#4988

مصنف : محمد فتح اللہ گولن

مشاہدات : 6829

محمد ﷺ نور سرمدی فخر انسانیت جلد۔1

  • صفحات: 547
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24615 (PKR)
(ہفتہ 18 نومبر 2017ء) ناشر : ہارمنی پبلی کیشنز، لاہور

اللہ رب العزت نے عوام کی رہنمائی کے لیے ہر دور کے مطابق انبیاء﷩کو مبعوث فرمایا اور نبوت کا سلسلہ ہمارے نبیﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ اللہ رب العزت نے آخری نبی کو بہت سے عزت وعظمت اور رفعت سے نوازا اور قیامت تک ان کے ذکر کو رفعت ملتی رہے گی (ان شاء اللہ)۔یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے حضرات چاہتے ہیں کہ وہ جس قدر ہوسکے نبیﷺ کی عظمت کے بارے میں لکھیں اور آپ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کریں تاکہ لوگوں کو بتایا جائے کہ نبیﷺ پوری امت کے لیے نجات دہندہ اور آپ کی تعلیمات لا علاج بیماریوں کا علاج ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد نور سرمدی فخر انسانیت‘‘ میں نبیﷺ کی آمد سے قبل کے دور تاریکی اور جاہلیت کی برائیوں کو بیان کیا گیا ہے اور نبیﷺ کی نبوت کی علامات‘ پہلی کتب میں موجودہ بشارتوں کو بیان کیا گیا ہے اور کتاب کے تین حصے کیے گئے اور پہلے حصے میں تین باب مرتب کیے گئے ہیں۔ پہلے باب میں انبیاء﷩ کی بعثت کے مقاصد کو‘ دوسرے باب میں انبیاء﷩ کے اوصاف اور خصوصیات کو‘ تیسرے باب میں انبیاء ﷩ کے اوصاف اور نبیﷺ کی نظر میں ان کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی ہیں۔پہلی فصل میں نبیﷺ بحیثیت مربی اور سربراہ خانہ کی تفصیل مذکور ہے‘ دوسری فصل میں نبی بحیثیت باپ‘ تیسری فصل میں نبوی تربیت اور اس کے طریقے کار کو‘چوتھی فصل میں نبوی نظام تعلیم کی کچھ مثالیں بیان کی گئی ہیں‘ پانچویں فصل میں نبیﷺ کی تربیت میں تیار شدہ شخصیات کا تذکر ہ ہے ۔تیسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی گئی ہیں۔پہلی فصل میں قائد اور پیغام زندگی کا ذکر ہے‘ دوسری میں قائد اور انسانی پہلو کو‘ تیسری میں قائد اور مناسب مقام پر صلاحیتوں کا استعمال کو‘ چوتھی فصل میں نوروحی سے منور فراست کے مالک ‘ پانچویں فصل میں وحدت فکر وعمل کو بہت عمدہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد فتح اللہ گولن‘‘ کی شاہکار تصنیف ہے اور انہوں نے ساٹھ سے زیادہ تصانیف ہیں جن کے پینتیس سے زیادہ زبانوں میں تراجم بھی ہو چکے ہیں اور موجودہ دور کے بہت مقبول عالم بھی ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)(ح۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ مصنف کےبارےمیں

15

مقدمہ ازمصنف

25

تمہید :نبی مرسل اوررحمت للعالمین ﷺ

 

صبح منتظر

39

دورتاریکی

43

دورجاہلیت میں بت پرستی

43

کلیاں جنہیں مسل دیاجاتاتھا

44

نئی اقدار

47

خدائی بندوبست

48

نورمنتظر

51

عظیم بدلہ

1

علامات نبوت

53

شام کاسفر اوربحیری راہب سےملاقات

53

شام کادوسرا سفر

54

نبی منتظر جس کی بشارت سنائی جاچکی تھی

55

حضرت ابراہیم ﷤ کی دعا اورحضرت عیسی ﷤ کی بشارت

55

تورات کی بشارتیں

56

فاران کےپہاڑیاں

56

وہ نبی حضرت اسماعیل ﷤ کی نسل میں سےہوگا

57

دیگر  اوصاف

59

انجیل کی بشارتین

61

فارقلیط

61

سردار جہاں

63

وہ جس کی آمد کاایک زمانے سےانتظار تھا

65

اہل کتاب ایمان کیوں نہ لائے؟

67

بغض اورحسد

67

مسابقت کاجذبہ

70

دیگر اسباب

74

ایک نیا پہلو اورایک نئی جہت

75

پہلا حصہ :انبیاء ورسل علیہم  السلام

 

پہلاباب :بعثت انبیاء کےمقاصد

81

عبادت خداوندی

83

تبلیغ دین

85

اسوہ حسنہ

91

دنیاوآخرت کےدرمیان توازن کی ضمانت

95

اتمام حجت

97

دوسراباب :انبیائے کرام علیہم لسلام کی خصوصیات اورصفات

99

للہیت

99

خلوت اوریادلہی

100

اخلاص

103

موعظہ حسنہ

105

توحید کی دعوت

108

تیسراباب :انبیائے کرام کےاوصاف  اوران کی نبی کریم ﷺ کی نظر میں اہمیت

109

پہلی فصل :سچائی

109

سچے لوگ تعریف کےمستحق

111

سچائی اوررسول اللہ ﷺ

114

رسالت سےپہلے آپ کی امانت داری

114

ہمیشہ سچائی کادرس دینےوالی شخصیت

117

آپﷺ کی گفتگو آپﷺ کی صداقت کی دلیل

126

پہلی قسم :دورنبوی سےمتعلق غیب کی خبریں

130

دوسری قسم:مستقبل سے متعلق پیش گوئیاں

132

مستقبل قریب کےبارےمیں پیش گوئیاں

132

فتنے

133

نصرت خداوندی

134

تم مجھ سےسب سے پہلو ملوگی

134

صلح

135

وہ ایک صدی جیئے گا

136

غزوہ خندق کےموقع پر بیان کردہ پیش گوئیاں

136

امن اورمالی فراوانی کی خوشخبری

138

حضرت عمارؓکی شہاد ت

139

دائرہ اسلام سےنکل جانےوالی جماعت

140

حضرت ام حرام ؓ اوربحری سفر

142

مستقبل بعید سےمتعلق پیش گوئیاں

143

بنو قنطور ا

143

وہن

145

فتنہ اشتراکیت

147

دریائے فرات کاخزانہ

148

عیسائیت کااپنی اصل روح کو اختیا رکرنا

148

زرعی اصلاحات

149

دورحاضر کاعدم  توازن

149

علم کاعام ہونا

150

قرآن کریم سےدوری

151

زمانے کامفہوم

151

سود کا عام ہونا

152

اہل ایمان کےرد پوش ہونے کاوقت

153

طالقان میں تیل کی دریافت

154

اہل کتاب کی پیروی

155

تیسری قسم :مختلف علوم سےمتعلق پیش گوئیاں

156

ہربیماری کاعلاج

156

جذام اوراحتیاطی تدابیر

160

کتےکاجھوٹا

161

کھانا کھانے سےپہلے اروبعد میں ہاتھ دھونا

163

مسواک منہ اوردانتوں کی صفائی

164

کھانے میں میانہ  روی

165

سرمہ

165

کلونجی

166

مکھی

167

ایک اہم طبی انکشا ف

167

شراب میں شفانہیں

168

ختنہ

168

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 121
  • اس ہفتے کے قارئین 49133
  • اس ماہ کے قارئین 2121050
  • کل قارئین113728378
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست