#3702.02

مصنف : رفعت اعجاز

مشاہدات : 3856

مفہوم القرآن جلد سوم

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(پیر 04 جولائی 2016ء) ناشر : بیت القرآن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

يعتذرون (پارہ نمبر 11)

 

منافقین کےبہانے اورمسلمانوں کوہدایت

7

دیہاتی منافقوں اوردیہاتی مومنوں کاکردار

8

مہاجرین اروانصار کےلیے خوشخبری اورمنافقوں کےلیے عذاب

9

اللہ توبہ قبول کرنے والا غیب اورحاضر کاجاننے والا ہے

12

منافقین کامنصوبہ اوران کی سزا

14

مومنوں کےاوصاف اوران کوخوشخبری

16

مشرکوں کےلیےدعا کی ممانعت

18

جان بوجھ کر کفر کرنا گمراہی ہے

19

سیدنا کعب بن مالک ﷜ اوران کے ساتھیوں کاواقعہ

20

سچائی کی قدر اوراس کااجر

22

دینی علم سیکھنے کاحکم

22

کفار سے لڑنے کےلیے جنگی اصول

24

وحی کےنزول پر منافقوں کے تبصرے

25

رسول اللہ ﷺ کےاوصاف اوراللہ کے کافی ہونے کی دلیل

27

تعارف سورہ یونس

28

رسول اللہﷺ کی شان اورقرآن کی حکمت

28

اللہ کی قدرتیں اورنیک وبد کار انجام

29

اللہ کی آیات سےغافل اورایمان والوں کاانجام

33

عذاب مت مانگو

35

تکلیف رفع ہونے پرانسان کی فطرت

36

ظالموں کی تباہی قرآن کی عظمت اورکھلا ثبوت

36

مشرکین کاعقید ہ سفارش اوراس کارد

39

فوری سزانہ دینےکی حکمت

39

کفار کامصیبت میں خالص اللہ کو پکارنا

41

اچھے اعمال کاانعام اوربرے اعمال کابدلہ

44

حساب کتاب کادن

46

اللہ ہی معبود برحق ہے

47

اعجاز قرآن کےمختلف پہلو اورکفار کاانکار

49

ہرکوئی اپنے اعمال کاذمہ دار ہے

51

قیامت ضرور آئے گی اورسزا بھی ملے گ﷫

51

اللہ تعالی اور اس کی رحمتیں

53

اللہ کی نشانیاں

55

منکرین الہسی اوران کاانجام

56

سیدنا نوح ﷤  کاپیغام قوم کی ضد اوراس کاانجام

57

سیدنا موسی ﷤ کی تعلیم قوم کی گمراہی تباہی اروعبرت کاسامان

59

نبی اسرائیل کاامتحان

62

نبی کوخطاب اورقوم یونس کی برات

63

رسول کاکام صرف سمجھانا ہے

65

تعارف سورہ ہود

69

قرآن کےنزول کامقصد

69

اللہ دلوں کے بھید جانتاہے

71

وما من دآبة (پارہ نمبر 12)

72

ہر جاندار کارازق اللہ ،مذاق کرنےوالوں کاانجام

72

دینا دار ناشکر ے شخص کی نشانیاں اورصابر لوگوں کااجر

74

مشرکین کودس سورتوں کی مثل بنانے  کی چیلنج

75

منکرین اوران کاانجام

756

مومن کاانعام کافر اورمومن کافرق

78

نوح ﷤ کی قوم پر طوفان آنے  کاواقعہ

78

حضرت نوح ﷤ کی بیٹے کےلیے دعا اوراللہ کی تنبیہ

81

نقشہ قوم  نوح ﷤ اورجبل جودی کاعلاقہ

83

نقشہ سفینہ نوح ﷤

84

طوفان کاخاتمہ اورانوح ﷤ کو تسلی

85

سیدنا ہود ﷤ کی قوم عاد پر عذاب

86

سیدناصالح ﷤ اوران کی قوم ثمودپر عذاب

88

سیدنا  ابراہیم ﷤ کو بیٹے کی خوشخبری

89

قوم لوط کاعمل بداوران پر عذاب

91

سیدنا شعیب ﷤ کی قوم کی گمراہی اورعذاب

93

حضرت موسی ﷤ کا پیغام فرعون کی نافرمانی اورابراانجام

95

بستیوں کےحالات اورنصیحت

96

قیامت ،نیک وبدار جز اوسزا

98

نبی اکرم ﷺ کو تسلی اورچند ہدایات

99

نیک لوگ اوراللہ کی قدرت وحکمت

101

تعارف سورہ یوسف

103

احسن القصص

104

سیدنا یوسف ﷤کوخواب اورباپ کی نصیحت

104

سیدنا یوسف ﷤ کونقصان پہنچانے کےلیے بھائیوں کی سازش

105

بھائیوں کی زیادتی اورسیدنا یوسف ﷤ کامصر پہنچنا

106

انسانی کردار کامضبوطی اللہ کی قدرت فیصلہ اوراسباب

109

وماابري نفسي (پارہ نمبر 13)

114

یوسف ﷤ کےلیے ملک مصر کااقتدار

114

یوسف ﷤ کے بھائیوں کی آمد والدین سےملاقات

114

اللہ رسول اورقرآن کی سچائی کاثبوت

122

تعارف سورہ رعد

125

قرآن کی حقانیت اورمنزل من اللہ ہونے کی دلیل

125

اللہ کی تخلیقات اورآخرت کاانکار کرنےوالوں کاانجام

126

اللہ معاف کرنے والا اورسخت عذاب دینے والا ہے

131

معجزے کامطالبہ

132

اللہ علیم وخبیر ہے

133

بجلی کی کڑک باعث رحمت بھی ہے اروعذاب بھی

135

مخلوقات کااللہ کوسجدہ کرنا نفع ونقصان کامالک کون

138

حق اور باطل کی مثال

140

نیک لوگ اوران کامطالبہ

144

اللہ کےذکر کی فضیلت اوراس کی بڑائی

145

معجزات اورانبیاءکامذاق اڑانے والوں کاانجام

146

شرک کرنےوالوں اانجام

147

کفر وایمان ،جنت وجہنم اوراللہ کی گواہی

148

تعارف سورہ ابراہیم

151

قرآن کامقصد کفر کی سز اورہدایت کاطریقہ

151

سیدنا موسی ﷤ اوران کی قوم کی مثال

152

اچھے کلمے اوربرے کلمے کی مثال

157

صالح اعمال اوراللہ کےاحسانات

159

جدالانبیاء سیدنا ابراہیم ﷤ کی دعائیں

161

ظالموں کو مہلت دی گئی ہے

163

قیامت کےدن لوگوں کاحال

164

قیامت کامنظر اورمجرموں کاانجام

164

تعارف سورہ الحجر

168

ربما (پارہ نمبر 14)

169

کفار کی حسرت اورامتوں کی اجل

169

کفار کانبی ﷺ کومجنون کہنا اورفرشتوں کےنزول کامطالبہ

169

مشرکین کی حجتیں اورمعجزات پر تعصب

171

ستاروں اورسیاروں کامقصد

172

خزانوں کامالک صرف اللہ ہے

173

موت وحیات کامالک اورمرنے کےبعد زندہ کرنےوالا

176

انسان کی پیدائش اورابلیس کی نافرمانی

177

نیکوں کےلیے خوشخبری اوربروں کےلیے ڈراوا

179

سیدنا ابراہیم ﷤کوبیٹے کی خوشخری

180

تخلیق کائنات کامقصد

183

اللہ کابہترین انعام

185

اعلانیہ تبلیغ کاحکم

185

تعارف سورۃ النحل

188

اللہ کےامر کاپیغام

188

انسان کےپیدائش اوراللہ کی دی ہوئی نعمتیں

189

انسان کےلیےدنیا کی تمام چیزیں مسخر ہیں

191

سمندری نعمتیں

193

پہاڑ ،نہریں اورستاروں کےوجود کےمقاصد

195

غیر اللہ  کی حقیقت اوران کوپوجنے ولوں کاانجام

196

قیامت  کےدن مشرکین اورکفار کی رسوائی اورذلت

197

نیک لوگوں کےلیے خوشخبری

198

کفار کےحیلے اوربہانے

200

ہدایت کااجر وثواب

202

رسول آئےلوگوں کو خبردار کرنےکےلیے

203

مکارلوگوں کےلیے مختلف عذابوں کی وعید

204

کائنات کی ہرچیز اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوتی ہے

204

رحمت الہی کفار کو درد ناک عذاب کی وعید اورنزول قرآن کامقصد

206

دودھ ایک عظیم نعمت باری تعالی

207

پھلوں کی نعمت

207

شہدکی مکھی کاریگری

209

خودانسان اللہ کی قدرت کاثبوت ہے

211

روزی رزق کی تقسیم

212

اللہ کی طرف سےمزید نعمتیں اوراللہ کی دی گئی مثالیں

214

قیامت آنکھ جھپکنے کیطرح قائم ہوگی

215

انسان کی پیدائش اڑتے پرندے اللہ کی قدرت کی نشایناں ہیں

216

اللہ کے انعامات اورکفار کی ہٹ دھرمی

218

قیامت کےدن مشرک اورشریکوں کاحال

219

آنحضرت ﷺ کی تمام انبیاء پر گواہی

220

اعمال حسنہ اوربرے اعمال کی پہچان

220

اللہ کاعہد اور پاکیزہ زندگی

221

آداب تلاوت ،شیطان کاغلبہ کن پر ؟

222

کفار کااعتراض اوراللہ کاجواب

224

اللہ کی ہدایت

225

کفار کےکرتوت اوران کاانجام

226

حرام چیزیں اوراللہ کے احکامات

229

دین ابراہیمی

229

یہود کاانجام ،اصلاح وتبلیغ کابہترین طریقہ

231

سبحن الذي (پارہ نمبر 15)

 

تعارف سورہ بنی اسرائیل

237

عظمت نبوی اورمقام عبد

237

عبرت کےلیے بنی اسرائیل کاذکر

246

باعث ہدایت کتاب اورانسانی فطرت

248

اعمال نامہ اورقیامت کادن

250

فسق وفجور ہلاکت کی نشانی

251

دنیا  کی خواہش اورآخرت کی طلب

252

بہترین آداب زندگی کےقرآنی اصول

252

نزول قرآن کامقصد

262

کفار کی گمراہی اوربدبختی

263

کفار کاانکار قیامت اوراللہ کاجواب

265

اللہ کاحکم نبی کےلیے

267

انبیاء کی فضیلت کے پہلو دعااراعمال کاوسیلہ بستویوں کی ہلاکت

268

انسان کی آزمائش کے طریقے

269

واقعہ معراج النبی ﷺ

270

واقعہ معراج کےبارے میں

373

شیطان اس کی چالیں اوراس کادعوی

274

اللہ کی رحمتیں برکتیں اورانسان کی ناشکر ی

275

انسان کاانجام

277

نبی کےلیے کفار کےفتنہ سےبچنے کا

278

اوقات عبادت ،نماز اورقرآن کی فضیلت

279

انسان کارویہ

282

روح کی حقیقت

282

اللہ کی قدرت اروقرآن کامعجزہ

283

کفار کی حجت بازی اوران کی سزا

284

تعارف سورہ کہف

288

قرآن کی شان اورغلط اعتقاد

288

لوگوں کےایمان نہ لانے پر رسول اللہﷺ کاافسوس

290

اصحاب کہف کاقصہ

291

غار کابہترین بندوبست

294

اصحاب کہف کاجاگنا اوارللہ کی حکمت

296

اصحاب کہف کی تعدا د اورغار میں ٹھہرنے کی مدت

297

مومنوں کے انعام

299

سبق آموز کہانی اورنیکیوں کابدلہ

300

میدا ن حشر کامنظر

302

شیطان اوراس کے دوستوں کے کردار سے بچو

303

مشرکوں کاانجام

30.4

ہدایت واضح ہوجانے وکے بعد ایما نہ لانے والوں کاانجام

304

سیدنا موسی ﷤  سیدناخضر ﷤ کاقصہ اورکئی نصیحتیں

306

تعارف ومقاصد بیت القرآن

312

منافقین کےبہانے اورمسلمانوں کو ہدایات

313

تمہارے عملوں کو اوردیکھی گے

314

وہ سب تمہیں بتائے گا

315

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70097
  • اس ہفتے کے قارئین 103925
  • اس ماہ کے قارئین 1720652
  • کل قارئین111042090
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست