#1545

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

مشاہدات : 13716

اسلامی عدالت

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17395 (PKR)
(پیر 14 اپریل 2014ء) ناشر : ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیۃ کراچی

انسانی معاشرہ میں فسادکو ختم کرنے اور اور اللہ تعالی کی متعین کردہ حدود کو اس معاشرہ میں قائم رکھنے کا نام عدل ہے اسی عدل کے قائم کرنے والے کانام قضاء ہے قضاء کیا ہےقاضی کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟اور اسلامی عدالت میں کیا طریقہ کار ہونا چاہیے زیرنظر کتا ب اسلامی عدالت از مجاہد الاسلام قاسمی اس موضوع پر اردو دفعات پر مشتمل فقہ اسلامی کی پہلی کتاب ہے جو نہایت جامع اور مستند ہے اس کتاب کی ترتیب میں تمام ائمہ فقہ کی آراء سےاستفادہ کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

فقہ کی تعریف

 

1

فقہاء مالکیہ اور ادب قضاء

 

8

قضاء اور عہد نبوت

 

13

عہد صدیقی

 

16

عہد فاروقی

 

17

عہد عثمانی

 

18

عہد سیدنا علی

 

19

عہد معاویہ

 

19

عہد اموی کے دیگر قضاء

 

20

اجتہاد کی حقیقت

 

62

مجتہد کے لیے ضروری شرائط

 

65

اجتہاد کی اصطلاحی تعریف

 

79

مصادر شرع اسلامی

 

89

قیاس

 

91

استحسان کی قسمیں اور مثالیں

 

100

کتاب کا تعارف

 

128

اظہار تشکر

 

132

علماء و اصحاب نظر سے گذارش

 

133

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89365
  • اس ہفتے کے قارئین 302120
  • اس ماہ کے قارئین 89365
  • کل قارئین113981365
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست