#3910

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 8490

الفرقان بین اولیاء الرحمن و اولیاء الشیطن

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(بدھ 27 جولائی 2016ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

نبی کریمﷺ اورآپ کی امت کے بہت زیادہ فضائل و خصائص ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو دوستوں اور دشمنوں کے درمیان فرق بتانے کا ذمہ دار ٹھیرایا۔ اس لیے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ حضورﷺ پر اور جو کچھ وہ لائے ہیں اس پر ایمان نہ لائے اور ظاہر و باطن ان کی اتباع نہ کرے۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی محبت اور ولایت کا دعویٰ کرے اور حضور نبی کریمﷺ کی پیروی نہ کرے وہ اولیاء اللہ میں سے نہیں ہے۔ بلکہ جو ان سے مخالف ہو تو وہ اولیاء الشیطان میں سے ہےنہ کہ اولیاء الرحمٰن میں سے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نےاپنی کتاب  میں اوراپنے رسول ﷺ کی سنت  میں بیان فرما دیا ہےکہ لوگوں میں سے  اللہ  تعالیٰ کے دوست بھی ہیں اور شیطان کے بھی اور اولیاء رحمٰن اور اولیاء شیطان کے  درمیان  جو فرق ہے  وہ بھی ظاہر کردیا ہے ۔اس موضوع پر شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ نے ’’الفرقان بین اولیاء الرحمٰن واولیاء الشیطان‘‘ کے نام سے شاندار کتاب تالیف کی۔ جس میں اللہ کے دوستوں اور شیطان کے دوستوں کے مابین حقیقی فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے لوگوں کو اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا جاتا ہے جو دین کی مبادیات تک سے واقف نہیں ہوتے اور تو اور ایسے لوگ بھی ولی کے خطاب سے سرفراز ہوتے ہیں جنھیں زندگی میں کبھی نہانا بھی نصیب نہیں ہوا۔ ایسے میں شیخ الاسلام کی یہ کتاب ان جیسے خانہ زاد اولیاء کی قلعی کھولنے کے لیے کافی ہے۔ جس میں اولیاء اللہ کی پہچان کے ساتھ ساتھ بہت سارے اولیاء اللہ کا تعارف بھی کرایا گیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب   شیخ الاسلام ابن تیمیہ﷫ کے اسی رسالہ کا ترجمہ ہے ۔ترجمہ کی سعادت  مولانا غلام ربانی ﷫ نے حاصل کی ہے ۔ یہ ترجمہ  اگرچہ پہلے بھی کتاب وسنت سائٹ پر موجود تھا  لیکن  اس میں احادیث کی تخریج  نہیں کی گئی تھی  زیر نظر ایڈیشن میں  محترم  جنا ب ابن عبد العزیز صاحب  نے احادیث کی مکمل تخریج کی  ہے جس سے اس رسالہ کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ او ر مکتبہ سلفیہ ،لاہور نے  اسے خوبصورت انداز میں حسن طباعت سےآراستہ کیا ہے  اس لیے اسے بھی سائٹ پر پبلش کردیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حمد ونعت

9

سچے اورجھوٹے اولیاء میں تمیز آیات شریفہ سے

11

اولیاء اللہ کےاوصاف احادیث سے

20

والی کےلغوی اوراصلاحی معنی

32

اولیاءاللہ میں سے افضل کون؟

34

ولایت کےلئے ابتاع رسول ضروری ہے

26

ولی کی تعریف حسن بصری کی زبان سے

27

اطاعت رسول سےکوئی شخص مستثنی نہیں

31

اصحاب صفہ کےمتعلق غلط فہمیاں

31

انصار اہل صفہ میں سے نہیں تھے

33

خاتم النبیین کی رسالت پر یہود ونصاری کاجزوی ایمان

36

ایمان کی شرطیں

36

توسل رسول کی حدود

39

سکندر بن قیلقوس اورذوالقرنین

40

ایمان کےبغیر اجتہاد موجب فلاح نہیں ہوسکتا

41

شیطانی شعبد ے

41

ذکر الہی کی تعریف

42

ایمان کےجسم میں نفاق کےجراثیم

43

اولیاءاللہ کےدوطبقے

48

مقربین

52

مقتصدین

57

انبیاءکی دوقسمیں ۔عبد ورسول اورملک ونبی

57

اولیاءاللہ کےدرجے

61

حقیقت ایمان وکفر

65

ایمان مفصل ومجمل کی تعریف

67

بعض اہل جنت کی بعض پر فضیلت

68

مجنون ولی نہیں ہو سکتا

73

اتباع رسول اللہ ﷺ سے کوئی شخص مستثنی نہیں

75

مجنوں اوراحکام شریعت

76

عارف لوگ مخلوق کےاند ر ہی چھپے رہتے ہیں

77

صوفی کیوجہ تسمیہ

79

اولیاء میں سےافضل کون

79

فضیلت کامعیار تقوی ہے

80

لفظ فقر کی تحقیق

81

جہاد اصغر وجہاد اکبر کی حقیقت

83

معاذ بن انوازنبوی کی باران رحمت

86

ترک غذا ترک ضروریات اوردائمی خاموشی ممنوع ہے

88

اولیا ء اللہ معصوم نہیں ہوسکتے

90

الہام کی صحت کامعیار

93

غلط اجتہاد یاغلط الہام ولایت کامنافی نہیں

93

فضیلت عمر فاروق ؓ

94

صدیق ﷜ کومحدث پر کیوں ترجیح حاصل ہے

97

انبیاءاوراولیاءمیں فرق

98

مشائخ کےاقوال اورپابندی سنت کتاب وسنت

103

حضرت سلیمان دارانی  کاقول

103

حضرت جنید کاقول

103

ابو عثمان ؓنیشاپوری کاقول

103

درویشوں  کی اندھی تقلید اروعذاب آخرت

104

درویشوں کی اندھی طریق عیسائیت

106

خوارق عادت اوراولیا ء

109

مجذوب نجاستوں اورکتوں کےساتھی

110

اولیاء الشیطان کی علامات

112

اولیاء الرحمن کی علامات

113

تمام انبیاء کادین واحد ہے

116

شریعت اورمنہاج کافرق اورمراد

116

ہرزمانے کادین اسلام ہے

117

انعام یافتہ لوگ

121

خاتم النبیین اورخاتم الاولیاء

124

انبیاء اولیا سےافضل ہیں

125

خاتم النبیین اورحضرت عیسی کی نبوت کامقابلہ

125

وہ مدعیان اسلام جویہود نصاری سےبدتر ہیں

127

آنحصرت کی ولدیت کی حیثیت

127

فلسفیانہ الحاد مکاشفہ کےرنگ میں

129

عقول عشرہ کی حقیقت

130

نبوت کی فلسفیانہ تشریح

131

اہل فلسفہ کیوں کر گمراہ ہوئے

133

فلسفی صوفی اوراسلامی صوفی

134

مسئلہ شفاعت

135

فرشتے  اخیالی مخلوق یاحقیقی

137

شیطان دوستی اوروعدہ وعید

140

شیطانی وحی

143

ابن عربی اورحضرت جیند

145

فلسفی صوفیوں کی افسوسناک بےباکی

146

صدقونوی کی نئی چال

147

حلوں اوراتحاد

147

معصیت کی غلط تعریف

149

معصیت کی  صحیح تعریف

149

لفظ مع کاذممنوطوق

156

حقایق دینیہ کونیہ

160

مجسٹریٹوں کی تین قسمیں

176

ائمہ کی تقلید نہ واجب ہےنہ حرام

178

ارادہ کونیہ اورارادہ دینیہ میں فرق

179

امر کونیہ امردینہ

181

قضائے کونیہ وقضائےدیینہ

183

بعث کونیہ اوربعث دینیہ

186

ارسال کونیہ اورارسال دینیہ

187

تحریم کونی اورتحریم دینی

189

اولیا ء کادلاسہ

191

شیطان کئی لوگوں پر اترنا ہے

192

معجزات النبی

198

کرامات صحابہ وتابعین

200

ابو مسلم خولانی کی کراماتن

203

عامر بن عبدقیس کی کرامات

204

وصلۃ بن اشیم کی کرامات

204

انفرادی کرامات نقص ولایت کی علامت ہیں

206

چند جھوٹے نبیوں کی کرامتیں 

208

شیطان کو بھگانے والی آیت

210

شیطانی شعبدات

210

کرامات اولیاء اوراحوال شیطانی میں فرق

212

قوالی

221

انس وجن سب بر حضور کی رسالت تسلیم کرنافر ض ہے

230

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87515
  • اس ہفتے کے قارئین 300270
  • اس ماہ کے قارئین 87515
  • کل قارئین113979515
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست