#561

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 96708

کرامات اولیاء

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(جمعہ 08 مارچ 2013ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

اولیائے کرام اللہ تعالیٰ کے ایسے نیک بندے ہوتے ہیں جو ایمان و تقویٰ، پرہیزگاری اور اطاعت الٰہی سے مزین اور آراستہ ہوتے ہیں۔ اولیائے کرام کی کرامات برحق ہیں۔ سلف صالحین اور ائمہ دین و محدثین نے کبھی ان کا نکار نہیں کیا۔ البتہ کرامات اولیا کے نام پر ہر خشک و تر اور غث و سمین کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ زیر مطالعہ کتاب ’کرامات اولیاء‘ کے نام سے اسی لیے وجود میں لائی گئی ہے تاکہ اس حوالے سے پائے جانے والے افراط و تفریط  اور غلط فہمیوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جس میں کرامات اولیا کو برحق ثابت کیا گیا ہے اور اس حوالہ سے منکرین کرامات اور عقل پرستوں کی تردید کی گئی ہے۔ اہل حدیث اور سلفی حضرات پر منکر کرامات ہونے کی تہمت کے ازالہ کے ساتھ ساتھ رحمانی و شیطانی کرامات کے درمیان خط امتیاز کھینچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ شعبدہ بازی اور کرامت میں فرق واضح کرنے کے لیے کرامات اولیا کے شرائط و ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔ تسکین قلب کے لیے صحیح اور ثابت شدہ کرامات کے چند نمونے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ کرامات اولیا کے حوالے سے اردو زبان میں بہت کم کام ہوا ہے مولانا عبدالہادی عبدالخالق شکریہ کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس سلسلہ میں کسی جانبداری کا مظاہرہ کیے بغیر مضمون کو مکمل کردیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

کرامات کیا ہے؟

 

8

کرامات کی قسمیں

 

8

کرامات کی اہمیت

 

9

کرامت کے اسباب

 

10

خرق عادت کی قسمیں

 

11

خوارق اور اصحاب خوارق

 

14

کرامت اور معجزہ میں فرق

 

15

کرامت اور استدراج کا فرق

 

15

ولی اور اولیاء کا مفہوم

 

16

اولیاء کون ہیں؟

 

20

اولیاء کے مراتب

 

20

اولیاء پر اللہ کی نوازشات

 

22

اولیاء کی شکل وصورت

 

25

اولیاء کی صف

 

26

اولیاء کے القاب

 

27

اولیاء میں غلو

 

28

معیار ولایت

 

29

کرامت ایک آزمائش ہے

 

30

ہر نعمت کرامت نہیں

 

30

بعض صوفیاء کے دعوائے ولایت

 

32

صوفیاء کا کبر وغرور

 

36

اولیاء سے متعلق عقیدہ اہل سنت

 

40

قرآن کریم میں مذکورہ کرامات

 

45

مریم ؑ کا واقعہ

 

45

اصحاب کہف کا واقعہ

 

46

سلیمان ؑ کےزمانہ کا واقعہ

 

47

احادیث میں مذکور کرامات

 

48

کرامات صحابہ

 

66

کرامات تابعین

 

76

منکرین کرامت کی تردید

 

78

اثبات کرامت میں غلو

 

80

کیا غیب دانی بھی کرامت ہے؟

 

84

ایک دلچسپ حکایت

 

85

ایک دلچسپ مناظرہ

 

86

فراست وتوسم

 

97

فراست اور اس کی اقسام

 

100

فراست سے متعلق دو واقعات

 

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52002
  • اس ہفتے کے قارئین 85830
  • اس ماہ کے قارئین 1702557
  • کل قارئین111023995
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست