#3032

مصنف : ایس ایم شاہد

مشاہدات : 21400

اسلام اور جدید سیاسی و عمرانی افکار

  • صفحات: 859
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21475 (PKR)
(جمعہ 06 نومبر 2015ء) ناشر : ایورنیو بک پیلس لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ زیر تبصرہ کتاب "اسلام اور جدید سیاسی وعمرانی افکار"علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے استادمحترم ایس ایم شاہد صاحب کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام اور جدید سیاسی وعمرانی کا موازنہ کرتے ہوئے اسلام کی روشن تعلیمات کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

29

باب 1 اسلامک آئیڈیالوجی

30

باب 2 پہلا حصہ اسلام اور جدید سیاسی نظریات اور تحریکات

47

باب 3 مسلم سیاسی افکار کے اہم خصائص

95

باب 4 ریاست اور اس کی ذمہ داریاں

122

باب 5 مسلمانوں کا تصور ریاست

142

باب 6 آئین یا دستور

158

باب 7 قانون

178

باب 8 مقننہ یا مجلس تشریعی

192

باب 9 عدلیہ

206

باب 10 انتظامیہ

239

باب 11 جمہوریت

293

باب 12 قومیت

325

باب 13 سوشلزم یا اشتراکیت

350

باب 14 اشمالیت یا کیمونزم

390

حصہ دوم باب 15 اسلام اور جدید معاشرتی نظریات اور تحریکات

411

باب 16 عظمت انسانی

423

باب 17 انسان کی معاشرتی فطرت

437

باب 18 اسلامی ثقافت

450

باب 19 معاشرتی اداروں کی ماہیت

470

باب 20 خاندان

478

باب 21 تعلیمی ادارے

500

باب 22 مذہبی ادارے

538

باب 23 بازار

560

باب 24 اسلامی معاشرہ

578

باب 25 اسلام کا معاشرتی نظام

646

باب 26 معاشرتی تبدیلیاں

662

باب 27 معاشرتی مسائل

706

باب 28 جرائم

712

باب 29 اسلام کا نظریہ جرم و سزا

748

باب 30 بدنظمی

777

باب 31 خاندانی نظام کا انتشار

803

باب 32 بچوں سے مشقت لینا

840

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1871
  • اس ہفتے کے قارئین 50883
  • اس ماہ کے قارئین 2122800
  • کل قارئین113730128
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست