#4002

مصنف : محمد یوسف ربانی

مشاہدات : 6526

حرمت مسلم اور مسئلہ تکفیر

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7000 (PKR)
(پیر 24 اکتوبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم ترین مقاصد اور اولین فرائض میں سے ہے۔کسی انسان کی جان لینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اذیت دینا شرعا حرام ہے۔ کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے ، اغوا برائے تاوان، خود کش دھماکوں اور قتل وغارت گری نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔یوں تو بہت سارے زخم ہیں جو رس رہے ہيں لیکن بطور خاص عالم اسلام کو خارجی فکرو نظر کے سرطان نے جکڑ لیا ہے۔ ہرچہار جانب تکفیر و تفریق اور بغاوت کی مسموم ہوائیں چل رہی ہیں اور سارا تانا بانا بکھرتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ امت کے جسم کا ایک ایک عضو معطل، اجتماعیت اور وحدت کی دیواروں کی ایک ایک اینٹ ہلی ہوئی سی  ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے اب تب امت کے شاندار عمارت کی کہنہ دیوار پاش پاش ہو جائےگی۔ زیر تبصرہ کتاب" حرمت مسلم اور مسئلہ تکفیر "معروف داعی محترم مولانا محمد یوسف ربانی صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی محترم مولانا مبشر احمد ربانی صاحب نے کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں حرمت خون مسلم کی عظمت اور فتنہ تکفیر کی سنگینی اور نقصانات کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو متحد ومتفق فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

مقدمہ ۔از لشیخ مبشراحمد ربانی ﷾

13

ابتدائیہ

13

حرمت مسلم اورمسئلہ تکفیر مسلمان کی شان حرمت

 

مسلمان کون ہے

21

مسلمانوں کےباہمی تعلقات

22

مسلمان کو گالی دینا فسق ہے

25

مسلمان کی طرف اسلحہ سےاشارہ کرنا

25

جہنم کی طرف سفر

25

جس نےمسلمانوں پر اسلحہ اٹھایا وہ ہم میں سےنہیں

26

کلمہ گوکاقتل ایک سنگین جرم

26

کلمہ قتل کی راہ میں رکاوٹ ہے

29

فقہ الحدیث

30

لاالہ الااللہ کی حرمت اورعلم کامسئلہ

31

مسلمانوں کاباہمی قتال کفر یہ فعل ہے

32

روز قیامت کاپہلا فیصلہ

33

جب عبادت رائیگاں جائے گی

33

ناقابل معافی جرم

33

فرقہ بندی کےنام پر قتل وغارت کی مذمت

34

فوائد

35

کسی مسلمان کےقتل کی حرص کی سزا بھی جہنم ہے

36

قتل مسلم ،کبائر میں سے ہے

36

قتل مسلم ہلاکت انگیز گناہ

37

بے گناہ مسلمان کاقتل (قرآن مجید کی روشنی میں)

37

پوری انسانیت کاقتل

38

عمداقتل مسلم (سزاؤں کاموجب

39

قتل ناحق کی مزید سزائیں

40

ردعمل میں بھی قتل کرناجرم ہے

40

فوائد

41

محض شبہ کی بناپر قتل کی ممانعت

41

قتل مسلم کاگناہ اوروبال (احادیث کی روشنی میں)

42

خون مسلم کی مباح صورتیں

43

فوائد

43

انتباہ

44

اسلام کااصول قتال ومقاتلہ

44

مسئلہ تکفیر اورفتنہ تکفیر

 

مسلمان کو کافر کہنے کاگنا ہ

46

مسلمان کی تکفیر اس کےقتل کی طرح ہے

47

مسلمان کوکافر کہنے کامطلب

48

فتنہ تکفیر

49

فتنہ تکفیر یہودکی باقیات سئیات میں سے ہے

49

امت مسلمہ میں فتنہ   تکفیر

51

خوارج کی وجہ سے تسمیہ

51

فتنہ خوارج اورقرآن مجید کے تفسیر ی اقوال

51

فتنہ خوارج ،احادیث کی روشنی میں

53

فوائد

54

فتنہ خوارج عہد رسالت میں

54

فتنہ خوارج عہد عثمانی میں

56

عہد علوی میں خوارج کی منظم تحریک کاآغاز

56

فتنہ خوارج صحابہ کرا ﷢ کی نظر میں

58

خوارج کےعقائد ونظریات

60

خوارج کی شقاوت قلبی اورانتہا پسندی

61

خوارج کی منہجی علامات

62

خوارج کی منہج پر عمل پیراہونے والے بھی خارجی ہیں

63

خوراج کاحکم

64

خوارج کےمتعلق رسالت مآب ﷺ کافیصلہ

66

خارجیوں اورتکفیریوں کی پہلی اوربنیادی غلطی فہم توحید میں ہے

66

طاغوت کی تعریف اورحکم

 

طاغوت اورفاسق میں اصولی اختلاف

75

طاغوت سے کفر کرنےکاحکم

76

فاسق حکمران اورمسئلہ خروج

77

کفر بواح کےبغیر افاسق حکومت کے خلاف بغاوت کی ممانعت

77

امام احمد بن حنبل ﷫ کاطرز عمل

84

امام مالک ﷫ کاطرز عمل

85

ظالم وفاسق حکومت کےخلاف منہج دعوت یامسلح بغاوت

85

اس فریضے کےلیے اجتماعی جدوجہد کرنا

88

فاسق حکومت کےخلاف خروج وقتال کےدلائل کاشرعی جائز ہ

90

الکفر والتکفیر کی بحث

 

’’الکفر ‘‘کی اصطلاحی تعریف

101

’’الکفر ‘‘کی اقسام

101

کفر اکبر اوراصغر کی بحث

103

کفر اکبر

103

کفر اصغر

105

’’کفر دون کفر ‘‘کی اصطلاح

108

کفر اعتقادی اورکفر عملی میں تفریق نہ کرنے کاخطرناک نتیجہ

111

اجماع کی بحث

112

کفار سے مشابہت

113

صحت ایمان اورتکمیل   ایمان کافرق ملحوظ رکھنا

114

طعن فی الدین (شریعت کااستہزا ء وانکار )

115

مسئلہ اہانت رسول

117

اسم تصغیر کی بحث

119

توہین رسالت ناقابل معافی جرم ہے

119

شان رسالت کےسوا کسی کسی توہین کی سزا قتل نہیں

122

حدیث وضع کرنے والے کی تکفیر کامسئلہ

122

اہل قبلہ کی اصطلاح

124

ضروریات دین کاانکار

125

کافر کو کافر کہنا

126

کافر کون ہے ؟(قرآن مجید کی روشنی میں)

127

’’موالات کفر ‘‘کی شرعی حیثیت

129

غیر حربی کافروں کی تفصیل درج ذیل ہے

131

غیر حربی کافر ہے

131

حربی کافر

134

ضوابط التکفیر اورموانع کفر

 

’’الاکراہ ‘‘(مجبوری )اورنیت   کااعتبار کرنا

135

اقسام کفر ملحوظ رکھنا

137

کبائر کی وجہ سے تکفیر میں احتراز کرنا

138

لاعلمی کااعتبار کرنا

141

بے اختیاری یاسبقت   لسانی

142

اجتہاد کے انکار پر تکفیر درست نہیں

144

اختلاف نظائر اورتاویل کی موجودگی میں تکفیر سےاحترا ز

144

تکفیر میں مصالح اورمفاسد کااعتبار ضروری ہے

145

تکفیر معین میں ہر ممکنہ حدتک احتیاط کیاجائے

147

تکفیر سےمتعلق چند ملاحظات

148

مسئلہ تکفیر (علمائے امت   کےاقوال کی روشنی میں)

149

تکفیر سےمحفوظ رہنے   کاراستہ منہج سلف کی پیروی ہے

155

منہج نبوی دعوت   ہے تکفیر نہیں

157

پرفتن دورمیں دعوت کاکام کیسے ممکن ہے

160

عدل وانصاف کولاز م پکڑنا

162

قول وعمل میں محتاط رویہ

164

پرفتن دور میں اہل ایما ن کاطرز عمل

 

فتنہ پروری کی مذمت

165

فتنہ بازی سےاجتناب کی فضیلت

165

فقہ الحدیث

173

فتوی نویسی کےاصول وآداب

173

ملی ومذہبی عمائدین وذمد داران سےالتماس

175

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52868
  • اس ہفتے کے قارئین 582010
  • اس ماہ کے قارئین 369255
  • کل قارئین114261255
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست