#3440

مصنف : محمد الیاس چنیوٹی

مشاہدات : 5083

حضرت عیسیٰ ابن مریم ؑ کا مقدمہ عیسائی عدالت میں

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7520 (PKR)
(اتوار 07 فروری 2016ء) ناشر : انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ، پاکستان

تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا۔ وہ کون سی سازش ہے، جو اسلام کی گردن کاٹنے کے لیے تیار نہ کی گئی۔ وہ کونسی درندگی ہے جس کی مشق سینہ اسلام پر نہ کی گئی۔ وہ کونسے ہولناک مظالم ہیں، جو اسلام کے نام لیواؤں پر روانہ رکھے گئے۔ لیکن جب ہندوستان پر فرنگی استعمار قابض ہو چکا تھا۔ مسلمان غلامی کی آہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ کفر نے اسلام پر ایک نیا، نرالا اور اچھوتا حملہ کیا۔ ایک خوفناک اور بھیانک منصوبہ بنا۔ جس کے تحت اسلام کو اسلام کے نام پر لوٹنے کا پروگرام بنا۔ کفر نے اپنے اس خاص مشن کو"قادیادنیت" کا نام دیا۔ اور اس کی قیادت ایک ننگ دین، ننگ وطن اور تاریخ کا بدترین انسان مرزا غلام احمد قادیانی کو سونپ دی گئی۔ وہ کذاب مرزا احمد ہی تھا جس نے برطانوی سامراج کے مقاصدے شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ مرزا نے مذہبی روپ اختیار کر کے اجرائے نبوت، حیات مسیح، مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اور مسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر آمادہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب"حضرت عیسیٰ ابن مریم ؑ کا مقدمہ عیسائی عدالت میں" مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی ایک فکر انگیز تصنیف ہے۔ مولانا نے عیسائیوں کو ایک لمحہ فکریہ دیا ہے کہ قادیانی گروہ حضرت عیسیٰؑ کی شان میں انتہائی نا قابل برداشت گستاخی کے باوجود عیسائی قوم اور حکومتوں کی آنکھ کا تارا بنے ہوئے ہیں بلکہ عیسائی قوم ان کے حقوق کی جنگ لڑتی ہوئی نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ راقم کو اجر عظیم سے نوازے اور امت محمدیہ کو اس خطرناک فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

15

تمہید

19

پہلا باب

21

حضرت مریم و عیسیٰ ؑ کا مقام

21

1۔قرآن و حدیث کی روشنی میں

21

2۔ عیسائیت کی نظر میں

32

3۔ قادیانیت کی نظر میں

34

حضرت مریم ؑ کے حالات زندگی

40

1۔ قرآن کی روشنی میں

40

2۔ عیسائیت کی نظر میں

62

3۔ قادیانیت کی نظر میں

69

تیسرا باب

70

حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزات

70

1۔ قرآن کی روشنی میں

77

2۔ عیسائیت کی نظر میں

83

قادیانیت کی نظر میں

89

چوتھا باب

94

حضرت عیسیٰ ؑ کی تعلیمات

94

1۔قرآن کی روشنی میں

94

2۔ عیسائیت کی نظر میں

110

قادیانیت کی نظر میں

120

پانچواں باب

123

حضرت عیسیٰ ؑ کا رفع و نزول

123

1۔ قرآن کی روشنی میں

123

2۔ احادیث کی روشنی میں

147

3۔ عیسائیت کی نظر میں

149

قادیانیت کی نظر میں

155

دعوت فکر اور خلاصہ کلام

163۔164

ناموس رسالت کے آداب اور ان کے تقاضے

165

دربار نبوتﷺ کے فیصلے

167

شاتم رسول ائمہ   فقہ کی نظر میںق

167

یورپ اور قانون توہین رسالت انبیاء ؑ

169

خلاصہ مباحث

172

عیسائی عدالت متوجہ ہو

173

مراجع

175

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83584
  • اس ہفتے کے قارئین 296339
  • اس ماہ کے قارئین 83584
  • کل قارئین113975584
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست