#4560

مصنف : حافظ محمد شعیب سیالکوٹی

مشاہدات : 8743

اسلام اور وحدت ادیان

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(منگل 13 جون 2017ء) ناشر : نا معلوم

عصر حاضر کے بے شمار فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ نظریہ وحدت ادیان ہے۔جس کے مطابق  تمام مذاہب یکساں اور بر حق ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی پیروی سے کا ئنات کے خالق اللہ رب العالمین کی رضا اور خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے۔لہذا کسی ایک مذہب والے کا اس بات پر اصرار  کرنا کہ اب تا قیا مت نجات کی سبیل صرف ہمارا دین و مذہب ہے یہ ایک بے جا سختی اور تشدد یا انتہا پسندی ہے، جس کا خاتمہ از حد ضروری ہے۔پھر اس’’نظریہ وحدت ادیان‘‘ کی تفصیل کچھ یوں بیا ن کی جاتی ہے کہ ’’ جب منزل ایک ہو تو راستوں کے جدا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے‘‘ یعنی ہر مذہب والا ایک بزرگ و بر تر ذات کی بات کرتا ہے جسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ، کبھی اللہ تو کبھی بھگوان اور کبھی God جبکہ حقیقتاٌ تمام مذاہب اللہ کی بندگی اور خوشنودی حاصل کرنے کے ذرائع ہیں ، اس لئے ہر مذہب میں حق و انصاف ، انسان دوستی اور انسانی بھائی چارے کی تعلیم دی گئی ہے لھذا تمام انسانوں کو تمام مذاہب کا برابر کا احترام کرنا چاہیے، کسی ایک مذہب یا دین کی پیروی پر اصرار تشدد اور بے جا سختی ہے ، وغیرہ وغیرہ۔صاحب علم و صاحب مطالعہ حضرات یقیناًاس بات سے اتفاق کرینگے کہ یہ ’’نظریہ وحدت ادیان ‘‘ ایک جدید اصطلاح ہے  جسے اسلام دشمن عناصر نے یا احباب نما اغیار نے ایجاد کیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی اور اسلام مخالف اصطلاح ہے ،جس کا اسلام نے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔چنانچہ متعدد  اہل علم  میدان میں آئے اور انہوں نے اس باطل نظرئیے کا مدلل اور مسکت جواب دیا۔ زیر تبصرہ  کتاب" اسلام اور وحدت ادیان" محترم مولانا حافظ محمد شعیب سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اس باطل نظریئے کی ابتداء ،اس کے علم بردار  اور اسے فروغ دینے والوں کو منکشف کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے اس کا رد کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باعث تالیف

7

انسانوں کی اقسام (1)مادہ پرست

13

(2) خداپرست

13

کسی ایک نبی کاانکار بھی کفر ہے

15

سامی مذاہب

19

غیرسامی مذاہب

20

آریائی مذاہب

20

اسلام اوردیگر ادیان کاتقابل

30

اب عالمگیر دائمی اورابدی نبوت صرف محمد رسول اللہ ﷺ کی ہے

34

تورات وانجیل میں آپ ﷺ کی بشارتیں

39

نبی شناسی کاپیمانہ

40

آپ ﷺ کی  بشارتیں

48

چند ضروری اوراصولی باتیں

51

پہلی بات

51

دوسری بات

52

امام رازی  کاارشاد

57

علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی کاارشاد

57

تیسری بات

58

چوتھی بات

59

پانچویں بات

63

تورات اورانجیل میں حضور ﷺ کی بشارتیں

65

بشارت نمبر 1: تورات سفر استثناء باب 18آیت 18تا21

65

اہل کتاب کی ایک تحریف کاذکر

67

ایک ضروری تنبیہہ

72

بشارت نمبر 2: تورات کتاب پیدائش باب 17آیت 20

77

فائدہ جلیلہ

79

بشارت نمبر 3: تورات استثناء باب 33آیت 2

82

بشارت نمبر 4: از۔تورات استثناء باب 32آیت 21

86

بشارت نمبر 5: از۔تورات پیدائش باب 49آیت 2،1

88

بشارت نمبر 6: از۔زبور سیدنا داؤد ﷤ با ب 45

91

بشارت نمبر 7:ز۔زبور سیدنا داؤد ﷤ باب 49 ص81

101

بشارت نمبر 8: ازبور باب 72آیت اول

103

بشارت نمبر 9: صحیفہ ملاکی ﷤ باب سوم آیت اول

107

بشارت نمبر 10:صحیفہ حبقوق﷤ باب 3آیت 3

107

بشارت نمبر 11: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 7،6

108

بشارت نمبر 12: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 16،17

109

بشارت نمبر 13: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 13

109

بشارت نمبر 14: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 28 آیت 13

110

بشارت نمبر 15: صحیفہ یسعیاہ ﷤ با ب24 آیت اول

111

خلاصہ کلام

118

بشارت نمبر 16: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 52آیت 13

119

بشارت نمبر 17: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 60آیت اول

120

بشارت نمبر 18: کتاب دانیال ﷤ باب دوم

125

عاتکہ بنت عبدالمطلب کاخواب

127

بشارت نمبر 19: انجیل متی باب سوم آیت اول

128

بشارت نمبر 20 ،: انجیل متی باب 21آیت 42

129

بشارت نمبر 21: انجیل یوحنا باب 14آیت 15

131

لفظ فارقلیط کی تحقیق

134

جواب

139

نصاری کےچند شبہات اوہام اون کاازالہ

148

بشارت نمبر 22: انجیل متی باب 13آیت 31

150

بشارت نمبر 23: انجیل متی باب 20آیت اول

152

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

154

نظریہ حدت ادیان کاتاریخی پس منظر

155

قریش ابوطالب کی خدمت میں

158

ابوطالب کی  دھمکی

158

قریش ایک بار پھر ابوطالب کی خدمت میں

159

دین اسلام کامقام ومرتبہ

174

اسلام کی عظمت کی ایک مثال

177

ادیان میں اختلاف کی وجہ

180

آخروی نجات  اب صرف اسلام میں منحصر ہےاورواجب الاتباع شخصیت صرف محمد ﷺ کی ہے

182

رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی مثال

186

اتباع کےلیے پہلی شرط محبت رسول ﷺ ہے

190

رسول اللہ ﷺ کی آخری وصیت

192

نیکی پھیلانے کاثواب

194

اعلی ایمان کی علامت

195

صحابہ کرام ﷜ محبت رسول اللہ ﷺ میں ایک نمونہ ہیں

197

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

198

حضرت عمرفاورق ﷺ اورمحبت رسول ﷺ

199

یہ بھی محبت کاایک اندازہ ہے

200

حضرت بلال ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

201

حضر ت انس ﷜ بن مالک ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

201

حضرت ثوبان ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

202

حضرت زید بن دثنہ ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

202

حضرت حبیب بن زید ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

204

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

204

حضرت ابوہریرہ ﷜ اورمحبت رسو لﷺ

205

صحابیات ﷜ اورمحبت رسول ﷺ

206

ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ اورمحبت رسول ﷺ

206

حضرت فاطمہ الزہراءؓ اورمحبت رسول ﷺ

207

حضرت ام ایمن ؓاورمحبت رسول ﷺ

207

اتباع رسو لﷺ قرآن کی روشنی میں

208

اتباع سنت کےفوائد

214

اختلاف کب اورکیسے ختم ہوتاہے؟

218

اتباع رسول ﷺ سےانحراف کانتیجہ

221

اطاعت واتباع میں صحابہ ﷜ ایک نمونہ ہیں

228

اتباع رسول اورآئمہ سلف

234

امام ابو حنیفہ ﷫

234

امام مالک﷫

235

امام شافعی ﷫

235

امام احمد بن حنبل ﷫

238

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55356
  • اس ہفتے کے قارئین 584498
  • اس ماہ کے قارئین 371743
  • کل قارئین114263743
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست