#350

مصنف : عبد الخالق خلیق

مشاہدات : 18283

محمد رسول اللہ ﷺ

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1950 (PKR)
(اتوار 23 مئی 2010ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

رسول اکرم ﷺ کی مختصر سوانح پر مشتمل درجہ چہارم کے طلباء کیلئے ایک بہترین درسی کتاب ہے۔ قاری آسانی سے اس کتاب کے مطالعے سے ایک ہی نشست میں رسول اکرم ﷺ کے بارے میں مکمل بنیادی معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ انداز بیان ایسا دلنشین ہے کہ ذرا بھی اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی۔ ہمارے دینی مدارس و مکاتب کے نصاب تعلیم میں اس کتاب نے اس عظیم خلا کو پر کر دیا ہے جسے ارباب نظر شدت سے محسوس کرتے تھے۔ سیرت نبوی سے متعلق ہمارے طلبہ و طالبات اور عوام الناس کی معلومات حد درجہ ناقص اور محدود ہیں ۔ اس کتاب کے ذریعہ اسی خلا کو پر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ذمہ داران مدارس سے گزارش ہے کہ اگر یہ کتاب ان کے مدرسہ کے نصاب تعلیم میں اب تک داخل نہیں، تو ازراہ کرم قدردانی کا ثبوت دیجئے اور اس عمدہ تصنیف کو طلباء کے افادہ عام کی خاطر شامل نصاب فرمائیں۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

4

مقدمہ

 

6

اساتذہ کرام سے چندگزارشات

 

8

کلمہ  طیبہ

 

9

پیدائش

 

11

سجرۂ نسب

 

14

رشتہ دار

 

16

حلیۂ مبارک

 

19

بچپن اور جوانی

 

22

ازواج مطہرات

 

25

اولاد

 

29

نبوت او راس کامقصد

 

32

محمد ﷺ کون تھے؟

 

35

ہجرت

 

38

غزوات

 

41

آپ ﷺ  پر کون سے کتاب نازل ہوئی

 

45

عملی زندگی

 

47

ذکروعبادت

 

50

لباس او راکل شرب

 

52

مکارم اخلاق

 

55

گذربسر

 

58

وفات

 

60

نعت

 

64

ان کے دامن سے وابستگی چاہئے (نظم)

 

65

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41761
  • اس ہفتے کے قارئین 228837
  • اس ماہ کے قارئین 802884
  • کل قارئین110124322
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست