کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #7010

    مصنف : ابو لبابہ شاہ منصور

    مشاہدات : 4085

    کتاب الجغرافیہ

    (بدھ 24 مئی 2023ء) ناشر : السعید پبلیکیشنز کراچی
    #7010 Book صفحات: 413
    علم جغرافیہ وہ علم ہے ۔ جس میں زمین ، اس کی خصوصیات ، اس کے باشندوں‎ اور اس کے ماحول کے درمیان باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ یہ علم علمی و عملی دونوں اعتیار سے بہت ہی کار آمد علم ہے ۔ اس علم سے دنیا کی بہت سی چیزوں کی حقیقت کو سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔ اور یہ علم اپنے گھر ، وطن ، غیر ممالک اور دنیا کے متعلق انسانی جذبات کی تعمیر و تشکیل کرتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ کتاب ُالجغرافیہ‘‘مفتی ابو لبابہ شاہ منصور (مصنف کتب کثیرہ ) کی کاوش ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں علم جغرافیہ کو آسان فہم درسی انداز ، رنگین تصویروں ، معلوماتی نقشوں اور تازہ ترین اعداد و شمار کے ساتھ مرتب کیا ہے ۔ (م ۔ ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49597
  • اس ہفتے کے قارئین 49597
  • اس ماہ کے قارئین 1397446
  • کل قارئین101559284
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست