#3664.02

مصنف : علامہ قاری علی بن سلطان محمد القاری

مشاہدات : 10481

مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح جلد سوم

  • صفحات: 771
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19275 (PKR)
(جمعہ 06 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ ہو اور آپ ﷺ کےطریقہ کےساتھ وابستہ ہونا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک اس علم پر عمل نہ کیا جائے ۔کتبِ حدیث کے مجموعات میں سے ایک مجموعۂ حدیث ’’مشکاۃ المصابیح‘‘ کے نام سے معروف ہے ۔مشکاۃ المصابیح احادیث نبویہ ﷺ کا انمول ذخیرہ ہے جسے امام بغوی ﷫ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ خطیب تبریزی ﷫نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیم کیا ۔ اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس کےقدیم نصاب درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر کئی اہل علم نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں۔اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے حتیٰ کہ خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے ۔یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تووہیں یہ عام پرھے لکھے افراد کےلیے بھی روشنی کامینارہ ہے۔ اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کودیکھا جائے تواحادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جوہر ایک مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔مدارس دینیہ میں مشکوٰۃ عربی شروح میں سے مرعاۃ المفاتیح اور مرقاۃ المفاتیح زیادہ مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علی بن سلطان محمد القاری معروف ملا علی کی مشکوٰۃ المصابیح کی عربی شرح مرقاۃ المفاتیح کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ شرح ملا علی قاری﷫ کے علم وفکر کا عظیم مجموعہ اور مشکوٰۃ المصابیح کی دیگر شروح میں ممتاز ہے۔مرقاۃ کا یہ اولین اردو ترجمہ ہے۔مترجمین نے ترجمہ کی سلاست اور روانی کو برقرار رکھتے ہوئے ترجمہ میں ہم آہنگی اور یکسانیت کاخاص اہتمام کیا ہے ۔اور احادیث کی مکمل تخریج کابھی اہتمام کیا ہے ۔اس مبسو ط عربی شرح کا ترجمہ جید علماء کی کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔جس سے مشکاۃ المصابیح کے مدرسین اور طلباء کے لیے آسانی ہوگئ ہے ۔یہ ترجمہ گیارہ ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجمین وناشرین کی اس اہم کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب الصلاة علي النبي ﷺوفضلها

21

حضور نبی مکرم ﷺپر دوردشریف پڑھنے اور اس کی فضیلت

21

قعدہ میں درود پڑھنے کاطریقہ

22

درود کے مختلف الفاظ

26

ایک مرتبہ درود پڑھنے کی تین فائدے

30

زیادہ درود پڑھنے والاقیامت کے دن رسول اللہ ﷺ کے قریب ہوگا

30

فرشتے درود پہنچاتے ہیں

31

سلام کاجواب

32

گھروں کو قبرستان نہ بناؤ

33

درود نہ پڑھنے پر وعید

36

درود کی فضیلت

37

درود سے دین ودنیا کی بھلائی ہے

38

درود کے بعد دعاقبول ہوتی ہے

39

فرائض کے بعد دعاقبول ہوتی ہے

40

رسول اللہ ﷺ امی ہے

41

درود نہ پڑھنے والابخیل ہے

43

رسول اللہﷺ درود سننے کے لئے تشریف نہیں لاتے

44

فرشتوں کادرود وسلام

44

ایک خاص درود

45

رسول اللہﷺ کاایک طویل سجدہ

45

درود کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی

46

تشہد میں دعا پڑھنے کابیان

47

تشہد کے بعد کی  دعا

50

تشہد کے بعد کی ایک دعا

50

نماز کے آخر میں سلام پھیرنے کابیان

52

امام نماز کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرے

54

اپنی نماز سے شیطان کاحصہ مقررنہ کرو

55

نماز کے بعد کی دعا

56

نماز کے بعد کی ایک دعا

57

سلام پھیرنے کاطریقہ

58

فرض کے بعد سنتوں کے لئے جگہ تبدیل کرنا

59

تشہد کے بعد رسول اللہﷺ کی دعا

61

سلام پھیرن کی کیفیت

62

سلام کاجواب

62

نماز کے بعد کے ذکر کابیان

64

نماز کے آخر میں تکبیر کہنا

64

فرض نماز کے بعد بیٹھنے کی مقدار

65

فرض نماز کے بعد کی دعا

66

نماز کے بعد جن چیزوں سے پناہ مانگی گئی

67

نماز کے بعد تسبیح

68

قبولیت دعا کاوقت

75

ہر نماز کے بعد معوذات پڑھن ےکاحکم

76

طلوع او رغروب کے وقت ذکر کی فضیلت

76

دونمازوں کے درمیان وقفہ کاحکم

78

نماز کے بعد کی تسبیح

80

آیۃ الکرسی کی فضیلت

81

فجر اور مغرب کے بعد ذکر کی فضیلت

84

فجر کے بعد ذکر کی فضیلت

84

نماز میں جائز او رناجائز چیزوں کابیان

86

چھینک کے جواب سے نماز فاسد ہوجاتی ہے

86

نماز میں سلام کاجواب دینے کاحکم

91

نماز میں زمین کو ہموار کرنا

93

نماز میں خصر منع ہے

93

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا منع ہے

95

نماز میں بوقت دعانظر آسمان کی طرف نہ اٹھائی جائے

96

نماز میں بچے کو کندھے پراٹھانا

97

نماز میں دجمائی کاحکم

98

رسول اللہﷺ کاایک جن کے ساتھ واقعہ

99

لقمہ دین ےکی ایک صورت

101

نماز میں سلام کاجواب منع ہے

102

نماز میں اشاہ سے سلا م کاجواب دینا

103

نماز میں چھینکنے کامسئلہ

104

جمائی شیطان کی تاثیر سے ہے

105

نماز میں تشبیک منع ہے

105

نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہونے سے ثواب کم ہوجاتاہے

106

نما ز میں نگاہ سجدہ والی جگہ پر ہو

107

نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہونے پر وعید

108

نماز میں آنکھ کے کنارے سے دیکھنا جائز ہے

109

نماز میں شیطا ن کے اثرات

109

رونے سے نماز فاسد نہیں ہوتی

110

نماز میں کنکرہٹانے کامسئلہ

111

سجدہ کی جگہ پھونکنا منع ہے

112

نماز میں موذی چیزکو مارنے کاحکم

113

نماز میں دروازہ کھولنا

114

نماز میں حدث لاحق ہونے کامسئلہ

115

نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو نکلنے کاطریقہ

117

سلام کے بغیر نماز کا پورا ہوجانا

118

امام کو مصلے پر حدیث یاد آجائے

119

سجدہ کی جگہ کوگرمی سے بچانا

121

رسول اللہ ﷺ کاجن کے ساتھ ایک واقعہ

121

نماز میں اشارہ سے سلام کاجواب دینا

122

سجدہ سہو کابیان

123

تعدادرکعت میں نسیان سے سجدہ سہوکاحکم

123

سجدہ سہوقبل اسلام ہوگا

124

پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہونے کامسئلہ

127

کلام فی الصلو ۃ کامسئلہ

129

سجدہ سہو کے بعد تشہد کاحکم

139

پہلاقعدہ چھوٹنے کاحکم

130

اگر نماز میں شک ہوجائے تو کیا کرے

141

قرآن کریم کے سجدوں کابیان

141

سورہ نجم کاسجدہ

141

سورۃ الانشقاق اور علق میں سجدہ

145

سجدہ تلاوت کے لیے صحابہ کاشوق

145

سورہ ص کاسجدہ

147

قرآن کریم میں پندرہ سجدے ہیں

148

دو سجدوں کی وجہ سے سورہ حج کی فضیلت

150

سجدہ تلاوت نماز میں اداکرنا

151

رسول اللہﷺ سجدہ تلاوت کی آیت پڑھنے پر سجدہ تلاوت کرتے تھے

153

سجدہ تلاوت سواری پر ادا کرنے کاحکم

154

رسول اللہ ﷺ ہجرت کے بعد مفصلات کی سورتوں میں سجدہ نہیں کیا

155

سجدہ تلاوت کی تسبیح

155

سجدہ تلاوت کے وقت درخت کی دعا

156

رسول اللہ ﷺ ن سورہ نجم کاسجدہ کیا

158

سورہ ص کاسجدہ

160

باب الوقات النہی

161

یہ باب اوقات مکروہیہ کے بیان میں سے

161

سورج شیطان کے دو سینگوں کےدرمیان طلوع ہوتاہے

161

جن اوقات میں نماز اداکرنامنع ہے

162

نماز فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنا مکروہ ہے

164

اوقات نماز

165

عصر کے بعد دورکعت کامسئلہ

169

صبح کی سنتوں کامسئلہ

170

بیت اللہ کاطواف ہروقت ہوسکتاہے

174

زوال کے احکام جمعہ کے دن نافذ نہیں ہوتے

174

جمعہ کے دن زوال کاانتظار نہیں

175

مکروہ اوقات کی وضاحت

176

عصر کے بعد کوئی نماز نہیں

176

نماز  عصر کے بعد دورکعتوں کی ممانعت

177

فجر کی نماز کے بعد ار عصر کے بعد نماز جائز نہیں

178

جماعت اور اس کی فضیلت کابیان

179

جماعت کی نماز کاثواب

179

جماعت ترک کرنے پر وعید

181

باجماعت نماز کی ففہی وشرعی حیثیت کاتعین

182

نابینا آدمی کےلئے جماعت کی نماز میں حاضری ضروری ہے

184

بارش اور سخت سردی میں گھر میں نماز پڑھ لینا جائز ہے

186

جب جماعت کے وقت کھانا آجائے تو پہلے کھانا کھالیا جائے

187

اگر کسی کو بول وبراز کی حاجت ہوتو نماز سے پہلے اس کو پورا کیاجائے

188

جب فرض نماز شروع ہوجائے تو دوسری کو ئی نماز جائز نہیں

188

عورتوں کے مسجد میں جانے  کاحکم

190

عورت جب گھر سے باہر نکلے تو خوشبو استعمال نہ کرے

191

عورت خوشبو لگاکر عشاء کی نماز کےلیے نہ آئے

191

عورتوں کو مسجد میں جانے سے نہ روکو

192

عورت کی نماز بندکمرے میں افضل ہے

192

خوشبو لگا کر مسجد میں جانے  والی عورت کی نما زقبول نہیں ہوتی

192

خوشبو لگا کر مجلس میں جانے والی عورتوں کے لئے وعید

193

منافقین کے لئے جماعت مشکل ہوتی ہے

194

تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں

195

عذرشرعی کے بغیر جماعت کو چھوڑنا جائز ہے

196

حاجت ہوتو پہلے اس سے فارغ ہوجائے

197

تین چیزوں سے منع کیاگیا ہے

198

نما ز میں تاخیر کرنے کی ممانعت

199

منافق جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں سستی کرتاہے

199

جماعت کی نماز ترک کرنے پروعید

202

اذان کےبعد مسجد سے نکلنا درست نہیں

202

اذان ہونے کے بعد مسجد سے نکلنے والانافرمان ہے

203

اذان ہوجانے کے بعد مسجد سے نکلنے والامنافق ہے

204

اذان کاجواب نہ دینے والے کاحکم

204

نابینا آدمی کے لئے جماعت میں شرکت ضروری ہے

204

نماز ی ہونا رسول اللہﷺ کی امت کی علامت ہے

205

نماز فجر کو جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت

206

دوآدمی کو جماعت کے ساتھ نماز ادا کریں

207

عورتوں کو مسجد میں جانے کی اجازت ہے

207

حضرت ابن عمر ﷜کاواقعہ

209

صفوں کے برابر کرنے کابیان

211

صف سیدھی نہ رکھنے پر وعید

211

پہلی صف مکمل ہونے کے بعد دوسری صف بنائی جائے

212

صفوں کو سیدھا رکھنا ورنہ اختلاف پیدا ہوجائے گا

213

صفوں کو سیدھا رکھنا نماز کی تکمیل ہے

213

مساجد میں بازاروں کی طرح شوروغل نہ کرو

215

صحابہ کرام بہلی صف میں کھڑے ہونے سے بچتے  ہیں

216

ملائکہ کی صفوں کی طرح صف بندی کرو

216

مردوں اورعورتوں کی بہترین صف کون سی ہے

217

اگر صف میں خلاہوتو شیطان داخل ہوگا

218

پہلی صف مکمل ہوکمی آخری صف میں ہو

219

صف کےقیام کے وقت سب سے افضل ہے

220

صف میں دائیں طرف کھڑاہوناافضل ہے

220

رسول اللہﷺ صفوں کو اہتمام سے درست کرتےتھے

220

رسول اللہﷺ دائیں اور بائیں رخ کرکے صفوں کو سیدھا کرنے کاحکم دیتے تھے

221

نماز میں کندھوں کو نرم رکھو

221

رسول اللہ نے فرمایا میں پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں

222

صف اول کی فضیلت

222

صفوں کے متعلق ہدایات

223

امام کو درمیان میں رکھو

224

صف میں تاخیر کرنےوالے کے لئے وعید

225

صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہونے کی ممانعت

225

باب الموقف

226

امام مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ کابیان

226

ایک مقتدی ہوتو امام کے دائیں جانب کھڑاہو

226

دومقتدی امام کے پیچھے کھڑے ہوں

227

جماعت کی نماز میں مرد اورعورت میں کھڑے ہونے کی ترتیب

228

عورت محرم ہونے کے باوجود صف کے پیچھے کھڑی ہو

229

اگر امام رکوع  میں چلاجائے تو آنے والامقتدی کیا کرے

229

امام ا س آدمی کو بنایا جائے جوافضل ہو

231

امام بلند جگہ پر اکیلا کھڑا نہ ہو

231

تعلیم کے لئے امام بلند جگہ پر کھڑا ہوسکتاہے

233

اتفاقیہ جماعت

234

صف بندی کاطریقہ

235

حضور ﷺکاصحابہ سے لیا ہواعہد

236

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51268
  • اس ہفتے کے قارئین 238344
  • اس ماہ کے قارئین 812391
  • کل قارئین110133829
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست