#2304

مصنف : سید عبد الرؤف

مشاہدات : 4871

مفتاح النجاح

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(جمعہ 13 فروری 2015ء) ناشر : ولایت سنز لاہور ، کراچی

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک  خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی  دعا  کا تصور موجود  رہا ہے ۔صرف دعا ہی  میں  ایسی قوت ہے  کہ جو تقدیر کو  بدل سکتی  ہے  ۔دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور اس کے ذریعے   اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے   بہت سی  کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز  میں دعاؤں کو جمع کیا ہے ۔زیر تبصرہ کتاب ’’مفتاح النجاح‘‘(نجات  کی چابی )اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جسے سید عبد الروف ﷫ نےمرتب کیا ہے  مصنف نے  بڑی محنت سے اس کتاب کو  ترتیب دیا  ہے اورکوشش کی ہے کہ قرآن وحدیث سے مستند دعائیں ہی ضبط تحریر میں لائی جائیں  ۔ تاکہ مسلم خواتین وحضرات اس سے مستفید ہوسکیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو  طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبات کی  محنتوں کو قبول فرمائے  اور اسے   تمام خواتین  وحضرات کے لیے فائدہ مند بنائے   (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض حال

 

11

ابتدائیہ

 

15

دعا قبول ہونے کے لیے ضروری شرائط و آداب

 

23

اسم اعظم

 

30

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

 

32

مسلمانوں کی کوئی دعا رائیگان نہیں جاتی

 

39

کن لوگوں کی دعا خاص طور قبول ہوتی ہے

 

40

سنت کے مطابق دعا مانگنے کا طریقہ

 

45

صبح و شام کی دعائیں

 

52

رات کو پڑھنے کی سورتیں اور آیتیں

 

62

خواب کے متعلق رسول اللہ ﷺ کی ہدایات

 

68

سفر کی دعائیں

 

73

بیماری کی دعائیں

 

83

جادو کے اثرات سے محفوظ رہنے کی دعائیں

 

92

بارش مانگنے کی دعا

 

98

کھانے پینے کی دعائیں

 

100

دعائے استخارہ اور اس کا طریقہ

 

112

قبرستان یا اس کے پاس سے گزرتے وقت کی دعائیں

 

120

بیوی سے صحبت کے وقت کی دعا

 

125

غصے کا علاج

 

129

وضو کی دعائیں

 

132

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

 

133

روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

 

139

نیا کپڑا پہننے اور اتارنے کی دعائیں

 

142

گمراہی سے محفوظ رہنے کی دعا

 

147

زندگی سے بیزار ہونے کے وقت کی دعا

 

148

چند جامع اور اہم دعائیں

 

149

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60864
  • اس ہفتے کے قارئین 590006
  • اس ماہ کے قارئین 377251
  • کل قارئین114269251
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست