#2039

مصنف : محمد انور بن اختر

مشاہدات : 5861

ہم نے کیوں اسلام قبول کیا؟

  • صفحات: 553
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22120 (PKR)
(ہفتہ 25 اکتوبر 2014ء) ناشر : مکتبہ ارسلان، کراچی

مسلمان ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں۔ اسلام کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور عیسائیت سے توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر اللہ تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے اسلام کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ ہم نےکیو ں اسلام قبول کیا ؟‘‘ محمد انور بن اختر کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے یہودیت اور عیسائیت سے اسلام لانے والے مردوں کےایمان فروز حالات کو   عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔تاکہ لوگوں میں ان حالات کوپڑ ھ کر اللہ کے شکر   کاداعیہ پیدا ہو اور لوگوں کو یہ معلوم ہو سکے دین ِاسلام میں کفار کس تیزی سے داخل ہورہے ہیں ۔اس وقت اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے جس کے سائے میں دنیا بھر کے مسلم جوق درجوق داخل ہور ہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اشاعت اسلام کا ذریعہ بنائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دنیا میں اسلام کیسے پھیلا      

 

17

دین اسلام پر مشرکین کےاعتراضات

 

17

مسلمانوں کی بے رخصتی

 

18

مغرب میں پھیلتی ہوئی اسلام کی کرنیں

 

20

اسپین میں ایک بار اسلام کا جھنڈا بلند ہو رہا ہے

 

24

مغربی ممالک میں خفیہ طور پر اسلام

 

25

یورپ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے

 

26

امریکہ اور برطانیہ اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے

 

28

امریکہ میں بارہ سو مساجد اور ساٹھ لاکھ مسلمان ہیں

 

35

دوہزار امریکی فوجیوں کا قبول اسلام

 

36

امریکی فوج میں مسلمانون کی تعداد اٹھارہ ہزار تک پہنچ گئی

 

38

محمد ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں

 

39

قرآن مجید غیر مسلموں کی نظر میں

 

40

اسلام غیر مسلموں کی نظر میں

 

42

قرآن پاک کی حقانیت کےدلائل

 

44

افریقہ میں فروغ اسلام کی اسباب

 

47

اسلام یہودیت کا عظیم محسن

 

48

اسلام نے مغربی کی ثقافت کومتاثر اور مالا مال کردیا

 

51

پادریوں کی رنگین مزاجی کے واقعات

 

52

ہم جنس پسندی اور خواص

 

52

اہل کلیسا اور ہم جنس پسند پادری

 

52

ہم جنس پادریوں کے اعداد و شمار

 

53

پادریوں کی یتیم لڑکوں سے بد فعلی

 

53

ہم دنیا بھر کے سامنے شرمندہ ہیں

 

54

امریکہ کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن کےپادری کے فحش کر توت

 

56

پادریوں کے کرتوت

 

56

امریکہ کا سب سے بڑا پادری اور جنسی زندگی

 

56

کم سن بچیون سے زیادتی ، جنسی حملے ، چار سو ملین ڈالر کا جرمانہ

 

58

ایک کلیسائی عقیدہ : اعتراف گناہ کی کہانی جارج رچرڈز کی زبانی

 

59

حق بولتا ہے

 

61

برطانیہ کےپادریوں نے عیسائیت کو ترک کیا

 

61

فحاشی کا عذاب

 

62

تمہاری تہذیب آپ ہی اپنے ہاتھوں سے اپنی خودکشی کرے گی

 

62

مغربی ممالک میں خودکشی کےواقعات

 

67

داستان عبرت

 

69

میں نے امریکہ میں کیا پایا کیا کھویا

 

69

صداقت اسلام کا عظیم الشان مظاہرہ

 

73

شیخ احمد دیدات اور امریکہ کے بشپ اعظم کے درمیان مظاہرہ

 

73

غیرمسلموں کو دعوت اسلام

 

79

بائبل اختلافات سے لبریز ہے

 

87

بائبل غیر مستند غیر الہامی کتابوں کا مجموعہ ہے

 

87

بائبل کے الہام ہونے کی مزید تردید

 

88

چاروں انجیلوں کے چند مجموعی اختلافات

 

90

بائبل کی دیگر کتابوں سے چند اختلافات

 

91

عیسائیت کے عقیدہ کفر

 

94

یہ ہے ہندو مذہب

 

97

کنجومیلہ

 

99

برطانیہ کے مہذب جنگل میں ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی

 

102

دنیا بھر کے غیر مسلم مردوں کے قبول اسلام کے واقعات (سابقہ مذہب)

 

 

ایک عظیم مہنت اور اچاریہ کا قبول اسلام (ہندو)

 

105

بی بی سی کے چیف جان برڈ کے بیٹے کااسلام قبول کر لیا

 

107

عیسائی مذہب کے اختلافات میرے قبول اسلام کا باعث بنے ( عیسائی)

 

109

اسلام اندھیے میں روشنی کی رکن ( عیسائیت )

 

114

برطانوی نومسلم محمد یوسف (ابالن سین ) سے ملاقات

 

119

اسلام کی حقانیت کااعتراف (پادری)

 

123

میں نےاسلام کیوں قبول کیا ؟ ( عیسائی )

 

126

گرجہ گھروں میں بت پرستی میرے قبول اسلام کا ذریعہ بنی ( عیسائیت )

 

129

ایک فلپائنی عیسائی کا قبول اسلام (عیسائیت )

 

132

ایک نو مسلم کی حیرت انگیز داستان (عیسائیت )

 

133

سات افراد کا قبول اسلام ( عیسائیت )

 

139

عیسائی نوجوان جیمس کا قبول اسلام ( عیسائیت )

 

141

جارج واشنگٹن (سابق امریکی صدر) کے پوتے کا قبول اسلام ( عیسائیت )

 

144

اسلام میں عقیدہ تثلیث کی طرح پیچیدگیا نہیں ( عیسائیت )

 

154

امریکی فوجی کے قبول اسلام کا عبرت آموز واقعہ (عیسائیت )

 

158

ہدایت یوں بھی مل جاتی ہے (عیسائیت )

 

163

بینجمن لارٹے سے بشیر لارٹے تک (عیسائیت )

 

166

لیو پولڈ سے محمد اسد بننے تک ( یہودیت )

 

170

ملائشیا کے پادری کے قبول اسلام کا ایمان افروز تذکرہ (عیسائیت )

 

182

اور اسلام قبول کر کے مجھے سکون مل گیا

 

187

فطرت کا انتخاب (سکھ)

 

195

محمد علی کلے ( دنیا کے سب سے خطرناک باکسر کا قبول اسلام ) ( عیسائیت)

 

204

میں مسلمان کیوں ہوا ، ایک نومسلم کی درد بھری آپ بیتی ( عیسائیت )

 

227

روشنی کا سفر (عیسائیت )

 

237

عمر فاروق عبداللہ( امریکہ)

 

246

مجھے ایمان کی حلاوت اپنی طرف کھینچ رہی ہے

 

250

الحاج ملک الشہباز ( میلکم ایکس ) امریکہ (عیسائیت )

 

254

اوروہ حق کے سامنے جھک گیا (عیسائیت )

 

261

انسان کی تخلیق کا مقصد کا جواب مجھے قرآن مجید سےمل گیا (عیسائیت )

 

267

اسلام کےبارے میں یورپ کا نقطہ نظر

 

270

موت کی حقیقت نےہمیں اسلام سے قریب کیا

 

280

ہندو مذہب کےعالم دھرم اچاریہ کے مالک کا قبول اسلام ( ہندو9

 

285

ایک فرانسیسی ڈاکٹر کے قبول اسلام کی کہانی خود ان کی زبانی

 

294

اسلام ہی جین حق ہے   (عیسائیت )

 

296

اسرائیل سے اسماعیل تک ( عیسائیت )

 

299

مہاتماگاندھی ( ہندوستان کاوزیر اعظم ) کا بیٹا مسلمان کیسے ہوا ؟ ( ہندو)

 

303

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71548
  • اس ہفتے کے قارئین 105376
  • اس ماہ کے قارئین 1722103
  • کل قارئین111043541
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست