#2688.01

مصنف : عبد المجید سوہدروی

مشاہدات : 6031

حدیث کی دوسری کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2600 (PKR)
(ہفتہ 11 جولائی 2015ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

زیر تبصرہ کتاب کتب احادیث کا وہ با برکت سلسلہ ہے جو محترم مولانا عبد المجید سوہدروی  ﷫نے بچوں اور نوجوانوں میں حدیث کا شوق پیدا کرنے کے لئے شروع کیا تھا۔جس وقت آپ نے یہ مبارک سلسلہ شروع فرمایا تھا اس وقت بچوں اور نوجوانوں کے لئے اردو میں حدیث کے موضوع پر بہت کم کتب دستیاب تھیں۔بہرحال آپ نے نونہالان چمن کی اصلاح وتربیت کے لئے جو کتب لکھیں اور ان کی جو تشریح فرمائی وہ اپنی سلاست اور افادیت کی بناء پر بہت پسند کی گئیں۔اس وقت کے تقریبا 500 علماء کرام نے ان کتب کی بابت اپنے اچھے ریمارکس دئیے۔بطور نمونہ چند معروف  علماء کرام  کے ریمارکس کتاب کے شروع میں بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔جنہیں پڑھ کر اس کتاب کی حیثیت کا اندازہ ہوتا ہے۔یہ حدیث کی کل چار کتب ہیں ۔ہر کتاب میں متعدد احادیث جمع ہیں ۔پہلی کتاب میں 40 احادیث ہیں،دوسری میں 32،تیسری میں بھی 32 اور چوتھی میں 33 احادیث جمع ہیں۔اس طرح یہ نورانی سلسلہ کل 137 احادیث پر مشتمل ہے۔اس کتاب کی تخریج وتحقیق کا کام محترم مولانا محمد ادریس فاروقی صاحب ﷫نے کیا ہے۔یہ کتاب مدارس ،مساجد اور گھروں میں اسلامی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ایک کورس کی حیثیت رکھتی ہے۔اس کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

پیش لفظ

 

9

دیباچہ

 

11

ماں کا مرتبہ

 

13

برائی میں کسی کا کہا نہ مانیں

 

16

بڑا مجرم کون

 

19

ملعون کون

 

22

کذاب کی سزا

 

25

صحیح عقل مند کون

 

28

شرم و حیا کی فضیلت

 

31

پاکیزگی کی فضیلت

 

35

ترک دنیا اور اسلام

 

39

نشہ آور اشیاء کا استعمال

 

41

ایمان کا تقاضا

 

44

جنت سے محرومی

 

48

تکبر کی نحوست

 

51

مہمان کی تکریم

 

55

مومن اور چوری

 

58

رشوت کا گناہ

 

62

محبوب ترین عمل

 

65

صبر و شکر کی اہمیت

 

68

یتیم کی کفالت کا ثواب

 

72

دین میں لڑائی جھگڑا

 

76

اعمال کا واحد مدار نیتوں پر ہے

 

81

آدمی کا حشر کس کے ساتھ ہو گا

 

85

سنت سے محبت کی برکت

 

89

حب رسول ﷺ کی اہمیت

 

93

اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت

 

98

بدعت کی مذمت

 

101

غیر اسلامی طریقہ اختیار کرنا

 

105

درود شریف کی فضیلت

 

108

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت

 

114

ہر شخص جواب دہ ہے

 

117

سچے اور امانت دار تاجر کی فضیلت

 

120

حلال کی کمائی کی اہمیت

 

123

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50322
  • اس ہفتے کے قارئین 237398
  • اس ماہ کے قارئین 811445
  • کل قارئین110132883
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست