دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہدےمیں ہےکہ بعض انسان فالج، کینسر، یرقان، بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالیٰ ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔ بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سےفائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر نظر کتابچہ’’اذکار نبویﷺ‘‘ ابو عبدالبر عبد الحی سلفی حفظہ اللہ کا مرتب شد ہے۔ فاضل مرتب یہ کتابچہ نونہالوں اور پرائمری درجات کے طلبہ وطالبات کے لیے ایک نصابی مجموعہ کے طور پر مرتب کیا ہے۔ ا ور اسے چھ درجات میں تقسیم کر کے اس میں صحیح اور حسن درجے کی احادیث سے مسنون دعاؤں کاانتحاب کر کے اس میں جمع کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ادعیہ ماثور ہ کےاس مستند مجموعہ کو قبول عام سے نوازے اور اسے مرتب اوران کے والدین ومعاونین کےلیے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین (م۔ ا)
عناوین |
صفحہ |
انتساب |
10 |
عرض ناشر |
12 |
تقدیم از مولانا عزیز الحق عمری ؍ حفظہ اللہ |
14 |
عرض مرتب |
16 |
سپاس نامہ |
26 |
دعا کی اہمیت وفضیلت |
22 |
دعا کے آداب وشرائط |
23 |
اوقات قبولیت دعاء |
24 |
مقا مات قبولیت دعاء |
25 |
درجہ اول |
26 |
کلمئہ طیبہ ( کلمئہ توحید ) |
27 |
کلمئہ شہادت |
27 |
کلمئہ تمجید |
27 |
کھانا کھانے سے پہلے کی دعا ء |
28 |
دودھ پینے کے بعد کی دعا ء |
28 |
کھانا کھانے کے بعد کی دعاء |
28 |
دعوت کھانے کے بعد میزبان کے حق میں دعا ء |
29 |
[چھینک آنے کے بعد کی دعاء |
29 |
کافر کی چھینک کا جواب کیسےدیا جائے گا؟ |
30 |
تکبیر ( اقامت ) |
40 |
دعاء استفتاح ( دعاء ثنا) |
41 |
تعوذ |
42 |
تسمیہ |
42 |
رکوع کی دعاء |
43 |
قومہ کی دعا( رکوع سے سر اٹھانے کے بعدکی دعاء ) |
43 |
سجدہ کی دعاء |
44 |
دونوںسجدوں کے درمیان کی دعاء |
44 |
تشہد ’’التحیات‘‘ |
45 |
درود شریف |
45 |
درود شریف کے بعد دعائیں |
46 |
نماز ختم کرتے وقت سلام پھیرنے کا طریقہ |
47 |
سلام کے بعد کی دعائیں |
48 |
نماز فجر اور مغرب کے بعد کی مخصوص دعائیں |
51 |
دعاء قنوت |
53 |
سجدہء تلاوت کی دعاء |
54 |
چاند دیکھنے کی دعاء |
55 |
افطار کےوقت کی دعاء |
55 |
افطار کروانے والے کی دعاء |
55 |
پائخانہ ( بیت الخلاء ) جانے سے پہلے کی دعاء |
30 |
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعاء |
30 |
سلام کے الفاظ |
30 |
جواب سلام |
30 |
سلام بھیجنے والے کا جواب دینے کا طریقہ |
31 |
غیر مسلم کے سلام کا جواب دینے کا طریقہ |
31 |
سونے سے پہلے کی دعاء |
31 |
نیند نہ آنے کی دعاء |
32 |
نیند میں ڈرنے کی دعاء |
33 |
رات میں آنکھ کھل جانے کے وقت کی دعاء |
33 |
نیند سے بیدار ہونے کے وقت کی دعاء |
33 |
گھر میں داخل ہونے کی دعاء |
34 |
گھر سے نکلنے کی دعاء |
34 |
درجہ دوئم |
35 |
وضو سے پہلے کی دعاء |
36 |
وضو اور تیمّم کے بعد کی دعاء |
36 |
مسجد جاتے وقت کی دعاء |
36 |
مسجد میں داخل ہونے کی دعاء |
37 |
مسجد سے نکلنے کی دعاء |
37 |
ا ذان کا طریقہ |
37 |
کلمات اذان کا جواب دینے کا طریقہ |
39 |
اذان کے بعد کی دعاء |
39 |
شب قدر میں دعاء |
55 |
تکبیرات عیدین |
56 |
قربانی ؍ ذبح؍ نحر کی دعاء |
56 |
درجہ سوئم |
58 |
کپڑا پہننے کی دعاء |
59 |
نیا کپڑا پہننے کی دعاء |
59 |
دشمن سے خوف کے وقت کی دعاء |
59 |
قرض کی ادائیگی کی دعاء |
60 |
قرض دینے والے کے لیے دعاء |
60 |
گم شدہ چیز کو تلاش کرنے کی دعاء |
61 |
نیا پھل دیکھنے کی دعاء |
61 |
پسندیدہ چیز دیکھنے کی دعاء |
62 |
نا پسندیدہ چیز دیکھنے کی دعاء |
62 |
محسن کے لیے دعاء |
62 |
اس شخص کے لیے دعا ء جسے تم نے برا بھلا کہا ہو یا گالی دی ہو |
62 |
بازار میں داخل ہونے کی دعاء |
63 |
مرغ کی آواز سننے کے وقت کی دعاء |
63 |
گدھے کی آواز سننے کے وقت کی دعاء |
63 |
گبراھٹ کے وقت کی دعاء |
63 |
تعجب کے وقت کی دعاء |
63 |
خوش کن کام کے وقت کی دعاء |
64 |
دشمن کے لیے بددعاء |
64 |
حالت مسکینی میں زندگی بسر کرنے اور مرنے کی دعاء |
64 |
ہدیہ یا صدقہ خیرات دینے والے کے لیے دعاء |
65 |
سانپ ؍ بچھو زہریلے جانور کے ڈسنے کی دعاء |
65 |
زیادتی علم کی دعاء |
65 |
بدن میں درد ؍ تکلیف پھوڑا پھنسی اور زخم کی دعاء |
65 |
درجہ چہارم |
67 |
سواری کی دعاء |
68 |
سفر کی دعاء |
68 |
مسافر کے حق میں مقیم کی دعاء |
69 |
مقیم کے حق میں مسافر کی دعاء |
70 |
حالت سفر میں صبح کی دعاء |
70 |
دوران سفر کسی جگہ قیام کرنے کی دعاء |
70 |
اونچائی پر چڑھنے اور اترنے کی دعاء |
71 |
مسافر کا آبادی یا شہر دیکھنے کے وقت کی دعاء |
71 |
جو باقاعدہ سواری پر نہ بیٹھ سکے اس کے لیے دعاء |
71 |
سفر سے واپسی کی دعاء |
72 |
مصیبت کے وقت کی دعاء |
72 |
رنج وغم اور فکر دور کرنے کی دعاء |
73 |
بیمار پرسی کے وقت مریض کے لیے دعاء |
73 |
مریض کے جسم پر دم کرنے کی دعاء |
74 |
زندگی سے مایوس مریض کی دعاء |
75 |
مصیبت زدہ کو دیکھ کر اپنے لیے دعاء |
75 |
میت کے پاس پڑھنے کی دعاء |
75 |
مومن کی موت کی خبر ملنے کے وقت کی دعاء |
76 |
میت کی آنکھ بند کرتے وقت دعاء |
76 |
نماز جنازہ کا طریقہ |
76 |
نماز جنازہ کی دعائیں |
77 |
تعزیت کی دعاء |
80 |
میت کو قبر میں اتارنے کی دعاء |
80 |
میت کے لیے ثابت قدمی کی دعاء |
81 |
زیارت قبور کی دعاء |
81 |
عذاب قبر سے پناہ مانگنے کی دعاء |
81 |
درجہ پنجم |
83 |
خطبہ نکاح |
84 |
دولہا اور دولہن کے لیے دعاء |
86 |
شب زفاف کی دعاء |
87 |
جماع کے وقت کی دعاء |
87 |
حصول اولاد کی دعاء |
88 |
عقیقہ کی دعاء |
88 |
نظر بد سے نجات پانے کی دعاء |
88 |
والدین کے لیے اولاد کی دعاء |
89 |
ہوا چلتے وقت کی دعاء |
90 |
بادل گرجنے کی دعاء |
90 |
نماز استسقاء کا طریقہ |
91 |
استسقاء کی دعائیں |
91 |
بارش اترتے وقت کی دعاء |
92 |
بارش اترنے کے بعد کی دعاء |
93 |
بارش کے نقصان سے بچنے کی دعاء |
93 |
صبح وشام کی دعائیں |
93 |
درجہ ششم |
98 |
حج وعمرہ کی نیت کا طریقہ |
99 |
احرام باندھنے کے بعد کی دعاء (تلبیہ ) |
100 |
خانہ کعبہ دیکھنے کے وقت کی دعاء |
100 |
حجر اسود کو بوسہ دیتے وقت کی دعاء |
100 |
طواف کی دعاء (رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعاء ) |
101 |
صفا اور مروہ پر قبلہ رو کھڑے ہو کر پڑھنے کی دعاء |
101 |
عرفہ (نو ذوالحجہ ) کی دعاء |
101 |
جمرات کو کنکری مارتے وقت کی دعاء |
102 |
مجلس میں پڑھنے کی دعاء |
102 |
استخارہ کی دعاء |
102 |
دعاء قنوت نازلہ |
104 |
جامع دعائیں |
106 |
معوذات |
107 |
مقبول دعاء |
109 |