طرف پیش رفت

136

غزوہ حنین  کی لغزش

140

غزوہ تبوک

142

تیسری فصل: قائد کےضروری اوصاف

144

حیات نبوی ﷺ  پر ایک طائرانہ نظر

148

عظمت کااعلی ترین مقام

150

ناقابل تغیر انسان

153

تواضع کااعلی مقام

154

صلاحیتوں کادرست  استعمال

156

ہردل عزیرشخصیت

158

آغاز سےہی معصوم ہستی

161

نتیجہ

163

’’میں بیمار ہوں۔‘‘

212

بل فعلہ

214

وہ میری بہن ہے

215

اپنے والد کےلیے دعائے مغفرت

216

حضرت یوسف ؑ پاکدامنی کی علامت

222

تیسری فصل: رسول اللہ ﷺ سےمتعلق واردتنبیہات

234

بدر کےقیدیوں کامعاملہ

235

غزوہ تبوک

241

سورت عبس

245

قبیلہ ثقیف کی تجویز

251

فقراء سے آپ ﷺ کابرتا ؤ

254

یاددہانی

257

حضرت زینب ؓ سےآپ ﷺ کانکاح

258

چوتھی فصل: رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ پر عصمت کےاثرات

265

رسول اللہ ﷺ کازہد وتقوی

265

آپ ﷺ کاچٹائی پر سونا

266

صدقہ کےبارےمیں آپ ﷺ کاحساس رویہ

267

سورت ہود اوراس جیسی دوسری سورتوں نےمجھے بوڑھا کردیا

267

آخرت پر نظر

268

رسول اللہ ﷺ خداکی نظر میں

268

آپ ﷺ کاتفکر

268

بھلائی کےکاموں میں سبقت

270

آپ ﷺ کی کئی کئی دن تک فاقہ کشی

270

نبی اکرم ﷺ کی تواضع

273

رسول اللہ ﷺ کی عبادت گزاری

277

ادعیہ مسنونہ

377

دعاعبادت کامغز

385

گلدستہ ادعیہ مسنونہ

388

سونے سےپہلے کی دعائیں

389

بستر میں داخل ہونے کی دعائیں

389

تہجد کےوقت کی دعا

389

صبح کےوقت بیداری کی دعائیں

390

شام کےوقت کی آپ ﷺ کی دعائیں

392

نماز کےدوارن مانگی جانےوالی دعائیں

393

ملحق(اسلامی شریعت مین سنت کی حیثیت اورمقام )

394

مقدمہ

301

پہلا باب :سنت اوراس کاکردار

307

سنت کیاہے

307

سنت کی اقسام

307

فعلی سنت

308

قولی سنت

309

تقریری سنت

309

قرآن کریم کی روشنی میں سنت کی اہمیت

310

احادیث کی روشنی میں سنت کامقام

313

سنت کےفرائض

315

قرآن کریم کی تفسیر 

315

سنت قرآن کےمجمل مقامات کی تفسیر

316

سنت بعض احکام میں تخصیص

318

سنت بعض احکام کی تقیید

319

دوسراباب :سنت کی تدوین

321

سنت کی تدوین کی ضرورت

321

سنت کی تدوین کےمحرکات

321

قرآن کریم میں سنت کااہتمام کرنےکی ترغیب

321

احادیث رسول اللہ ﷺ میں سنت کےاہتمام کی ترغیب

323

صحابہ کرام کاذوق وشوق

324

پر اثرالفاظ اوریادگار واقعات

226

صحابہ کرام کی احتیاط اورسنجیدگی

329

قرآن وسنت کی برکت سےقائم ہونےوالی نئی فضا

330

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72400
  • اس ہفتے کے قارئین 106228
  • اس ماہ کے قارئین 1722955
  • کل قارئین111044393
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست