#765

مصنف : عبد الرحمن اللہ دتہ الذہبی

مشاہدات : 23236

مومن کا لباس

  • صفحات: 61
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2135 (PKR)
(منگل 22 نومبر 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام دین کامل ہے جو اپنے متبعین کی ہر معاملہ میں مکمل راہنمائی کرتا ہے ۔حتی کہ لباس کے آداب بھی شریعت اسلامیہ کے مرہون ہیں ۔اور لباس کے معاملہ میں شرعی حدود وقیود کا اہتمام ہر مسلمان پر فرض ہے ۔لباس کے آداب میں اہم ادب مردوں کا شلوار ،پاجامہ اور تہبند وغیرہ کو کم از کم ٹخنوں سے اوپر رکھنا لازم اور ٹخنوں سے نیچے لٹکانا ناجائز ہے ۔عورتوں کے لیے اپنے پاؤں ڈھانپنا بھی ضروری ہے ۔لیکن جدت پسندی اور مغربی تہذیب نے مسلمانوں کو اسلامی احکام سے اتنا دور کردیا ہے کہ مردوں کا ٹخنے سے اوپر کپڑا رکھنا اور عورتوں کا ٹخنے ڈھانپنا مایوب سمجھا جاتا ہے ۔حالانکہ لباس کے معاملہ میں اس شرعی حکم کی پامالی خواتین وحضرات دونوں کے لیے تباہ کن ہے ۔زیر نظر کتاب میں اس مسئلہ کو خوب وضاحت سے بیان کیا گیا ہے ۔(فاروق رفیع)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مردوزن کے لباس کا اسلام میں فرق

 

13

مشابہت کرنے والے مردو زن لعنتی ہیں

 

14

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے والوں کی نماز نہیں

 

17

عورت کو اپنے پاؤں ڈھانپنے کا حکم

 

19

عورت کو پردہ کرنے کا حکم

 

23

ٹخنوں سے نیچے شلوار لٹکانے والے مرد

 

28

چادر یا شلوار باندھنے کا مقام

 

33

تکبر کی وجہ سے کپڑا لٹکانے والے کا انجام

 

42

جب صحابہ کرام ؓ ٹخنوں سے کپڑا نہیں لٹکا سکتے تو..؟

 

48

تکبر اور بغیر تکبرکپڑا لٹکانے والے کی سزا میں فرق

 

49

صدیق اکبر ؓکا کپڑا نصف پنڈلی تک تھا

 

55

ٹخنوں پر لٹکنے والا کپڑا کاٹ دینا چاہیے

 

59

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64641
  • اس ہفتے کے قارئین 593783
  • اس ماہ کے قارئین 381028
  • کل قارئین114273028
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست