#218

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

مشاہدات : 24665

دین الحق بجواب جاء الحق ۔ حصہ اول

  • صفحات: 692
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13840 (PKR)
(جمعرات 31 دسمبر 2009ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ، لاہور

بریلوی مکتبہ فکر کے حکیم الامت مفتی اعظم احمد یار گجراتی نے بریلوی شریعت پر ایک ضخیم کتاب جاء الحق وزہق الباطل نامی تحریر کی جو کہ ان کے حلقہ فکر کے نزدیک انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے واعظین، خطباء و مفتیان عظام کا مبلغ علم اور معیار تحقیق یہی کتاب ہے جس میں بدعات اور خرافات ہفوات کو ایک جگہ جمع کر کے کتاب و سنت کے واضح نصوص کی تحریف کر کے شریعت مطہرہ کے صاف و شفاف پانی میں بدعات و رسومات کی ناپاک ملاوٹ کی ناکام کوشش کی ہے۔ دین الحق کے مطالعے سے قارئین اندازہ کر سکیں گے کہ فاضل مصنف محمد داؤد ارشد نے ان کی پیش کردہ بدعات کے سامنے کتاب و سنت کے نصوص کا کیسا مضبوط بند باندھ دیا ہے۔ مصنف نے مفتی صاحب کی پیش کردہ ہر دلیل پر عالمانہ و محققانہ تبصرہ پیش کیا ہے اور ناقدانہ تعاقب کیا ہے اس کے ساتھ جو صحیح حقیقت ہے اس کو کتاب و سنت کی روشنی میں واضح کیا ہے اور فی الواقع بیان کرنے کا حق ادا کر دیا ہے۔ بلاشبہ ان کی یہ کاوش بدعت کے رد اور کتاب و سنت کے دفاع میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

کلمہ ناشر

 

29

مقدمہ ازمولانا محمدیحی گوندلوی

 

32

تاثرات از مولانا مبشراحمدربانی صاحب حفظہ اللہ تعالی

 

42

عرض مؤلف

 

44

جاءالباطل لکھنےکی وجہ

 

46

مفتی صاحب کےچنداصول پرایک نظر

 

53

کیاضعیف روایت فضائل میں معتبر ہے

 

53

کیا متعدد اسناد سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟

 

54

کیاعلماء کےعمل سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟

 

56

کیاکشف و خواب سے حدیث کی تصحیح کی جاسکتی ہے ؟

 

57

کیا اسناد کے ضعف سےمتن کاضعف لازم آتا ہے ؟

 

59

کیاحنفیہ کی کوئی دلیل ضعیف نہیں ہوسکتی ؟

 

60

امام ابوحنیفہ کےکذاب اساتذہ کی فہرست

 

61

لطیفہ

 

62

کیا جرح مبہم قابل قبول ہے ؟

 

63

مرسل روایات سےاحتجاج

 

65

جرح و تعدیل میں تعارض کا حکم

 

67

کیا لایصح سے ضعف ثابت نہیں ہوتا ؟

 

68

کیاصحیح حدیث کیلیے یہ شرط ہےکہ وہ بخاری و مسلم کی ہو ؟

 

69

کیافقہی کا عمل ضعیف روایت کو قوی کر دیتا ہے ؟

 

69

علماء بریلوی سے ایک سوال

 

71

کیا قرآن و حدیث میں تعارض ہے؟

 

72

کیا حدیث کا ضعف مقلد کو مضر نہیں؟

 

73

 پانی کی طہارت کے بیان

 

75

فصل اول

 

75

پہلی حدیث قلتیں

 

75

مفتی صاحب کا پہلا اعتراض اور اس کا جواب

 

76

مقدار نجاست کی وضاحت

 

76

دوسرا اعتراض اور اس کاجواب

 

77

 لم یحمل الخبث کا معنی علامہ خوارزی حنفی سے

 

77

حدیث نبوی سے لم یحمل الخبث کامعنی

 

77

شیخ عبدالحق محدث دہلوی سے

 

78

علامہ ابن نجیم حنفی سے

 

78

مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض کہ قلہ مجہول ہے

 

79

الجواب،قلہ کی تعریف حدیث سے

 

79

شیخ عبدالحق سے

 

79

حافظ ابن حجر کی عبارت

 

82

مفتی صاحب نے محدثین کے مسلک کو قبول کرلیا

 

82

دوسری حدیث

 

83

ابوسعیدخدری سے

 

84

مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہاں پانی کی کوئی قید نہیں

 

84

الجواب،قیدکی صراحت مولانا فخر الحسن اور امام شافعی سے

 

84

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

84

تیسرا اعتراض کہ بضاء کا کنواں پانی کا راستہ تھا

 

85

الجواب ، اس میں محمدبن شجاع کذاب راوی ہے

 

86

 فصل دوم

 

 

مفتی صاحب کی پہلی دلیل کہ حضور نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سےمنع فرمایا

 

87

الجواب(1)مفتی صاحب کا اپنےمسلک سےانحراف

 

87

اس سے مراد پانی قلیل ہے

 

88

حافظ ابن حجرسے مولوی قطب الدین سے

 

88

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

88

الجواب یہ بھی پانی قلیل کے متعلق ہے

 

89

علامہ نیموی حنفی سے

 

89

علامہ نووی سے

 

89

فائدہ جلیلہ

 

89

تنبیہ

 

90

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

91

الجواب،اس کی سندمیں جابر جعفی کذاب راوی ہے

 

91

چائے زمزم کےبارے میں دوسری روایت

 

92

الجواب

 

92

اس کامتن وضعی ہے

 

92

امام سفیان بن عیینہ سے

 

92

امام ابو عبید سے

 

92

امام ابن ترکمانی کارد

 

93

نزح کا معنی قاموس سے

 

93

زمحشری سے

 

93

علامہ ابن منظور سے

 

93

صاحب منجد عیسائی سے

 

93

چائے زمزم پانی نکالا جانا شرعی حکم سے نہ تھا بلکہ پانی صاف کرنے کی غرض سے تھا

 

94

امام شافعی سے

 

94

مولانا لکھنوئی سے

 

94

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے

 

94

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

95

الجواب - یہ روایت منقطع السند ہے

 

95

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

 

96

الجواب

 

96

یہ روایت بھی ضعیف ہے

 

96

یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے

 

96

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

 

97

الجواب

 

97

یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے

 

97

یہ تابعی کا قول ہے جو حدیث مرفوع قلتین کا معارض نہیں ہو سکتا

 

97

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

 

97

الجواب

 

97

یہ بھی ضعیف ہے

 

97

حنفیہ کے خلاف ہے

 

98

الجواب - یہ ضعیف بھی ہے اور حنفیہ کےخلاف بھی

 

98

آٹھویں دلیل

 

98

الجواب بے اصل ہے اس کا کتب حدیث میں وجود ہی نہیں

 

99

نویں دلیل

 

99

الجواب

 

99

یہ منقطع السند ہے

 

99

مفتی صاحب کی جہالت

 

99

خلاصہ کلام

 

99

پہلی اور دوسری عقلی دلیل اور ان کا رد

 

100

تیسری عقلی دلیل اور اس کا رد

 

100

جسم سے خون نکلنے اور قے آنے سے وضوء کرنےکا بیان

 

102

 فصل اول

 

 

حدیث نمبر(1)حضرت جابر ؓ سے

 

102

مفتی صاحب کا پہلا اعتراض

 

102

الجواب

 

102

انسانی پیشاب اور خون کا فرق

 

102

فقہ حنفی میں لکھا ہے کہ نجاست سمیت نماز پڑھنی جائز ہے

 

103

دوسرا اعتراض کہ یہ صحابی کا فعل ہے

 

103

الجواب(1)مفتی صاحب کے بدعتی عقیدہ سے اس کا رد

 

103

علامہ عینی نے اسے مرفوع بیان کیا ہے

 

103

تیسرااعتراض اور اس کا رد

 

104

چوتھااعتراض اور اس کا رد

 

104

آثار صحابہ کرام

 

105

حضرت ابو ہریرہ کا عمل

 

105

حضرت جابر بن عبداللہ کا عمل

 

105

فقہاء مدینہ منورہ کا عمل

 

106

تعامل خیروالقرون

 

107

اصولی بات

 

107

 فصل دوم

 

 

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

109

الجواب

 

109

یہ روایت بھی ضعیف ہے

 

109

امام دارقطنی

 

109

حافظ ابن حجر ؒ

 

109

علامہ حلی اور علامہ ابن ہمام حنفی کی عبارات

 

109

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

109

الجواب

 

110

مفتی صاحب کی ترجمہ حدیث میں تحریف

 

110

یہ روایت ضعیف ہے

 

110

حافظ ابن حجر ؒ

 

110

علامہ زیلعی ؒ

 

110

علامہ نیموی حنفی کی صراحت

 

111

تنبیہ

 

111

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

111

الجواب (1) یہ روایت خود احناف کے خلاف ہے

 

111

ہمارے مخالف نہیں- علامہ ابن عبدالبر

 

112

امیر یمنی

 

112

محدث مبارکپوری کی عبارت

 

112

مفتی صاحب کا یہ باطل قیاس ہے

 

113

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

 

113

مفتی صاحب دغا بازی

 

113

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

 

114

الجواب

 

114

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

 

116

الجواب-اس کی سند میں دو راوی محمدبن مسلمہ اور سلیمان مجروح ہیں

 

116

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل

 

117

اس کی سند میں عبداللہ بن حکیم راوی مجروح و متروک ہے

 

117

مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل

 

117

الجواب

 

117

مفتی صاحب کی نویں دلیل

 

118

الجواب

 

118

خلاصہ کلام

 

119

 آگ سے پکی ہوئی چیز کھا کر وضوء کرنے کا بیان

 

120

مفتی صاحب کی لاعلمی

 

120

خلیفہ عمر بن عبدالعزیز مبطوخ چیز سے ناقص وضوء کے قائل تھے

 

120

علامہ ماروینی اور سید انور شاہ صاحب کاشمیری کا مؤقف

 

120

یہ حکم منسوخ ہے

 

120

حضرت جابر بن عبداللہ ؓاور حضرت ابوہریرہ ؓکی احادیث مرفوعہ

 

120

ظہر اور عصر کی نماز کا بیان

 

122

پہلی حدیث حضرت جابر ؓسے

 

122

دوسری حدیث حضرت ابن عباس ؓسے

 

122

مفتی صاحب کا پہلا اعتراض

 

123

جبریل ؑ نے دوسرے دن نماز عصر ظہر کے وقت پڑھائی

 

123

الجواب(1)صحیح مسلم سے اس کا رد

 

123

امام نووی سے رد

 

123

شیخ الاسلام حنفی سے رد

 

124

دوسرا اعتراض کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عصرآخری وقت دو مثل ہے

 

124

الجواب-نماز عصرکا آخری وقت

 

124

تیسرا اعتراض - یہاں اصلی سایہ کا ذکر نہیں

 

125

بحث اصلی سایہ

 

126

چوتھا اعتراض کہ یہ قیاس شرعی کےخلاف ہے

 

127

الجواب - قیاس کے رد میں امام ابوحنیفہ کا قول

 

127

حضرت علی مرتضی ؓکا فرمان

 

127

مولانا سرفراز صفدر کا حوالہ

 

127

پانچواں اعتراض کہ یہ حدیث منسوخ ہے

 

128

دعوی نسخ کا ابطال

 

128

صحیح بخاری و مسلم کی حدیث سے

 

128

علامہ نووی سے

 

129

علامہ ابن حجر سے

 

129

مولاناشفیق الرحمان حنفی سے

 

129

چھٹا اعتراض کہ ایک مثل پر نماز ظہر کا وقت ختم ہونا مشکوک ہے

 

131

اخیر وقت ظہر اور اکابر احناف

 

131

فائدہ جلیلہ

 

134

تیسری حدیث

 

134

چوتھی حدیث

 

135

مفتی کا اعتراض

 

136

مفتی صاحب کی سوچ کی غلط کروٹ

 

136

 فصل دوم

 

138

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

138

گرمی نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنا

 

138

تنبیہ

 

140

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

141

اہل کتاب کی مثال کا جواب

 

141

نماز جمعہ کا وقت

 

144

 نماز فجر کے وقت کا بیان

 

146

 فصل اول

 

146

پہلی حدیث حضرت عائشہ ؓ

 

146

پہلا اعتراض کہ یہاں اندہیرے سے مراد مسجد کے اندر کا اندہیرا ہے

 

146

الجواب(1)حدیث میں باہر کا بیان ہوا ہے

 

146

غلس کہتے ہی اندہیر کو ہیں جس میں صبح کی سفیدی مل جائے

 

146

علامہ نووی سے

 

147

علامہ ابن حجر سے

 

147

علامہ ابن منظور سے

 

147

صاحب منجد سے

 

147

شیخ سلام اللہ حنفی سے

 

147

مولوی وصی احمد بریلوی سے

 

147

دوسرا اعتراض عورتوں کی وجہ سےنماز جلدی ادا کر دی جاتی تھی پھر عمرفاروق نے عورتوں کو روک دیا تو یہ رعایت بھی ختم کر دی گئی

 

148

الجواب(1)کسی بھی خلیفہ نے عورتوں کو مسجد میں آنےسےمنع نہیں کیا

 

148

الزامی جواب

 

149

دوسری حدیث حضرت انس ؓسے

 

149

تیسری حدیث حضرت جابر ؓسے

 

150

پہلا اعتراض کہ قولی حدیث کو ترجیح ہے

 

150

مفتی صاحب کی بدحواسی

 

151

دوسرا اعتراض کہ اس میں خصوصیت کا احتمال ہے

 

152

الجواب(1) تخصیص کا رد ، صحابہ کرام کےعمل سے

 

152

امام طحاوی سے

 

153

امام سرخسی سے

 

153

صوفی عبدالحمید صاحب سے

 

153

چوتھی حدیث حضرت ابو ہریرہ سے

 

153

پانچویں حدیث حضرت ابو مسعود انصاری سے

 

154

علامہ نیموی کا اس پر اعتراض کہ اس کی سند میں اسامہ مجروح ہے

 

154

اسامہ کی ثقلت

 

154

امام ابوحاتم کی جرح کا جواب

 

155

امام یحی القطان کی جرح کا جواب

 

156

امام نسائی کی جرح کا جواب

 

157

امام احمدکی جرح کا جواب

 

157

حدیث ابی مسعود کی تصحیح محدثین کرام سے

 

159

عمل خلفاء الراشدین

 

160

پہلی اور دوسری دلیل

 

161

امام ترمذی ؒ  اور ابن عبدالبر ؒ کا حوالہ

 

161

 فصل دوم

 

162

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

162

امام محمدبن اسحاق کی روایت سے احتجاج

 

162

اسفار کا معنی

 

162

مفتی صاحب کے اعتراض کا رد شیخ سلام اللہ حنفی سے

 

163

علامہ ابن حزم سے

 

163

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

164

مفتی صاحب کا معنی حدیث سے انکار

 

164

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

166

الجواب(1)مفتی کا وہم

 

166

اس میں ہدیر راوی مجروح ہے

 

167

اس میں انقطاع ہے

 

167

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

 

167

الجواب

 

168

مفتی کا الفاظ حدیث میں ہیر پھیر

 

168

اس کی سندمیں سلیمان راوی کذاب ہے

 

168

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

 

168

الجواب- اس کی سند میں حفص بن سلیمان ضعیف ہے

 

168

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

 

169

الجواب

 

169

اس کی سند میں ابو اسحاق مدلس ہے

 

170

ابو اسحاق مختلط بھی ہے

 

170

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل

 

170

الجواب

 

170

اس کی سند میں ابو معاویہ مدلس ہے

 

170

مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل

 

172

الجواب

 

172

یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے

 

172

یہ ہمارے موافق ہے مخالف نہیں

 

172

مفتی صاحب کی نویں دلیل

 

173

الجواب

 

173

مرسل ہے

 

173

مفتی صاحب کے اصول سے یہ روایت موضوع ہے

 

174

مفتی صاحب دسویں دلیل

 

174

الجواب-حضرت علی کے عمل سے’’اسفر,,کا معنی تحقق طلوع فجر ہے

 

175

خلاصہ کلام

 

175

’’لغت کی شہادت,,

 

175

عقلی دلیل اور اس کا رد

 

176

 دوہری کا بیان

 

177

حضرت ابو محذورہ کی حدیث

 

177

مفتی صاحب کاپہلا اعتراض کہ ابو محذورہ کی روایت میں سخت تعارض ہے

 

178

دعوی تعارض کا رد

 

178

مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ یہ احادیث مشہورہ کے خلاف ہے

 

180

الجواب

 

180

مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض مشہور موذن ترجیع نہ کہتے تھے

 

181

الجواب(1)حضرت ابو محذورہ مشہور مؤذن تھے

 

181

علام ابن نجیم حنفی سے

 

181

حضرت بلال نے وفات النبی کے بعد اذان نہیں کہیں

 

182

امام طحاوی کے کلام سے مفتی کا رد

 

182

مفتی صاحب کا چوتھا اعتراض کہ ترجیع کو عام صحابہ نے ترک کردیا

 

183

الجواب

 

183

مفتی صاحب کاپانچواں اعتراض کہ قیاس کےخلاف

 

184

الجواب-قیاس کے رد میں فرمان نبوی

 

184

مفتی صاحب کا چھٹا اعتراض کہ ترجیع تعلیم کےلیے تھی

 

185

الجواب

 

185

مفتی جی کے اعتراضات میں تعارض

 

185

اس کا رد علامہ ابن ہمام حنفی سے

 

186

علامہ زیلعی حنفی سے

 

186

حافظ ابن حجرسے-

 

186

دوسری حدیث

 

186

مفتی صاحب کا اعتراض کہ اس میں دوہری اقامت ثابت ہے

 

187

الجواب

 

187

دوہری اقامت بھی اہلحدیث کے نزدیک سنت ہے

 

187

اکہری اقامت کی وجہ سے ترجیح

 

187

 اکہری تکبیرکا بیان

 

190

پہلی حدیث حضرت انس ؓ

 

190

مفتی صاحب کا پہلی اعتراض کہ اس میں قدقامت الصلوة بھی ایک بار ثابت ہے

 

190

الجواب

 

190

مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ اس حدیث میں مسنون اذان و اقامت کا ذکرنہیں

 

191

حضرت بلال کو اذان کا حکم کب دیا گیا ؟

 

192

مفتی صاحب کاتیسرا جواب کہ حضرت بلال سے اکہری تکبیر ثابت نہیں

 

193

الجواب

 

193

دوسری حدیث

 

194

 اکہری اذان اور دوہری تکبیر کا بیان

 

195

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

195

الجواب

 

195

اس میں انقطاع ہے

 

195

ابن ابی لیلی پر یہ حدیث مختلط ہوگئی تھی

 

195

دوسرے طریق میں الاعمش راوی مدلس ہے

 

196

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

196

الجواب

 

197

یہ روایت مرفوع نہیں موقوف ہےجو کہ مرفوع کے معارض نہیں ہوسکتی

 

197

مفتی صاحب کا ایک وہم

 

197

اس کی سند میں ہیثم راوی مدلس ہے

 

197

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

197

الجواب

 

197

مفتی صاحب کا ایک وہم

 

197

یہ حنفیہ کےخلاف ہے

 

197

اس کا راوی السعود مختلط ہے

 

198

یہ صحیح کے مخالف ہونے کی وجہ سےناقابل حجت ہے

 

198

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

 

199

اس میں دو راوی مجروح ہیں

 

199

ابراہیم کی تدلیس کا شبہ ہے

 

199

حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

199

الجواب،اس کی سندمیں اسماعیل بن عیاش اور عبد العزیز متکلم فیہ ہیں

 

199

حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی تیسری دلیل

 

199

الجواب،اس کی سند میں زیاد بن عبداللہ راوی مجروح ہے

 

200

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

 

200

الجواب

 

200

مفتی صاحب کی علم رجال سے لاعلمی

 

200

یہ مرسل ہے

 

200

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

 

200

الجواب،اس کی سندمیں ابراھیم بن اسماعیل مجروح و کثیر الوہم ہے

 

200

خلاصہ کلام

 

200

کھلا چیلنج

 

201

مفتی صاحب کی پہلی عقلی دلیل

 

202

دوسری اور تیسری عقلی دلیل اور ان کا علمی و تحقیقی رد

 

203

 تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کی جگہ کے بیان میں

 

 

 فصل اول

 

204

محدثین کرام کے مؤقف کی وضاحت

 

204

حدیث حضرت عبداللہ بن عمر ؓ

 

204

مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہ ہمارے مخالف نہیں

 

204

الجواب - علامہ ابن نجیم حنفی سے ان کی تردید

 

240

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

205

 فصل دوم

 

206

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

206

الجواب

 

206

متن حدیث میں مفتی صاحب کی ہیرا پھیری

 

206

اس میں رفع الیدین کا ذکر ہے جس کے مفتی صاحب منکر ہیں

 

207

یہ احناف کے موافق نہیں ہے - علامہ ابن نجیم حنفی

 

207

علامہ ابن ہمام حنفی

 

207

علامہ شوکانی اور حافظ ابن حجر کی عبارات

 

207

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

 

208

الجواب

 

208

مفتی صاحب نے ایک ہی روایت کو آٹھ باور کروایا ہے

 

208

یہ روایت ضعیف ہے

 

208

یہ حنفیہ کے موافق نہیں

 

208

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

 

209

الجواب

 

209

مفتی صاحب کی علل الحدیث سے ناواقفی

 

209

اس میں رفع الیدین ثابت ہے - (3) یہ حنفیہ کے خلاف ہے

 

209

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

 

210

الجواب

 

210

اس سند میں علاء مجہول ہے

 

210

حفص بن غیاث مختلط ہے

 

210

اس میں حفص کی تدلیس کا شبہ ہے

 

210

حنفیہ کے خلاف ہے

 

210

اس سے احناف کا مؤقف ثابت نہیں ہوتا

 

210

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

 

211

الجواب

 

211

متن روایت میں مفتی صاحب نے چار خیاتیں کیں ہیں

 

211

اس کی سندمیں شریک بن عبداللہ راوی مجروح ہے

 

211

اس میں حنفیہ کی مذہب کی تائید نہیں ہوتی

 

211

تنبیہ

 

211

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل

 

212

الجواب

 

212

اس کی سند میں عتبہ راوی مجروح ہے

 

212

بخاری و مسلم کی روایت کے معارض ہونے کی وجہ سے شاذ ہے

 

212

اس سے حنفیہ کا مذہب ثابت نہیں ہوتا علامہ حلبی حنفی کا اقرار

 

213

خلاصہ کلام

 

213

چور کی داڑھی میں تنکا

 

213

تعامل امت

 

213

علامہ عبدالبر اور حافظ ابن حجر کی عبارات

 

214

 سینہ پر ہاتھ باندھنے کا بیان

 

216

پہلی حدیث حضرت وائل بن حجر

 

216

مفتی صاحب کااعتراض

 

216

الجواب

 

216

فاء تعقیبیہ کاجواب

 

217

مفتی صاحب کی خود ساختہ روایت

 

217

دوسری حدیث

 

217

تیسری حدیث امام طاؤس

 

218

 زیر ناف ہاتھ باندھنے کا بیان

 

219

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

 

219

خدمت حدیث کے پردہ میں تحریف حدیث

 

219

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53095
  • اس ہفتے کے قارئین 86923
  • اس ماہ کے قارئین 1703650
  • کل قارئین111025088
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست