خصائل نبوی اردو شرح شمائل ترمذی ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 682
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17050 (PKR)
(بدھ 11 اکتوبر 2017ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتب احادیث میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی سیرت واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے پیغمبر ﷺ کے فرامین کی روشنى میں ہر چیز جمع فرمادی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ خصائل نبوی اردو شرح شمائل ترمذی‘‘ امام ترمذی ﷫ کی نبی کریم ﷺ کی خصائل وعادات پر مشمتل کتاب شمائل ترمذی کا ترجمہ ہے۔ شمائل ترمذی پا ک وہند میں موجو د درسی جامع ترمذی کے آخر میں بھی مطبوع ہے۔ جسے مدارسِ اسلامیہ میں طلباء کو سبقا پڑھایاجاتا ہے۔ اور اسے شمائل محمدیہ کےنام سے الگ بھی شائع کیا گیا ہے علامہ شیخ ناصر الدین البانی ﷫ وغیرہ نے اس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے ۔اور کئی اہل علم نے اسے اردو دان طبقہ کے لیے اردوزبان میں منتقل کیا ہے ۔ اس کتاب میں امام ترمذی ﷫نے نہایت محنت وکاوش وعرق ریزی سے سیّد کائنات ،سيد ولد آدم، جناب محمد رسول ﷺكے عسرویسر، شب وروز اور سفر وحضرسے متعلقہ معلومات ‏کو احادیث کی روشنى میں جمع کردیا ہے- کتاب پڑھنے والا کبھی مسکراتا اورہنستا ہے تو کبھی روتا اورسسکیاں بھرتا ہے- ‏سیّد کائنات ﷺ کے رخ زیبا کا بیان پڑھتا ہے تو دل کی کلى کھل جاتی ہے اور جب گزر اوقات پر نظر جاتى ہے ‏تو بے اختیار آنسوؤں کی لڑیاں گرنا شروع ہوجاتی ہیں۔ زیر تبصرہ شمائل ترمذی کے نسخہ کا ترجمہ وشرح کا کا م جناب علامہ منیراحمد وقار﷾ اور مولانا عبدالصمد ریالوى ﷾ اور احادیث کی تخریج کا فریضہ محترم نصیر کاشف صاحب نے بڑی محنت ولگن سے سرانجام دیا ہے۔ یاد رہے کہ احادیث ‏کی تحقیق ودراسہ میں علمائے متقدمین اورمحدث عصر ناصرالدین البانىؒ کے منہج کو مدّ نظررکھا گیا ہے۔ اللہ تعالی کتاب کے مصنف ،مترجم اور ناشرین کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے اہل ایمان کو سیرت طیبہ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

34

مقدمۃ الکتاب

 

امام ترمذی ﷫ کےحالات زندگی

47

نام ونسب اورنسبت

47

سنہ ولادت اورتحقیق ترمذ

47

تحصیل علم

47

رحلات علم

47

امام ترمذی ﷫کےاساتذہ وشیوخ

49

امام ترمذی ﷫کےتلامذہ

50

امام ترمذی ﷫محدثین کی نظر میں

50

تنبیہ

51

امام ترمذی ﷫کےمناقب وفضائل

51

امام ترمذی ﷫کےعلوم

52

امام ترمذی ﷫کامسلک ومذہب

53

امام ترمذی﷫ کی تصنیفات

53

امام ترمذی﷫ کاسفرآخرت

54

کتب شمائ

55

شمائل ترمذی ﷫ کی شروحات

56

خصوصیات شمائل ترمذی

57

باب نمبر1:رسول اللہ ﷺ کےحلیہ مبارک کابیان

 

نبی کریم ﷺ کاحلیہ مبارک

59

سیدنا انس بن مالک ﷜ کاتعارف

60

آپ ﷺ کاقد مبارک

62

آپ ﷺکارنگ مبارک

62

آپ ﷺ کےبال مبارک

63

آپ ﷺ کونبوت ملنےکی عمر

64

آپ ﷺ کی کل عمر

64

آپ ﷺ کےسفید بال

65

آپ ﷺ کےاعضاء مبارک

67

آپ ﷺ کےجسم کی خوبصورتی

67

آپ ﷺ کی چال مبارک

68

سیدنا براءبن عازب ﷜کامختصر تعارف

69

رسول اللہ کےکندھے مبارک

70

آپ ﷺ کےسرمبارک بالوں کی کیفیت

71

آپ ﷺ کالباس وجمال

72

سرخ رنگ کالباس مردوں کےلیے جائز ہے

75

سیدناعلی بن ابی طالب ﷜ کامختصر تعارف

77

آپ ﷺ کی ہتھیلی مبارک

81

آپ ﷺ کاسرمبارک

82

محبوب کائنات ﷺ کاحسن وجمال

85

آپ ﷺ کی پلکیں

86

آپ ﷺ کاانداز گفتگو

86

سیدالانبیاء ﷺ کی سخاوت

87

آپ ﷺ کی صدق لسانی

91

آپ ﷺ کامزاج گرامی

97

آپ ﷺ کی معاشرت اورمیل جول

103

آپ ﷺ کارعب وجلال

107

آپ ﷺ ساہوتو سامنے آئے

111

آپ ﷺ کی سیرت وصورت

112

سیدناحسن بن علی ؓ کامختصر تعارف

120

ہندبن ابی ہالہ ﷜کامختصر تعارف

122

نبی کریم ﷺ کی صفات میں عمل کی راہیں

130

سیدنا ابوخالد جابربن سمرۃ  ﷜ کامختصر تعارف

133

سیدناابوہریرہ ﷜ کاتعارف

136

سیدکائنات ﷺکےرنگ مبارک کی تحقیق

142

سیدناجابر بن عبداللہ ﷜ کامختصر تعارف

143

نبی کریم ﷺ جدلالانبیاء سیدناابرہیم ﷤کےمشابہ تھے

144

سیدناموس﷤ کی مشابہت

145

سیدنا عیسی﷤ کی مشابہت

145

سیدناابو الطفیل عامربن واثلہ لیثی کتابی حجازی ﷜ کامختصر تعارف

148

سیدناعبداللہ بن عباس ﷜کامختصر تعارف

149

نبی کریم ﷺ کےدانتوں کی روشنی اورچمک

151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 77302
  • اس ہفتے کے قارئین 290057
  • اس ماہ کے قارئین 77302
  • کل قارئین113969302
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست