#2343

مصنف : قاری محمد شریف

مشاہدات : 13510

معلم التجوید للمتعلم المستفید

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(اتوار 08 مارچ 2015ء) ناشر : مکتبہ القراءۃ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ زیر تبصرہ  کتاب " معلم التجوید للمتعلم المستفید "علم تجوید وقراءات کے میدان کے ماہر شیخ التجوید استاذ القراء  قاری محمد شریف صاحب﷫ بانی مدرسہ دار القراء ماڈل ٹاون  لاہور پاکستان کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے علم تجوید کے مسائل کو انتہائی آسان اور مختصر انداز میں  بیان کردیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب ہذا کےبارے میں حضرات مجودین کی گرانقدر تقاریظ

 

7

پیش لفظ ۔ خطبہ اور سبب تالیف

 

13

اعتذار اور اظہار حقیقت

 

14

اس کتاب کی تالف میں ۔ میں نے جن کتابون سےمدد لی

 

16

دیباچہ طبع دوم

 

18

دیباچہ طبع پنجم

 

19

لاشکر للہ

 

20

مضامین کا اجمالی خاکہ

 

21

مقدمہ

 

22

فصل دوم ۔ قرآن مجید کے فضائل میں

 

28

حدیث 1

 

28

حدیث 2

 

29

ضروری فوائد

 

29

حدیث 3

 

29

ایک مغالطہ اور اس کا ازالہ

 

30

امام احمد بن حنبل کا خواب

 

32

فصل سوئم قرآن مجید کی تاریخ

 

35

عہد صدیقی میں قرآن کی حفاظت کی تدوین

 

36

سب سے بڑے محسن

 

40

حضرت حفص اور ان کی نبی ﷺ تک سند

 

43

تجوید اور اس کی حیثیت

 

43

خلاصۃ المقدمہ

 

44

باب اول

 

علم تجوید کے مبادی کے بیان میں

 

47

ترکیب اور اس کے اجزاء

 

54

فصل دوم ۔ تجوید کا پہلا جز

 

56

اصل اول ۔ یعنی حلق کے مخارج اور ان سے نکلنےوالے حروف

 

58

اصل دوم ۔ لسان یعنی زبان کےمخارج اور ان سے نکلنے والے حروف

 

59

دانتوں کےنام اور ان کے مواقع

 

60

دانتوں کے ناموں کی نظم

 

61

زبان کےباقی سات مخارج اور ان سے ادا ہونے والے تیرہ حروف کی تفصیل

 

63

زبان کے باقی سات مخارج اور ان سے ادا ہونےوالے تیرہ حرفوں کی تفصیل

 

63

اصل سوم ۔یعنی ہونٹوں کے مخارج اور ان کے حروف

 

65

حروف ۔ بوف ،یعنی ما۔ واؤ

 

66

فصل سوم ۔ تجوید کا دوسرا جز یعنی صفات الحروف

 

70

صفات لازمہ اور ان کی قسمیں

 

73

ہر حرف کی صفات معلوم کرنےکا طریقہ

 

75

ہر حرف کی صفات معلوم کر نے کی مشق

 

78

صفات غیر متضادہ

 

79

فصل چہارم ۔ صفات لازمہ کے لغوی و اصطلاح معنی اور حروف کی ادا پر ان کے اثرات

 

83

پہلے دو جوڑوں کی صفتوں کے معنی اور ان کے اثرات

 

84

پہلے دو جوڑوں کی پانچ صفتوں کی بنا پر حروف کی قسمیں اور ان کے تلفظ کی وضاحت

 

85

حروف کی پانچ قسموں کا جدول

 

86

تیسرے اورچوتھے جوڑے کی صفتوں کا معنی اور ان کے اثرات

 

90

صفات غیر متضادہ کےمعافی

 

94

باب دوم

 

صفات کی دوسری قسم یا تجوید کاتیسرا جز یعنی صفات عارضہ

 

108

فصل اول ۔ عارض بالصفت یعنی تفخیم و ترقیق کے بیان میں

 

110

شبہ مستعملیہ

 

111

لام کی تفخیم ، ترقیق

 

112

تفخیم راء کی چھ صورتیں

 

114

وہ دوصورتین جن میں خلف ہے

 

117

رائے موقوفہ کاحکم

 

119

الف کی تفخیم ، ترقیق

 

120

حروف مفخمہ میں بلحاظ تفخیم مراتب

 

121

فصل دوم ۔ اظہار ۔ ادغام ۔اقلاب او راخفاء کے بیان میں

 

122

نون ساکن کے احکام

 

132

تتمہ ۔ نون مشدد اور میم مشدد کے احکام

 

134

لام تعریف کے احکام

 

135

فصل سوم ۔ غنہ کے بیان میں

 

136

فصل چہارم ۔ ادغام کی تفصیلی بحث

 

138

ادغام کی صورتیں

 

143

فصل پنجم ۔ تسہیل ۔ ابدال

 

146

ہمزہ کے احکام

 

147

کسی کلمہ میں دو ہمزوں کے جمع ہونے کے احکام

 

148

ہمزہ وصلی پر کون سی حرکت پڑھنی چاہیے

 

151

چھٹی فصل ۔ اجتماع ساکنین کے بیان میں

 

152

فصل ہفتم ۔ حرکت ، سکون ۔ اور ان کی کیفیت ادا کی بحث

 

155

فصل ہشتم ۔مدکا بیان

 

159

مد فرعی

 

162

حروف لین میں مد اور اس کا سبب

 

166

مدوں کی مقداریں اور ان کےبارے میں اقوال

 

168

فصل نہم ۔ ہائے ضمیر کے احکام

 

172

فصل دہم ۔ چند ضروری تنبیہات

 

175

تتمہ ۔ لحن اس کی قسمیں اور ان کاحکم

 

181

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59467
  • اس ہفتے کے قارئین 246543
  • اس ماہ کے قارئین 820590
  • کل قارئین110142028
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست