#4929

مصنف : محمد شہاب الدین ندوی

مشاہدات : 36938

اسلام اور جدید سائنس

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3075 (PKR)
(اتوار 26 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ فطرت بھی ہے جو اُن تمام اَحوال و تغیرات پر نظر رکھتا ہے جن کا تعلق اِنسان اور کائنات کے باطنی اور خارجی وُجود کے ظہور سے ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اِسلام نے یونانی فلسفے کے گرداب میں بھٹکنے والی اِنسانیت کو نورِ علم سے منوّر کرتے ہوئے جدید سائنس کی بنیادیں فراہم کیں۔ قرآنِ مجید کا بنیادی موضوع ’’اِنسان‘‘ ہے، جسے سینکڑوں بار اِس اَمر کی دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے گرد و پیش وُقوع پذیر ہونے والے حالات و واقعات اور حوادثِ عالم سے باخبر رہنے کے لئے غور و فکر اور تدبر و تفکر سے کام لے اور اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ شعور اور قوتِ مُشاہدہ کو بروئے کار لائے تاکہ کائنات کے مخفی و سربستہ راز اُس پر آشکار ہوسکیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اسلام اور جدید سائنس‘‘مولانا شہاب الدین ندوی کی ہے۔ جنہوں نے جديد علم کلام پر کئى اہم اور معرکہ آراء کتابيں تصنيف کيں۔مولانا محمد شہاب الدين ندوى (1932-2002) کى ولادت بروز جمعرات يکم رجب المرجب 1350ھ مطابق 12 /نومبر 1931ء کو جنوبى ہند کے شہر بنگلور دارالسرور کے ايک دينى گھرانے ميں ہوئى۔زیر تبصرہ کتاب عصر جدید میں قرآن حکیم کی اعجازی رہنمائی کا ایک اچھوتا اور لازوال مرقع ہے۔مزید اس کتاب میں خلافت ارض کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی کی اہمیت ،اسلام اور جدید سائنس مقصد اور طریقۂ کار ،قرآن اور سائنس چند اصول و کلیات اور اجرام سماوی کا جغرافیہ اور ربوبیت کے بعض اسرار کو عیاں کیا ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو اللہ تعالیٰ مولانا شہاب الدین ندوی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

خلافت ارض کےلیے سائنس اورٹکنالوجی کی اہمیت

 

اسلام اورعلوم جدیدہ

14

دنیاکاپہلاجوانسان کودیاکیا

15

اسماءطبیعی وخصائص

16

چندحقائق ومعارف

18

علم اسماءکی تفصیل

22

تسخیراشیاءاورباطنی نعمتیں

24

منصب خلافت

30

خلافت ارض کی شرائط

35

علوم وفنون امام غزالی کی نظرمیں

38

اقوام عالم کی رہنمائی

39

اسلامی تہذیب اورتمدن جدید

40

خلافت ارض کےدوحصے

41

موجودہ نصاب تعلیم میں تبدیلی کی ضرورت

42

موجودہ تعلیمی نقائص

43

اسلام کی نشاہ ثانیہ کس طبع برپاہوگی

44

اسلام اورجدیدسائنس مقصداورطریقہ کار

 

اسلام کی آفاقیت

47

اسلام کےدعوے

48

اسلام کی خودکفیلی

49

اسلام کاانقلابی نظریہ

49

اسلام کےبنیادی عقائد

50

اسلام کاکارنامہ

51

کائنات اوراسلام

52

کائنات اوردیگر مذاہب

53

سائنس اورقرآن

53

سائنس اورمسلمان

55

مادیت اوراسلام

56

خودساختہ عقائدکی مذمت

56

وجودباری

57

اثبات قیامت

58

اثبات رسالت

59

قرآن اورکائنا ت کی ہنموائی

60

اسلام کامطالبہ

61

نظام ربویت

61

اسلام کااصلاحی پروگرام

63

اسلام ایک ضرورت

65

قرآن اورسائنس چنداصول وکلیات

 

تمہید

66

قرےن اورعصرحاضر

66

قرآن کاموضوع اوراس کےمقاصد

67

تغہیم کےطریقے

68

نظام کائنات میں غوروفکرکی دعوت اوراس کےمقاصد

69

قرآن کی نظرمیں چوپائےکون ہیں

71

منکرین پرحجت

72

دلائل آفاق کااظہاراوارس کےمقاصد

73

دلائل آفاق وانفس اورعلوم جدیدہ

73

کیاقرآن سائنس کاپیغام ہے

74

مطالعہ کائنات کاسب سےبڑامقصد

75

مطالعہ کائنات اورذکرالہیٰ

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88431
  • اس ہفتے کے قارئین 301186
  • اس ماہ کے قارئین 88431
  • کل قارئین113980431
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست