#946

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 32886

اولیاء اللہ کی پہچان

  • صفحات: 448
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13440 (PKR)
(ہفتہ 14 اپریل 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’اولیاء‘ سے مراد وہ مخلص اہل ایمان ہیں جواللہ کی بندگی اور گناہوں سے اجتناب کی وجہ سے اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے لوگ ایسے ایسے لوگوں کو اولیاء اللہ کا مرتبہ عطا کر دیتے ہیں جنھیں اپنا ہوش تک نہیں ہوتا، زندگی میں وہ کبھی نماز کے قریب بھی نہیں گئے ہوتے اور طہارت تک کی بھی فکر نہیں ہوتی۔ پیش نظر کتاب کے مصنفین نے انھی حقائق پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ اولاً تو اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں فرق کیا جائے اور ثانیاً اولیاء کو ان کے مقام و مرتبہ پر فائز کیا جائے ان کے مقام و مرتبہ میں نہ کمی کی جائے اور نہ زیادتی۔ کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصہ میں اللہ تعالیٰ اور اس کے ولیوں کا تعارف موجود ہے حقیقی اولیا کی پہچان کراتے ہوئے بہت سے برگزیدہ انبیا کا تذکرہ کرایا گیا ہے۔ دوسرا حصہ شیطان اور اس کے دوستوں کےتعارف پر مشتمل ہے جس میں شیطان کے دوستوں کی سزا کے ساتھ ساتھ ان سے محفوظ رہنے کے طریقے بھی قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے ہیں۔ کتاب میں موجود علمی مواد ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی نے جمع کیا ہے جبکہ ترتیب، اضافہ جات اور تخریج حافظ حامد محمود الخضری نے کی ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

19

اللہ تعالیٰ اور  اس کے ولی

 

 

باب1۔معرفت الہیٰ

 

31

باب2۔اسمائے حسنیٰ سے اللہ تعالیٰ کی معرفت

 

35

باب3۔اولیاء اللہ

 

103

باب4۔حقیقی اولیاء  اللہ مؤمن اور متقی ہیں

 

121

باب5۔اللہ تعالیٰ کی محبت

 

131

باب6۔اللہ تعالیٰ سے محبت کرنا

 

135

باب7۔اولیاء اللہ کی خصوصیات

 

141

باب8۔اللہ تعالیٰ کے اپنے اولیاء پر انعامات

 

200

باب9۔انبیاء کرام علیہم  السلام اللہ کے دوست ہیں

 

225

باب10۔صحابہ کرام ؓ اللہ کے اولیاء ہیں

 

305

باب11۔اولیا ء اللہ سے محبت

 

334

باب12۔اللہ تعالیٰ کی اپنے اولیاء سے محبت

 

343

شیطان اور اس کے دوست

 

 

باب1۔شیطان اور اس کی علامات

 

347

باب2۔شیطان کے دوست

 

368

باب3۔شیطان کے دوستوں کی نشانیاں

 

372

باب4۔شیطان کے دوستوں کی سزا

 

383

باب5۔شیطان مردود سے محفوظ رہنے کےطریقے

 

389

باب6۔انسانوں کے روپ میں شیطان کے دوست

 

396

باب7۔شیطان کے گمراہ کرنے کے طریقے

 

409

باب8۔کرامات اولیاء

 

423

باب9۔کیا عرس میلہ تقدس ہے؟

 

438

آخری گزارش

 

447

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86387
  • اس ہفتے کے قارئین 299142
  • اس ماہ کے قارئین 86387
  • کل قارئین113978387
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست