#4779

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

مشاہدات : 7389

مظلوم صحابیات ؓ صحابیات پر کیے جانے والے ظلم کی نوعیت

  • صفحات: 211
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5275 (PKR)
(اتوار 03 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں ۔ زیر تبصرہ ’’ مظلوم صحابیات ‘‘ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کی ہے۔ اس کتاب میں مظلوم صحابیات الرسول کی دلفریب ودلنشیں او ر پر نورسیرت کے روح پر ور اور ایمان افروز ومناظر پر مشتمل ہے۔ لہذا یہ کتاب عصر حاضر کی مظلوم خواتین کے لئے راہنما ئی کرنے والے ہے۔ اللہ تعالی خاندانوں کی خدمت اور تربیت کرنے والی مومنات کواس کامطالعہ کر کے اپنی زندگی کو ان صحابیات کی سیرت کے سانچے میں ڈھال کر معاشرے میں ایک نمونہ بننے کی توفیق بخشے اور مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت بخشے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

عرض مولف

10

مقدمہ

11

باب اول:عہد قدیم میں مستورات پر ظلم

 

فصل اول:ظلم کی حرمت اورسنگینی

17

ظلم قیامت کےاندھیرےہیں

18

ظالم پر اللہ تعالیٰ کی گرفت

19

مظلوم کی بددعاسے بچو!

20

ظلم نہ کرو

23

ایک شخص کو نبی اکرم ﷺ کی نصیحت

25

میراہاتھ شل ہوجائے اگرمیں زینب کوماروں!

25

لاٹھی بردار مرد

29

حکم نہیں سفارش

30

عورتوں کو ظلم وزیادتی کےلیے نہ روکو

31

ایک اشکال اوراس کاجواب

33

فصل دوم:عہد قدیم میں مومنات پر ظلم

36

اللہ تعالیٰ نےکافر وفاجر کافریب اسی کےمنہ پردے مارا

37

بدکار تختہ دار پر

39

ذی الاوتاد (میخوں والے)ظالم پر عذاب الہیٰ کاکوڑابرس پڑا

40

اماں جان !صبر کروتوحق پر ہے

41

بیٹیوں کاقتل ۔باپ نےبیٹی کو کنویں میں پھینک دیا

43

اللہ کا ماراہوا

47

فصل سوم:صحابیات ؓ کی مظلومیت کاقرآنی ثبوت

50

فصل چہارم:کتب حدیث وسیرت اورتاریخ سےثبوت

55

آپ ہمارے لیے اللہ سےمدد کیوں نہیں طلب کرتے؟

57

باب دوم:جسمانی تشدد کاشکار ہونےوالی صحابیات ؓ

 

اسماءبنت ابوبکر ؓ

62

داستان ظلم

65

اسماء بنت سلامیہ ؓ

67

داستان ظلم

69

ام المومنین ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان ؓ

70

داستان ظلم

73

ام شریک دوسیہ ؓ

74

ام عبیس ؓ

76

داستان ظلم

76

ام عفیف ؓ

77

داستان ظلم

77

ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث انصاریہ ؓ

78

داستان ظلم

79

امیمہ بنت رقیقہ ؓ

80

داستان ظلم

81

جاریہ بنت عمروبن مومل ؓ

82

داستان ظلم

82

حبیبہ بنت سہل بن ثعلبہ انصاریہ ؓ

83

داستان ظلم

84

حمامہ ؓ

85

داستان ظلم

85

حواءانصاریہ ؓ

86

داستان ظلم

86

زقیرہررومیہ ؓ

88

داستان ظلم

89

زینب بنت محمد ؓ

90

داستان ظلم

91

اسلام کی پہلی شہیدہ سمیہ بنت خباط ؓ

83

داستان ظلم

91

فاطمۃ الزہراء ؓ

95

داستان ظلم

98

لبیہ ؓ

101

داستان ظلم

101

لیلیٰ بنت ابی حثمہ ؓ

102

داستان ظلم

102

نہدیہ ؓ

104

داستان ظلم

104

باب سوم:جسم فروشی پر اکسائی جانےوالی،افک وبہتان کی آزمائش میں مبتلا کی جانے والی اورمالی مظالم کاسامنا کرنےوالی صحاببات ؓ

 

جسم فروشی پر اکسائی جانےوالی اورجنسی طورپر ہراساں کی جانےوالی صحابیات ؓ

108

امیمہ ؓ

111

داستان ظلم

111

مسیکہ ؓ

114

داستان ظلم

114

معاذہ بنت عبداللہ ؓ

115

داستان ظلم

115

ایک مسلمان خاتون کی بےحرمتی

118

فصل دوم :افک وبہتان کی آزمائش سےگزرنےوالی صحابیاتؓ

121

ام المومنین عائشہ ؓ

123

داستان ظلم

127

فصل سوم :مالی مظالم کاسامنا کرنےوالی صحابیات ؓ

134

ام کجہ ؓانصاریہ ؓ

136

داستان ظلم

136

کبیثہ بنت معن انصاریہ ؓ

139

داستان ظلم

139

سعد بن ربیع ؓکی بیٹیاں

140

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40348
  • اس ہفتے کے قارئین 227424
  • اس ماہ کے قارئین 801471
  • کل قارئین110122909
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست