دنیا میں ایسے بہت سے عجوبے رونما ہو چکے ہیں، اور بہت سی ایسی عجیب و غریب حقیقتیں منکشف ہو چکی ہیں کہ جن کو انسانی عقل تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں لیکن آخر کار حضرت انسان کو ان حقائق کو تسلیم کیے بغیر چارہ کار نہیں ہوتا۔ اس لیے کہ ایسا ہو چکا ہوتا ہے اور اب بھی ہو رہا ہوتا ہے اس لیے نہ چاہتے ہوئے بھی ان ناقابل یقین سچائیوں کو ماننا پڑتا ہے۔ زیر مطالعہ کتاب ’حیرت کی انتہا‘ میں ایسے بہت سے محیر العقول واقعات و حقائق بیان کیے گئے ہیں جو انسان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں گے۔ ان معلومات کے مطالعے سے نوجوان ذہنوں کو مہمیز لگتی ہے، فکر کی دنیا پر ایک نئی کھڑکی کھلتی ہے اور اپنے ارد گرد پھیلی ہوئی کائنات میں دلچسپی بڑھتی ہے۔ آپ کو ان صفحات پر دنیا کے دوسرے ملکوں اور معاشروں کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی نظر آئے گا۔ کتاب کے مرتبین طاہر نقاش اور نثار احمد میاں ہیں۔ کتاب میں موجود معلومات اور خبروں کے ماخذ کا کوئی اشارہ نہیں دیا اگر ان کا ماخذ بھی ساتھ ساتھ درج کر دیا جاتا تو کتاب کی افادیت میں اضافہ ہو جاتا۔ ویسے یہ معلومات اس قدر پرتکلف اور حیرت ناک ہیں کہ کتاب کو شروع کرنے کے بعد ختم کیے بغیر بند کرنے کو جی نہیں چاہتا۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف تمنا |
|
9 |
چند باتیں |
|
10 |
پروفیسر محمد وارث میر |
|
12 |
پروفیسر مفتی عبدالرؤف |
|
14 |
بینگن کے اوپر لفظ’’ اللہ‘‘ اور بیج میں’’محمد‘‘ﷺ |
|
15 |
تینتیس سال بعد رحم کی اپیل سنی گئی |
|
16 |
گلاب کی وادی |
|
17 |
دو انچ سے چھوٹا بونا |
|
18 |
انتیس انچ کا آدمی |
|
18 |
سائنس دانوں کی بھول |
|
19 |
گورنر جنرل کی تنخواہ ایک روپیا |
|
20 |
ہزار سال سے مسلسل شائع ہونیوالا اخبار |
|
20 |
لومڑی کے قد کی چونٹیاں |
|
20 |
دنیا کا سب سے بڑا پیٹو |
|
21 |
وہ پھول دیکھ کر بے ہوش ہو جاتا تھا |
|
21 |
دم والا انسانی بچہ |
|
21 |
لباس کا بادشاہ |
|
22 |
خوف زدہ بادشاہ |
|
22 |
وہ بیوی کا لباس پہنتا رہا |
|
23 |
آدھی رات کا دیوانہ |
|
23 |
پروفیسر جو 33 سال میں ایک لیکچر بھی نہ دے سکا |
|
24 |
راجہ جو اپنی چتا سے بچ نکلا |
|
25 |
وہاں چالیس سال میں صرف ایک دفعہ بارش ہوتی ہے |
|
26 |
انوکھا قانون |
|
27 |
اندھوں کی لائبریری |
|
28 |
دنیا کا سب سے لمباانسان |
|
29 |
دنیا میں سب سے چھوٹے قدکا طالب علم |
|
30 |
مطالعہ کا شوق |
|
31 |
شراب بطور کرنسی |
|
31 |
دونوں طرف سے کورا سکہ |
|
32 |
ان پڑھ شاعر |
|
33 |
انوکھا ہرن |
|
34 |
انوکھا جزیرہ |
|
35 |
مارکیٹ |
|
36 |
آنکھ کی گھڑی |
|
36 |
سردار منتخب کرنے کا طریقہ |
|
37 |
تصویر سے موت |
|
38 |
انوکھی سزا |
|
39 |
ٹٹو امیدوار |
|
40 |
حیرت انگیز آنکھوں والے شخص |
|
41 |
دانت میں ریڈیو |
|
42 |
نالے نوٹوں سے بھر گئے |
|
42 |
پتھر کے گاؤں |
|
43 |
جڑواں بچے |
|
44 |
شفاف جلد والا آدمی |
|
45 |
حیرت انگیز پودے |
|
46 |
کتوں کے لیے ہسپتال، ہوٹل اور قرستان |
|
49 |
پٹاخے کی تباہ کاریاں |
|
50 |
مصنوعی گوشت |
|
51 |
پہرے دار مکھیاں |
|
52 |
روشنی کی رفتار سے سو گنا تیز کمپیوٹر |
|
52 |
انوکھا چراغ |
|
53 |
چوزہ بانگ دینے لگا |
|
53 |
انوکھے احتجاج |
|
54 |
انوکھا اعتقاد |
|
55 |
کھوپڑیوں کا تاج |
|
56 |
طویل ترین دور حکومت |
|
57 |
طلاق کی وجوہات |
|
57 |
وہاں سانپ کھائے جاتے ہیں |
|
58 |
انوکھا مصور |
|
58 |
جیم |
|
59 |
کریکٹر سرٹیفکیٹ |
|
59 |
وفادار کتا |
|
60 |
خدا کا قہر |
|
61 |
چیخ سننے والے کو سو روپیہ انعام |
|
61 |
گھوڑی نے زیبرے کو جنم دیا |
|
62 |
داڑھی والی عورتیں |
|
62 |
حیرت انگیز ملک جس کی پولیس صرف چار آدمیوں پر مشتمل ہے |
|
63 |
میں خود شادی کروں گا |
|
64 |
وہ مسلسل چالیس گھنٹے لکھتے رہے |
|
65 |
چین میں پہلا انگریزی سکول |
|
67 |
آسمانی بجلی کا کرشمہ |
|
68 |
عورت کے خدوخال والی نایاب مچھلی دریائے سند میں |
|
68 |
دنیا میں اپنی نوعیت کی واحد ماں |
|
69 |
ممتا سے ملنے کی تڑپ |
|
70 |
بیوی کی شکایت نے شوہر کو کروڑ پتی بنا دیا |
|
70 |
چالیس لاکھ کی لاٹری بوڑھے کو لے ڈوبی |
|
72 |
عجیب وغریب شادی |
|
73 |
کاش میں مزید کالی ہوتی: ٹائرہ بینکسن |
|
74 |
1027 جڑواں افراد شریک ہوئے |
|
75 |
جیسا کتا...ویسا مالک |
|
75 |
35 سال سے بیہوش رہنے والی عورت67 سال کی عمر میں بھی جوان ہے |
|
76 |
کھجور کی فصل بچانے کے لیے زندہ گدھے دفن کردیے جاتے ہیں |
|
78 |
بیوی نے گردے دے کر خاوندکی جان بچالی |
|
79 |
بال کیوں سفید ہوتے ہیں؟ |
|
80 |
’’ممتا‘‘ بلی نے چوہے کو گود لے لیا |
|
80 |
کتے کا اغواء برائے تاوان |
|
81 |
دودھ سے نہانے والی ملکہ |
|
81 |
جنوبی افریقہ کی چھ سالہ بچی نے قرآن پاک حفظ کرلیا |
|
82 |
’’کتاب دوست‘‘ خاتون |
|
83 |
برطانیہ کے ایک خاندان میں 130 سال کی پیدائش |
|
84 |
چار کلومیٹر لمبی میز |
|
84 |
قبروں پر ڈاکے |
|
85 |
90فیصد چنی دانت صاحب نہیں کرتے |
|
86 |
نیند پوری نہ کرنے والے خوشیوں سے محروم رہتے ہیں |
|
87 |
والدین کی عدم موجودگی بچوں کو شرمیلا بنا دیتی ہے |
|
88 |