#5212

مصنف : بدر الزمان محمد شفیع نیپالی

مشاہدات : 22406

دعائیں

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3650 (PKR)
(جمعہ 23 فروری 2018ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

اللہ تعالیٰ سے مانگنے کا نام دُعا ہے اور یہی عبادت بھی ہے‘ ہر عبادت تسبیح اور دعا پر مشتمل ہوتی ہے لیکن دعا کے آداب میں اس کی افادیت اور اہمیت کو ہم میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے۔ بہت سے حضرات مسنون اور غیر مسنون دعاؤں میں امتیاز نہیں کر سکتے حالانکہ صحیح اور مسنون دعائیں ہی بارگاہ الٰہی میں شرفِ قبولیت حاصل کر سکتی ہیں۔ غیر مسنون دعائیں الفاظ وعبارت کے لحاظ سے کیسی ہی دلکش اور دل نشیں نظر آئیں ‘ دین میں ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  فاضل مؤلف نے خاص دعا کے ہی موضوع پر تصنیف کی ہے اس میں  مستند ومعتبر دعاؤں کو مکمل حوالہ جات کے ساتھ اور مختلف عناوین کے تحت جمع کیا ہے۔ ساتھ ہی دعاؤں کا سلیس اردو ترجمہ بھی دے دیا ہے تاکہ عربی زبان سے ناواقف مسلمان سمجھ کر دعائیں کر سکیں۔ اور توبہ کی فضیلت واہمیت ‘ اذکار کی فضیلت اور دعا کی قبولیت کی شرائط وآداب وغیرہ کو بھی نقل کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ دعائیں‘‘ مولانا بدر الزماں محمد شفیع نیپالی  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

14

مقدمہ

15

توبہ واستغفار کی فضیلت

15

توبہ کی قبولیت کی شرطیں

17

اذکاروادعیہ کی فضیلت

17

دعا کی قبولیت کی شرطیں

21

(1)مسلمان ہونا

21

(2)چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر چیز اللہ سےمانگنا

21

(3)حلال کھانا اور حرام سے پرہیز کرنا

22

(4) گناہوں سے توبہ کرنا

23

(5)ممنوع چیز کی دعا نہ کرنا

23

(6)دعا میں حد سے تجاوز نہ کرنا

23

(7)قبولیت کے لیے جلدی نہ کرنا

24

دعا کی قبولیت کے آداب

24

(1)وضو کرنا

24

(2)قبلہ رخ ہونا

24

(3)ہاتھ اٹھانا

25

(4) دعا سے پہلے حمد اور درود پڑھنا

27

(5)تضرع اور خشوع و خضوع

27

(6) دعا کو تین بار دُہرا   نا

27

(7)اسمائے حسنیٰ کے ساتھ ما نگنا

28

(8) نیک کامو ں کا واسطہ دینا

28

(9) پختہ ارادہ کے ساتھ مانگنا

29

(10) دعا کو  آمین پر ختم کرنا

29

(11)  ضرورت کی بڑی سے بڑی  چیز ما نگنا

30

(12) ممنو ع حالات میں دعا نہ کرنا

30

(13)  دعا میں کسی غیر کے شامل ہونے کی نفی نہ کرنا

30

(14)برابر دعا کرنا

31

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

31

(1)شب قدر

32

(2)  عرفہ کا دن

32

(3) جمعہ کا دن

33

(4) سجدہ

33

(5) اذان ہوتے وقت سے اقامت تک

33

(6) آمین کہتے وقت

34

(7)    رات کا آخری حصہ

34

(8) روزہ افطار کرنے کے وقت

34

(9) تلاوت قرآن وغیرہ کی مجلسوں کے اوقات

34

(10) لڑائی میں مڈبھیڑ کے وقت

35

(11)  زمزم کا پانی پیتے وقت

35

(12) بارش ہوتے وقت

35

(13) مُرغ کے بانگ دیتے وقت

36

(14) جان نکالے جانے کے وقت

36

دو وضاحتیں

37

(1)  مسلمان کی کوئی دعا رد نہیں ہوتی

37

(2)اللہ کے تقرب کا بہترین ذریعہ فریضہ کی ادائیگی

37

1۔۔۔اذکار

38

باقیات صالحات

39

تہلیل کی فضیلت

39

تسبیح کی فضیلت

40

جمعہ کے روز سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت

41

آیتہ الکرسی کی فضیلت

41

سورہ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت

41

سورہ کا فرون اور سورہ اخلاص کی فضیلت

41

سید الاستغفار

42

دعائیں

43

2۔۔۔طہارت

43

پیشاب اور پاخانہ کے لیے جانے کی دعائیں

43

پیشاب  اور پاخانہ  سے فراغت کی دعائیں

43

وضو کرنے کی دعا

43

دعا بحالت وضو

44

وضو کے بعد کی دعائیں

44

3۔۔۔اذان

45

اذان کا جواب اور اس کے بعد کی دعائیں

45

4۔۔۔۔۔صلاۃ

47

مسجد میں داخل ہونے کی دعائیں

47

مسجد سے نکلنے کی دعا ئیں

47

(الف) فریضہ

48

ادعیئہ استفتا ح یا تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں

48

آمین کی فضیلت

49

رکوع کی دعا

50

رکوع اور سجدہ کی دعائیں

50

رکوع کے بعد کی دعائیں

50

سجدہ کی دعا

51

دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا

51

تشہد

51

درود

52

سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

53

سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں

54

(ب) وتر

58

دعاءقنوت

58

وتر میں  سلام پھرنے کے بعد کی دعا

59

قنوت نازلہ

59

(ج) تہجد

61

تہجد کی دعا ئیں

61

تہجد میں سجدہ کی دعا

63

(د) جنائز

64

موت کی دعائیں

64

تلقین

65

نماز جنازہ  کی دعائیں

65

قبرستان میں داخل ہونے اور اس سے گزرنے کی دعائیں

68

میت کو قبر میں رکھنے کی دعا ئیں

69

دفن کے بعد میت کے لیے دعا

69

(ھ) عیدین

70

تکبیرات عیدین

70

(و) استسقاء

71

بارش طلب کرنے کی دعائیں

71

بارش دیکھنے  کی دعائیں

72

بارش کی زیادتی پر کمی طلب کرنے کی دعائیں

72

بجلی کی کڑک سننے کے وقت کی دعا

73

آندھی اور تیز ہوا کی دعائیں

73

(ز) دعا ء استخارہ

74

(ح) قرآنی سجدوں کی دعا

75

5۔۔۔۔۔۔۔صیام

76

چاند دیکھنے کی دعا

76

افطار کی دعا

76

شب قدر میں پڑھنے کی دعا

77

6۔۔۔۔۔۔۔حج  و عمرہ

78

حج اور عمر ہ کا تلبیہ

78

طواف کی دعا

78

زمزم پینے کی دعا

79

صفا و مروہ کے درمیان کی دعائیں

79

عرفات کی دعا

80

7۔۔۔۔۔۔۔۔جہاد

82

خوف  کی دعا

82

جنگ میں مڈبھیڑ کی دعا

82

8۔۔۔۔۔۔۔نکاح

84

خطبہ  نکاح

85

شادی کرنے والے کو دی جانے والی دعا

86

بیوی سے پہلی ملاقات کی دعا

86

مجامعت کی دعا

86

اولاد طلب کرنے کی دعائیں

87

اہل وعیال کی صا لحیت کی دعا

89

9۔۔۔۔۔طب امراض ومصائب

89

10۔۔۔۔۔۔صید وذبائح واطعمہ

92

11۔۔۔۔۔۔فتن واستعاذہ

100

12۔۔۔۔۔آداب

105

13۔۔۔۔۔۔سفر

120

14۔۔۔۔۔۔۔کثرت سے پڑھنے کی دعائیں

126

15۔۔۔۔۔۔۔دنیا وآخرت کی بھلائی کی جامع دعائیں

129

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89665
  • اس ہفتے کے قارئین 302420
  • اس ماہ کے قارئین 89665
  • کل قارئین113981665
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست