#4013

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

مشاہدات : 8238

اسلام کا نظام معیشت شیئرز اور کمپنی

  • صفحات: 691
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17275 (PKR)
(بدھ 26 اکتوبر 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں معاشرت ومعیشت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔ اسلام کا نظریہ معیشت فطرت سے ہم آہنگ اور تمام معاشی مشکلات کا واحد حل ہے، اس لئے کہ یہ نظام نہ تجربات کا مرہون منت ہے اور نہ اقتصادی ماہرین کی ذہنی کاوش کا نتیجہ،بلکہ یہ معاشی نظام پروردگار نے تجویز کیا اور پیغمبر اسلام نے پیش کیا، اس لئے یہ نظام ہی وہ واحد نظام معیشت ہے جو اگر تمام عالم پر چھا جائے تو دنیا میں صرف معاشی سکون ہی سکون ہو، اس لئے کہ یہ مالک حقیقی نے بنایا ہے وہ ہم سب کا رب ہے، لہٰذا اس کی ربوبیت کا سایہ بھی سب پر یکساں ہے، اس میں اجتماعی مفاد ہی ملحوظ ہے، شخصی یا گروہی مفاد کا شائبہ تک نہیں۔ اسلامی نقطہ نظر سے حقیقی مالک صرف اللہ ہے، ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز اور بڑی سے بڑی چیز اس کی ملکیت میں داخل ہے، چنانچہ اُس نے مال کی نسبت اپنی ذات کی طرف دیتے ہوئے فرمایا:”خدا کے مال میں سے جو اُس نے تمہیں دیا ہے، اُن کو بھی دو“۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام کا نظام معیشت، شیئرز اور کمپنی "محترم مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی صاحب کی مرتب کردہ ہے، جسےایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے نویں فقہی سیمینار منعقدہ11 تا 14 اکتوبر1996ء  میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدا ئیہ

9

مقدمہ

13

پہلا حصہ :                                                 شیئر ز

 

اکیڈمی کا فیصلہ

27

سو ا لنا

30

تلخیص مقا لات

35

عرض مسئلہ

 

مولنا عبد القیوم پا لنپوری

55

مولنا قاضی عبد الجلیل قا سمی

64

مولنا اختر امام عادل

69

مولنا عتیق احمد بستوی

86

تمہیدی مقالات

 

شئیرز کی خریدو فرو خت

187

شئیرز کی شرعی حیثیت

194

حصص کے مختلف مسا ئل کا حکم

199

کمپنی اور شئیرز  سےمتعلق نئے مسائل اور حل

201

شئیرز یا حصص

223

شئیرز ۔فقہ اسلامی کی رو شنی میں

226

حصص کی شر عی حیثیت

236

فقہ اسلامی  میں شئیرز کی شرعی حیثیت 

241

شئیرز کے  چند حل طلب مسائل

246

شئیرز کے چند مسا ئل اور ان کا حکم

253

حصص کی خریدو فرو خت اور اس کے احکام

260

شئیرز

272

شئیرز کے شر عی احکام

305

حصص کمپنی کے شر عی  احکام

309

شئیرز سے متعلق مسائل

323

شئیرز ۔ شر یعت کی نظر میں

326

مسائل حصص پر ایک نظر

334

حصص

336

شئیرز کی خریدو فرو خت ۔ ایک عملی جائزہ

340

حصص فقہ کی رو شنی میں

348

حصص کے مختلف مسا ئل کا حکم

351

حصص کے شر عی احکام

354

شئیرز کی خریدو فرو خت  ۔ شر عی حکم

358

شئیرز  فقہی تنا ظر میں

366

شر عی اعتبا ر سے شئیرز شئرز کی حیثیت

371

شئیرز ۔ مقاصد شریعت  کے دا ئرہ  میں

376

کمپنی کے شئیرز اور ان  کا شرعی حکم

379

شئیرز کے احکام

385

شئیرز کا شر عی حکم

391

حصص سے متعلق شر عی نقطہ نظر

395

شئیرز کے چند مسا ئل

399

کمپنی میں سرما یہ کاری اور شئیرز ۔ احکام و مسا ئل

402

دوسر ا حصہ :                                               کمپنی و حصص کمپنی

 

سوانامہ

469

کمپنی کے حصص میں سر مایہ کاری ۔ تعا ر ف طریقہ کار

472

کمپنی کے حصص سے متعلق جوابات

 

مفتی نظام الدین

494

مو لنا شمس پیر زادہ

499

 مولنا محمد بر ہان الدین سنبھلی

500

مفتی حبیب الرحمن  خیر آبادی

501

مفتی محمد عبید  اللہ اسعدی

503

مفتی جمیل احمد نذیری

504

مفتی محمد اسما عیل بھد کو دوری صا حب

510

کمپنی سے متعلق جو ابات کی  تلخیص

515

                                    کمپنی کے کارو بار سے متعلق چند مزید سو لات

 

کمپنی  کے کا رو بار سے متعلق جو ا بات

525

مولنا محمد شیر خان  رضوی

525

ڈاکٹر قدرت اللہ  با قوی

526

مو لنا شمس  پیر   زادہ

527

مو لنا محمد شعیب اللہ مفتا ہی

530

مفتی محبو ب علی و جہی

537

منا قشہ

543

تجا و یز:

 

اسلامی ما لیاتی ادارہ اور کمپنیز کے شئیرز

653

تیسرا حصہ : مرابحہ سے متعلق ایک سوال

 

مفتی نظام الدین

658

مو لنا  شمس پیر زادہ

658

مو لنا محفوظ الرحمن

658

مو لنا محمدبر ہان الدین سنبھلی

658

مفتی جمیل احمد نذیر ی

659

چند فقہی معا شی اصطلا حات

661

انگریزی اصطلاحات شئیرز و کمپنی

675

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56126
  • اس ہفتے کے قارئین 585268
  • اس ماہ کے قارئین 372513
  • کل قارئین114264513
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست