#3702.04

مصنف : رفعت اعجاز

مشاہدات : 3724

مفہوم القرآن جلد پنجم

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(بدھ 06 جولائی 2016ء) ناشر : بیت القرآن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اتل مااوحي (پارہ نمبر 21)

 

نبی ﷺ  کے لیے ہدایات قرآن کی برکات

7

قرآن مجید کےآسمانی کتاب ہونے  کاثبوت

9

مومنوں  کےاوصاف اورربوبیت الہی کےدلائل

11

اعمال دنیا اوارس کاانجام

13

خلاصہ سورۃ العنکبوت

15

تعارف سورہ الروم

16

دوناممکن فتوحات کی بشارت

17

گرزئے ہوئے لوگ باعث عبرت

20

قیامت اوراس کے احوال اوراوقا ت نما ز

20

اللہ کی توحید وربوبیت  کی نشانیاں اوردلائل

22

شرک کی تردید کےلیے مثالیں اورفرقہ بندی کارد

25

مال کےحق دارسوداورزکوۃ کافرق

27

اللہ کی چار صفات مشرکین اوراہل ایمان کامقام

28

باران رحمت اورانسان  کی ناشکری

30

گمراہوں کی تشبیہ یوم قیامت  کفار کی حالت

31

خلاصہ سورہ الروم

33

تعارف سورہ لقمان

34

قرآن اورا س میں دی گئی ہدایات

34

گان بجانا اورلہوولہب

36

نیک بندے اوران کاانعام

37

اللہ کی قدرتیں

37

والدین کی عظمت

38

اللہ کی ربوبیت کےکرشمے

40

اللہ اوراس کاعلم ہی کامل ہے

42

سورہ لقمان کاخلاصہ

45

تعارف سورہ سجدہ

46

سورہ سجدہ

47

قرآن اللہ کانازل کیاہوا پیغام ہے

47

آسمان وزمین اورانسان کی تخلیق کےدلائل

48

روزقامت اہل ضلالت اوراہل ایمان کی حشر

51

بنی اسرائیل کی مثال ترقی اورتنزل کےلیے

53

خلاصہ سورہ سجدہ

55

تعارف سورۃ الاحزاب

56

سورت کےچار اہم نکات

57

متنبی (منہ بولے بیٹے )والی رسم کاخاتمہ

59

رسو ل اللہ ﷺ کارتبہ

60

اولولعزم انبیاء سے پختہ عہد

61

واقعہ غزوہ احزاب

62

نبی اکرم ﷺ کی بیویوں کےلیے خصوصی آیات

67

ومن يقنت (پار ہ نمبر 22)

 

عورتوں کےلیے احکا الہی

68

مرداورعورتیں ثواب میں برابر ہیں

69

حضرت زید کی شادی اورطلاق کی مصلحت

70

اللہ کی یادنبی کی شان اورمومنوں کی بشارت

76

طلاق کی ایک اورصورت

76

نبی کےلیے احکامات اورخاص رعایتیں

77

زندگی کےکچھ آداب

79

نبی ﷺ پردرود وسلام کی تاکید

81

اللہ تعالی رسول اللہ ﷺ اورمومنوں کو تکلیف دینے والے

82

تمام اہل ایمان خواتین کو پردے کاحکم

82

قیامت کب آئے گی

83

برے لوگوں اورہنماؤں کاانجام

84

کامیابی کےاصول

85

انسان ظالم اورجاہل ہے

86

خلاصہ سورۃ الاحزاب

87

تعارف سورہ سبا

88

اللہ کی حمد وثناء

89

اللہ کی قدرتیں اورکفار کی بے وقوفی اورضد

89

حضرت داؤد ﷤ اورحضر ت سلیمان ﷤ پر اللہ کی مہربانیاں

91

اہل سبا کی ناشکری اوراس کی سزا

84

شیطان کی کاروائی

96

اللہ تعالی مددگاروں سے بےنیاز ہے

97

ساری انسانیت کےلیے نبوت

98

قیامت اورخراب رہنماؤں کی پریشانی

100

نیک اعمال کی اہمیت

101

عذاب کےحق دار

102

رزق کی تقسیم

102

مشرکین اللہ کےسامنے

103

کفارکوغور وفکر کی دعوت

104

ایمان لانے کامقا م دنیا  ہےآخرت نہیں

105

خلاصہ سورۃ السبا

106

تعارف سورہ فاطر

108

آسمان زمین اورفرشتے  سب اللہ کےبنائے ہوئے ہین

108

شیطان انسان کادشمن ہے

110

اللہ کی قدر تیں اوراسکا نظام

111

اللہ کی قدرتیں اورجھوٹے معبودوں کی بے بسی

114

سچ تویہ ہےجو اللہ نے اعلان کیاہے

116

خلاصہ سورہ فاطر

121

تعارف سورہ یسن

122

رسو ل کی تعلیمات اورلوگوں کارد عمل

122

انطاکیہ کی ایک بستی میں داعیان حق کی روئید اد

124

ومالي (پارہ نمبر 23)

 

قوم موسی سےایک مومن کاتذکرہ اوررسولوں کاتکذیب

126

اللہ تعالی کےانعامات انسان کےلیے

127

کفار کی فضول باتیں

130

حشر کامیدان اورنیک وبدکاانجام

131

پیغمبر کی بعثت اورنعمتوں کامقصد

133

لوگوں کےدوبارہ پیدا کیے جانے کےقرآنی دلائل

134

خلاصہ سورہ یس

136

تعارف سورہ صافات

137

فرشتوں کی قسمیں اورشیاطین کےلیے عذاب

138

مرنے کےبعد زندہ ہونا

139

دوبارہ زندہ ہونے پران لوگوں کےحالات

140

میدان حشر میں کفار کاآپس میں جھگڑا

140

اللہ کےمقبول بندوں کےلیے انعامات اور

141

برے لوگوں کی سزا بہتر ہےیاجنت کاانعام

143

حضرت نوح ﷤ کی قوم کاتذکرہ خیر

144

حضرت ابراہیم ﷤ اوران کی قوم

145

آزمائش اطاعت اوراس کابدلہ

147

سیدنا موسی وسیدنا ہارون ؑ کاتذکرہ

148

سیدناالیاس ؑ کےحالات

148

سیدنا لوط ؑ کا ذکر

149

کیافرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں

151

رسولوں کی مدد اورکفار پر عذاب

153

خلاصہ سورہ صافات

154

تعارفل سورہ ص

155

سابقہ امتوں پر عذاب اورکفار مکہ کو وعید

156

کوئی چیز بےمقصد نہیں ہے

160

سیدنا  سلیما ن ﷤کاتذکرہ

162

سیدنا سلیمان ﷤ کی آزمائش اوربخشش

163

سیدنا سلیمان ﷤پر انعامات

163

سیدنا ایوب ﷤ کےحالات

164

اللہ کےکچھ اورمقبول بندے

165

سرکشوں کاانجام

166

رسو ل اللہ ﷺ جوبھی کہتے ہیں وحی کے مطابق کہتے ہیں

167

شیطان انسانوں  کاشروع سےدشمن ہے

168

خلاصہ سورہ ص

170

تعارف سورہ زمر

170

انسانی پیدائش اللہ کےوجود کی نشانی ہے

171

مخلص عبادت گزار کےلیے جنت اورکافر کے لیے دوزخ

174

نرم دل لوگ قرآن سےہدایت حاصل کرتے ہیں

176

قرآن مجید عربی زبان میں نازل ہوا

178

مومن اورکافر کی مثال

180

فمن اظلم (پارہ نمبر 24)

 

سچوں اورجھوٹوں کے احوال

181

حیات بعدالموت کی دلیل

182

اللہ کی کچھ اورقدرتیں

183

عذاب اورثواب کے صاف صاف احکامات

185

شرک کی نحوست تمام اعمال کی بربادی

187

مشرک اللہ کی قدر نہیں پہچانتے

188

نیکیوں اوربدکاروں کی اخروی انجام

189

خلاصہ سورۃ الزمر

191

تعار ف سورت  المومن

191

توحید وقرآن کی سچائی

192

کفار کاکردار اوراللہ کی عظمت وطاقت

193

ذکر قیامت عبادت کی روح دعا

203

اللہ کی وحدانیت کےدلائل

204

جھٹلانے والوں کاانجام

206

خلاصہ سورت المومن

209

سورہ جم السجدۃ

209

اللہ کی رحمتیں  قرآن کی صورت میں

210

اللہ کاحکم نبی ﷺ کی زبانی

211

حشر کےمیدان کی تصویر کشی یعنی حالات

216

ایمان والوں کےدرجات

219

غرور کی ضرورت  نہیں سجدہ وہی بہتر ہے

220

الیہ یرد (پارہ نمبر 25)

 

قیامت کاعلم اللہ کےپاس

223

انسان کی فطرت

224

قرآن کریم کی حفاظت کےبعض دلائل

225

خلاصہ سورہ حم سجدہ

226

تعارف سورۃ الشوری

227

اللہ کاغلبہ قدرت دانائی اوررحم وکر م

229

اللہ کےقوانین اٹل ہیں

233

رزق کی مناسب تقسیم حکمت الہی کےمطابق

235

مصیبتیں اپنے اعمال کیوجہ سے ہی آتی ہیں

235

گمراہ لوگوں کاقیامت کےدن براحشر ہوگا

239

اللہ کوکوئی پوچھنے والانہیں

239

وحی الہی کاطریقہ

240

خلاصہ سورۃ الشوری

243

تعارف سورت الزخرف

244

قرآن زبردست اوربہترین کتاب ہے

244

اللہ کی نعمتیں

246

مشرکین کابدترین فعل

248

دنیا وآخرت کی بڑائی کفروشرک کاانجام

250

بروں کاانجام اورعبرت کامقام

253

حضرت عیسی ﷤ اورقوم کاقصہ

255

فیصلے کادن اورنیکو کاروں کے لیے خوشخبری

257

خلاصہ سورت الزخرف

260

تعارف سور ت الدخان

261

قرآن سچ ہے اور اس کےعلاوہ غلط ہے

262

زمین وآسمان اورانسان کی پیدائش کاایک مقصد

266

گہنگاروں  کاحال اورنیکو کارو ں کاحال

267

خلاصہ سورۃ الدخان

269

تعارف سورۃ الجاثیہ اللہ کی برتری کایقین

270

مومنین کو صبر کی تلقین

273

مومنوں اورمنکروں کاانجام ایک جیسا نہیں ہوگا

276

خلاصہ سورۃ الجاثیہ

280

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59560
  • اس ہفتے کے قارئین 588702
  • اس ماہ کے قارئین 375947
  • کل قارئین114267947
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست