#4768

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 9149

خطبات آیت الکرسی

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11275 (PKR)
(جمعرات 24 اگست 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں  قرآنی مجید میں موجود آیات توحید میں سے ایک آیت‘ آیۃ الکرسی کے نام سے مشہور ہے اس کے خطبات کو بیان کیا گیا ہے۔ فضائل سے لے کر اس کے سب اور وجہ تسمیہ نیز  ہر ایک موضوع کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات آیت الکرسی ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

آغاز سخن

7

دعا

10

آیت الکرسی

11

منظوم ترجمہ

12

فضائل آیت الکرسی

13

وجہ تسمیہ

14

آیات کی سرداری

16

سرداری کاسبب 

17

عرش کاخزانہ

19

چوتھائی قرآن

20

بےبرکتی کاعلاج

22

عظیم ترین آیات

25

مبارک ہو

28

آیت الکرسی کی زبان

30

صبح وشام کاوظیفہ

33

ہرنماز کےبعد

35

جن سےکشتی

36

جھوٹے کی سچی بات

38

خلاصہ کلام

41

کلمہ توحید

43

آغاز آیت الکرسی

44

اللہ ۔ذاتی نام

46

دس قرآنی آیات

47

معبود برحق

49

اللہ ہی کافی ہے

51

خوب صورت نام

53

موسی ؑ کی تقریر

54

ہدہد کااعلان توحید

57

اللہ وہ ہے

60

بیس صفات جلیلہ

61

اس کےسوا؟

63

بھاری وظیفہ

65

کلمہ توحید کاوزن

66

زندگی بھر کے گناہ معاف

69

عبادت کیاہے؟

72

عبادت کی اقسام

74

الحی القیوم

77

تمہیدی کلمات

78

اللہ تعالیٰ ہی کیوں؟

79

ہمیشہ زندہ

80

اٹل حقیقت

83

ساعت آخرت

85

الحی القیوم کامفہوم

88

یاحی یاقیوم

90

وظیفہ مصطفی ﷺ

92

آخر موت

94

سیدنا سلیمان ؑ اورموت

97

جناب یعقوب اورموت

101

امام الانبیاء اورموت

104

نماز فجر کی کیفیات

106

سیدنا فاطمہ ؓسےملاقات

107

آخری لمحات

1110

اونگھ نہ نیند

113

گزشتہ خطبہ میں

113

نیند نہیں آتی

115

بنی اسرائیل کاسوال

117

نعمت وراحت

119

سویاسنتانہیں

121

موت کی بہن

123

سات اولیاء اللہ

125

نوجوانوں کانعرہ توحید

128

اولیاء غار میں

130

نیندی کی آغوش میں

132

سیدنا موسی ؑ کاعلم

134

موسی ؑ سےبڑا عالم

136

موسی ؑ سوگئے

138

سرکار مدینہ ﷺ کی نیند

141

مختار کل

145

ابتدائی کلمات

146

مالک ومختار کون ہے ؟

456

تخلیقی مراحل ہے

151

وہ خالق ہے

149

مجھے دکھلاؤ

154

مردے ہیں

157

عزت اورحکومت

161

اولاد کی نعمت

163

مکھی نہیں بناسکتے

165

صرف اللہ تعالی

167

ذرہ کےمالک نہیں

169

کوئی مختار کل نہیں

169

جومنظور خدا

175

نفع اورنقصان

177

مسئلہ شفاعت

181

معنی اورمفہوم

183

یہود کاعقیدہ شفاعت

185

قصاری کاعقیدہ شفاعت

187

مشرکین کاعقیدہ شفاعت

188

جبری سفارش اورقرآن

190

خلاصہ آیات

195

اسلامی عقیدہ شفاعت

196

پہلاسفارشی

199

حدیث شفاعت

201

آدم ﷤ کاانکار

204

نوح ﷤ کی معذرت

206

ابراہیم ﷤ کاجواب

207

موسی ﷤ کی فکر مندی

212

عیسی ﷤ کامشورہ

213

شفاعت مصطفی ﷺ

214

شفاعت کبری

216

شفاعت کرنےوالے

219

تمہید ی کلمات

220

میری امت  میری امت

222

بغیر حساب جنت میں

224

تعداد میں اضافہ

227

اصحاب الاعراف

229

گنہگاروں کےلیے سفارشیں

231

بلندی درجات کی سفارش

235

ایک اورسفارش

236

انبیاء اورعلماء

238

صحابہ اورملائکہ

241

شہداء کی سفارش

243

صلحاء اوراولیاء

244

اہل ایمان کی سفارش

246

حافظ قرآن اورسورۃ ملک

249

روزہ اورقرآن

251

معصوم اولاد کی سفارش

252

آخری فیصلہ

253

تین اعمال شفاعت

255

محروم شفاعت

257

عالم الغیب

261

علم الہیٰ کی وسعت

262

خاصہ خداوندی

264

مسئلہ علم غیب

267

شبہ کاازالہ

269

قیامت کب آئیگی

270

حدیث جبریل

272

بارش کب ہوگی؟

275

محکمہ موسمیات

276

مانی الارحام کاعلم

278

کل کیاہوگا؟

280

موت کہاں آئے گی ؟

283

شان نزول اورحکایت

285

فرشتے اورعلم غیب

286

جنات اورعلم غیب

286

انسان اورعلم غیب

290

سیدنا آدم ﷤ اورعلم غیب

292

سیدنا ابراہیم ﷤ اورعلم غیب

293

انبیاءکرام اورعلم غیب

296

امام الانبیاء اورعلم غیب

297

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41244
  • اس ہفتے کے قارئین 228320
  • اس ماہ کے قارئین 802367
  • کل قارئین110123805
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست