قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
5 |
تقاریط |
7 |
تبصرہ |
9 |
الم (پہلا پارہ ) |
17 |
تعوذ وتسمیہ |
17 |
سورۃ الفاتحہ |
18 |
سورۃ البقرہ |
22 |
قرآن کی حیثیت |
22 |
متقین کی صفات |
23 |
کافر لوگ |
24 |
کفر کانتیجہ |
25 |
منافق کادعوی ایمانی |
26 |
منافقوں کادھوکہ |
26 |
منافقوں کی مفسد انہ چالیں |
28 |
منافقوں کی بے عقلی |
28 |
منافقوں کا مذاق اڑانا |
29 |
گمراہی وخسارہ |
29 |
منافقوں کی مثال اوران کاانجام |
30 |
منافق کی بے بسی اورت ذبذب |
31 |
عبادت کامطالعہ |
32 |
شرک کی ممانعت |
32 |
کلام اللہ کاچیلنج |
34 |
مخالفین کی بے بسی |
35 |
مومنوں کی خوشخبری |
36 |
ہدایت گمراہی |
38 |
گمراہ کون ہوتے ہیں |
39 |
اللہ انکار کیسے |
40 |
اللہ کی نشانیاں |
41 |
فرشتوں کی گزار ش |
43 |
علم کی برتری |
44 |
فرشتوں کاسجدہ |
46 |
آدم کی لغزش اوروحی کی ضرورت |
47 |
منکرین وحی کاانجام |
48 |
نبی اسرائیل کاوتنبیہ |
49 |
تقوی کی ہدایت |
50 |
نماز زکوۃ اورتحاد |
51 |
دوسروں کو نصیحت خودمیاں فصیحت |
52 |
صبر اورنمازسےمدد |
53 |
بنی اسرائیل کی فضیلت |
54 |
بنی اسرائیل بر مصائب |
55 |
فرعون کی غرقابی |
56 |
بچھڑے کی پوجا |
56 |
شرک کی سزا اورموت کی بعد زندگی |
57 |
معافی کااعلان |
57 |
اپنے آپ پر ظلم |
59 |
بنی اسرائیل کی کی شہری زندگی |
60 |
کلام الہی میں تحریف کی سزا |
60 |
بارہ چشموں کامعجزہ |
61 |
بنی اسرائیل کی بے صبری |
62 |
ایمان اورعمل صالح کااجر |
63 |
قانون فطرت منہ موڑنے کی سزا |
64 |
سورتیں مسخ ہونا |
65 |
گائے ذبح کرنےکاحکم |
65 |
مردے کازندہ ہونا |
67 |
یہود |
67 |
کلام اللہ میں تحریف |
69 |
یہودکی منافقت |
70 |
جھوٹی آرزدئیں |
70 |
جنت اوردوزخ |
72 |
میثاق بنی اسرائیل |
72 |
بنی اسرائیل کی عہد شکنی اورنافرمانی |
73 |
حضرت عیسی کی آمد |
75 |
بنی اسرائیل کاتعصب |
76 |
جان بوجھ کر کفر اختیار کرنا |
76 |
ضد اور تعصب کانتیجہ |
77 |
یہود کاانکار |
78 |
گوسالہ پرستی |
78 |
لمبی عمر کی حرص |
79 |
حصرت جبرائیل سےدشمنی |
80 |
یہود کی عہد کی شکنی |
81 |
سفلی عملیات کی خرابیاں |
82 |
یہود کاگھاٹے والا سودا |
82 |
الفاظ کاغلط استعمال |
84 |
کفارہ کاتعصب |
85 |
آیات کی تنسیخ |
86 |
نبی سےسوالات کی ذیادتی |
86 |
کفار کاحسد |
87 |
جنت کامستحق کون؟ |
88 |
مذہبی گردو بندیاں |
89 |
مساجد کوویران کرنےوالے |
90 |
اللہ ہرطرف جلوہ گرہے |
90 |
اللہ کی کوئی اولاد نہیں |
91 |
رب کاحکم |
91 |
واضح دلائل اور نبی ﷺ کی ذمہ داری |
92 |
یوم آخرت میں گرفت |
94 |
حضرت ابراہیم کی قیادت |
95 |
خانہ کعبہ کی اہمیت |
97 |
حضرت ابراہیم کی دعا |
98 |
حضرت اور اسماعیل کی دعائیں |
99 |
احمق کی نشانی دین ابراہیم سے انحراف |
100 |
حضرت ابراہیم کی نصیحت |
101 |
حضر ت یقوب کی وصیت |
101 |
ملت ابراہمی |
103 |
تمام انبیاء پر ایمان لاناضروری ہے |
103 |
مسلمان کی وضاحت |
104 |
ابنےاعمال کابدلہ |
106 |
خلاصہ پارہ اول |
106 |
سیقول (دوسرا پارہ ) |
108 |
مسلمانوں کاقبلہ |
108 |
معتدل امت |
109 |
تحویل قبلہ |
111 |
اہل کتاب کی ہٹ دھرمی |
112 |
اہل کتاب کاحق چھپانا |
112 |
نیکی میں سبقت |
113 |
خانہ کعبہ محمد ﷺ کی خصوصیات |
113 |
صبر اور نماز |
115 |
شہادت کی موت |
116 |
آزمائش صبر اور اجر |
118 |
حج کے مناسک |
119 |
اللہ کی لعنت تویہ کی شرائط |
120 |
حالت کفر میں موت |
121 |
توحید الہی |
122 |
اللہ کی نشانیاں |
123 |
غیر اللہ سےمحبت کانجام |
124 |
شرک کابرانجام |
125 |
کسب حلال اورشیطان کی سعی |
126 |
اندھی تقلید |
127 |
اندھی کی مثال |
128 |
حرام غذائیں اور مجبوری کی صورتیں |
128 |
علم کوچھپانے کی سزا |
130 |
گھاٹے کاسودا |
131 |
اصل نیکی اچھے عقائد |
132 |
قانون قصاص |
133 |
وصیت |
135 |
وصیت میں تبدیلی |
135 |
روزے کی فرضیت اورمسائل |
136 |
رمضان کی فضیلت روزے کےمسائل |
138 |
دعا اور اس کی قبولیت کی شرائط |
140 |
میاں بیوی کاتعلق اور اللہ کی حدود |
141 |
رشوت کی مذمت |
143 |
چاند کاحساب اور غلط رسم |
144 |
اللہ کی راہ میں جنگ اوراحترام کعبہ |
145 |
جنگ کی آخری حد |
147 |
حرمت والے مہینے |
148 |
اللہ کی راہ میں خرچ |
149 |
حج اور اس کےمسائل |
149 |
حج کےدوران ذکر اذکار |
151 |
دنیاوی حصہ یادنیا آخرت |
154 |
قسمیں کھانیوانےجھگڑا اور اللہ کی |
157 |
مکمل ضابط حیات اورمنکرین کی |
158 |
بنی اسرائیل سےعبرت |
159 |
مومن کامذاق نہ اڑاؤ |
160 |
اتحاد امت کی عقیدہ کی وجہ سے |
160 |
الہ ایمان کی آمائش |
162 |
مال کہاں خرچ کریں |
163 |
جنگ کاحکم |
163 |
ماہ حرام میں جنگ مرتد کی سزااور |
164 |
نکاح کےمسائل |
168 |
احکام حیض |
169 |
قسم کےاحکامات |
170 |
طلاق کےبارے میں |
171 |
عدت اوربیوی سےرجوع |
172 |
خلع اورجوع کی صورتیں |
174 |
بیویوں کےساتھ برتاؤ |
176 |
رجوع کےلیے عورت کی رضامندی |
177 |
دودھ پلانے کےمسائل |
178 |
بیوہ کی عدت اورنکاح ثانی |
180 |
طلاق اور مہر |
181 |
نمازوں کی پابندی |
182 |
بیوہ کےلیےوصیت |
184 |
موت سےبھاگنےوالے |
184 |
قرض حسنہ |
185 |
حضرت طالوت کاقصہ |
186 |
سپہ سالارکی خصوصیات |
187 |
تابوت سکینہ |
188 |
مجاہدین کی آزمائش |
189 |
صبر واستقامت |
190 |
گزشتہ نشانیاں |
192 |
خلاصہ پارہ |
193 |