#905

مصنف : محمد جونا گڑھی

مشاہدات : 27291

درایت محمدی

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4020 (PKR)
(بدھ 12 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ،چیچہ وطنی

اس کتاب میں حنفی مذہب کی اعلی کتاب ہدایہ کی پوری چھان بین کی گئی ہے اور یہ دکھایا گیا ہے کہ  ہدایہ میں امام ابوحنیفہ ،امام ابو یوسف ، امام شافعی اور امام مالک وغیرہ کے مذاہب بیان کرنے ،تاریخی واقعات،موقوف اور مرفوع حدیث کی تمیز ،خلفاء اور صحابہ کے مسئال اور رایوں کےناموں میں مصنف ہدایہ نے فاش غلطیاں کی ہیں ۔ہدایہ میں بہت سی ایسی احادیث ہیں جوبالکل لاپتہ اور بے اصل ہیں  اکثر صحیح احادیث کا انکار ہے ار احادیث میں کمی وزیادتی بھی ہے ۔اغلاط ہدایہ یعنی درایت محمدی  جس کے مطالعہ سے معلوم ہوگا کہ ہدایہ وغیرہ فقہ کی کتابوں کی احادیث ناقابل اعتبار ہیں۔فقہ کی کتابوں کے تمام مسائل امام ابوحنیفہ کے نہیں ۔ہدایہ کے ایک سوخلاف عقل ونقل مسائل ،ہدایہ کے امام صاحب اوران کے شاگردوں کےایک سواختلافی مسائل،ہدایہ میں خود امام صاحب کے اقوال میں حلال وحرام کااختلاف  وغیرہ درج ہے۔ہدایہ کی اصلیت پر ایک اہم کتاب درایت محمدی۔(ک۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ کتاب

 

7

ہدایہ کی تصنیف

 

15

غلط بیانی

 

24

واقعات شناسی

 

31

احادیث سے بےخبری اور انکار

 

43

صحابہ پر شرمناک بہتان

 

53

حضرت ابرہیم ؑ کی شان میں گستاخی

 

64

ہدایہ اور فقہ کی دیگر کتابوں کا حال

 

71

ہدایہ کی غلطیوں کا اعتراف

 

77

فقہ کے مسائل امام صاحب کے نہیں

 

81

ہدایہ میں امام صاحب اور شاگردوں کا اختلاف

 

111

امام ابوحنیفہ ؒ کے اقوال میں اختلاف

 

127

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50993
  • اس ہفتے کے قارئین 238069
  • اس ماہ کے قارئین 812116
  • کل قارئین110133554
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست