علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘ پانچ جلدوں پر مشتمل معروف کتاب ہےیہ کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے علماء اکیڈمی محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)
عنوانات |
صفحہ |
نکاح کا بیان |
|
نکاح کی تعریف |
1 |
نکاح کی شرعی حیثیت کا بیان |
6 |
نکاح کے ارکان کا بیان |
15 |
نکاح کی شرطوں کا بیان |
17 |
اہم مسائل متذکرہ سابقہ کا خلاصہ، مسائل متفق علیہ ومختلف فیہ کا بیان |
31 |
صیغہ ( الفاظ کا نکاح ) |
31 |
گواہ اور زوجین |
33 |
ولی کی تعریف |
34 |
ولی کی قسموں کا بیان |
37 |
ولی محبرا ور غیر محبر کے دائرہ اختیار کا بیان |
39 |
قریبی رشتہ دارکے ہوتے ہوئے دور کے رشتہ دارکا بحیثیت ولی شادی کردینے کا بیان |
49 |
ولی کا کسی اور کو وکیل نکاح بنانے کا بیان |
49 |
ولی (نکا ح) بنانے کا ثبوت ازروئے قرآ ن وحدیث |
60 |
مسائل متعلقہ ولی کا خلاصہ |
67 |
شادی میں کفو کا لحاظ رکھنے کا بیان |
71 |
محرمات کا بیان جن کے ساتھ عقد نہیں ہوسکتا |
80 |
مصاہرہ ( یعنی ازدواجی رشتہ) سے حرام ہونے والی عورتوں کا بیان |
82 |
ان عورتوں کا بیان جن کا زوجیت میں جمع کرنا حرام ہے |
89 |
مختلف مذہب کی عورتوں سے نکاح کا بیان |
98 |
تین طلاق والی عورت کے حرام ہوجانے کا بیان ، حلالہ کرنے کے متعلقہ مسائل |
101 |
مشروط نکاح اور وقتی نکاح کا بیان |
110 |
وقتی نکاح یا متعہ کا بیان |
116 |
صداق یا مہر کا بیان |
122 |
مہر کی شرطوں کا بیان |
123 |
مہر کی قسموں کا بیان ۔خلوت ( مباشرت ) اور نکاح فاسد |
136 |
شبہ میں ( غیر عورت کے ساتھ )مباشرت کرنے کا بیان |
152 |
نکاح شغار، یا دیگر عورتوں کو ایک دوسرے کا مہر قرار دے کر نکاح کرنے کا بیان |
158 |
ان صورتوں کا بیان جن میں مہر مثل عائد ہوتا ہے |
161 |
نکاح تفویض (جس میں مہر کا فیصلہ دوسرے پر چھوڑدیا جائے) اوراس میں جو مہر ہو یا بیوگی کا جوڑا واجب ہوتا ہے اس کا بیان |
163 |
مہر کے مال میں میاں بیوی کے تصرف ہبہ فروخت وغیرہ کا بیان |
171 |
مہر کے تلف ہوجانے اور اس کی ذمہ داری کا بیان |
178 |
اصل شی مہرمیں بڑھوتری یا کمی ہوجانے کا بیان |
178 |
مہر موجل اور مہر معجل کا بیان |
190 |
بیوی کا وصولی مہرسے پہلے مباشرت وغیرہ کا انکار کرنے کا بیان |
190 |
خاوند کےا دائے مہر سے عاجز رہنے کا بیان |
202 |
بیوی کو سفر میں ساتھ لے جانے کے حق کا بیان |
204 |
زوجین کے درمیان مہر کے بارے میں اختلاف کا بیان |
206 |
اصلی مہر کو چھپانے اور غیرا صلی مہر کا اعلان کرنے اور خاوند کے تحفہ اور عورت کے جہیز کا بیان |
215 |
ان عیوب کا بیان جو فسخ نکاح کا موجب ہیں،ا س میں عنن( نامرد) محبوب ( زنحہ )، خصی ( مقطوع الخصیہ ) شامل ہیں |
222 |
غیرمسلم کے ساتھ نکاح کا بیان |
245 |
مرتد( دین سے پھرجانے والے) کے نکاح کا بیان |
276 |
قسم بین الزوجات یعنی بیویوں کے درمیان شب گزاری اور نفقہ وغیرہ کی تقسیم کا بیان۔ اس کی تعریف |
292 |
قسم (بین الزوجات یعنی بیویوں کے درمیان شب زگاری اور نفقہ وغیرہ کی تقسیم کا بیان ۔اس کی تعریف ) |
292 |
قسم (تقسیم اوقات یا باری مقررکرنے) کا حکم،ا س کا ثبوت اورا س کی شرطیں |
294 |
ایسے امور کا بیان جن میں بیویوں کے درمیان یکساں سلوک واجب نہیں مثلاً قلبی محبت اور خواہش نفسانی |
292 |
قسم (باری مقرر کرنے) کی صورت اور اس کے متعلقہ امورکابیان |
299 |
باری مقرر کرنے میں نئی بیوی کا حق او ر کسی عورت کا اپنے حق سے دستبردار ہونے کا بیان |
301 |
آیا خاوند کو اختیار ہے کہ اپنی بیویوں میں سے کسی کو اپنے ساتھ سفر میں لے جائے؟ |
305 |
آیا خاونداپنی بیویوں کو ایک گھر میں یا ایک بچھونے پررکھ سکتا ہے؟ |
308 |
رجاؑت ( دودھ پلانے ) کا بیان۔ رضاعت کی تعریف |
309 |
دودھ کے رشتے قائم ہونے کی شرطیں |
312 |
دودھ سے جو رشتے حرام ہوجاتے ہیں اور جو حرام نہیں ہوتے ان کا بیان |
323 |
دودھ کا رشتہ ثابت ہونے کا بیان |
326 |
طلاق کا بیان |
|
طلا ق کی تعریف |
345 |
طلاق کے ارکان (اجزائے لازمی ) کا بیان |
347 |
طلاق کی شرطوں کا بیان، جبری طلاق، مذاق میں طلاق ، غلطی کی طلاق اور غصہ کی طلاق |
349 |
طلاق کی قسموں کا بیان |
367 |
طلاق واجب اور طلاق حرام وغیرہ کی تقسیم |
367 |
طلاق سنی وطلاق بدعتی کا بیان، ہر ایک کی تعریف |
369 |
طلا ق بدعی کے متعلقہ احکام کا بیان |
380 |
طلا ق بدعی کے حرام ہونے کا بیان،کتاب وسنت سے اس کی دلیل |
383 |
طلا ق صریح کا بیان |
392 |
طلا ق کتابہ ( غیر واضح طلاق )کا بیان |
398 |
طلا ق کنایہ کی قسموں کا بیان |
399 |
لفظ طلاق کو عورت یا اس کے کسی جزوبدن کی طرف منسوب کرنے کا بیان |
412 |
بیوی کو اس طرح کہنے کا بیان کہ تو حرام یا محرمہ ہے یا مجھ پر حرام ہے۔ |
417 |
تعداد طلا ق کا بیان |
421 |
طلا ق کو کسی وقت یا جگہ کی طرف منسوب کرنے کا بیان |
438 |
لفظ طلاق یا اسی جیسے کسی لفظ کے ساتھ کوئی صفت لانے کا بیان |
448 |
بیوی کو یا کسی او ر کو طلاق کے لیے نائب بنانے کا بیان |
454 |
خلع کا بیان ، خلع کی تعریف |
475 |
خلع کے جائز یا ممنوع ہونے کا بیان اور اس کے دلائل |
483 |
خلع کے ارکان (اجزائے لازمی ) او ر اس کی شرطیں |
490 |
ادائے معاملہ کے ذمہ دار شخص اور خاوند سے متعلقہ شرائط صغیر سن ، بے عقل اور مریض عورت کے خلع کرنے کا ذکر |
490 |
شرائط متعلقہ معاوضہ خلع کا بیان، معاوضہ بہ شکل نفقہ و پرورش اولاد دبشکل مال وغیرہ |
500 |
صیغہ جمع ( الفاظ خلع ) کی شرائط کابیان |
513 |
خلع طلاق بائن ہے فسخ عقد نہیں ہے، فسخ اور طلاق میں فرق کا بیان |
522 |
رجعت ( رجوع کرنے) کا بیان رجعت کی تعریف |
525 |
رجعت ( رجوع کرنے کا ) نبوت |
530 |
رجعت کے ارکان اور شرائط کا بیان |
531 |
مدت عدت کے بارے میں زوجین کےا ختلاف اور متعلقہ امور کا بیان |
546 |
خاتمہ ان دومسئلوں کے بیان میں |
567 |
ایلاء کا بیان۔ ایلاء کی تعریف |
571 |
ایلاء کے ارکان (اجزائے لازمی) اور اس کی شرطوں کا بیان |
579 |
احکام متعلقہ ایلاء کا بیان، اس کا ثبوت |
584 |
ظہار کا بیان، ظہار کی تعریف ،اس کے متعلقہ احکام اور اس کی تعریف |
603 |
ظہار کے ارکان اورا س کی شرائط کا بیان |
612 |
کفارۂ ظہار کے واجب ہونے کا بیان اورا س کاوقت |
621 |
کفارہ ظہار ادا کرنے کے طریقوں کا بیان |
626 |
عدت کا بیان اور ا س کی تعریف |
631 |
عدت کی صورتوں اور اس کے اقسام کابیان |
639 |
وضع حمل سے عدت پوری ہونے کا بیان ۔ عدت کی شرطیں ، کم عمر حاملہ بیوی کی عدت، شبہ میں مباشرت سے حاملہ ہوجانے والی عورت کی عدت ، نکاح فاسد سے حاملہ ہونے والی کی عدت ، دو عدتوں کے جمع ہوجانے کی صورتیں ، حمل کی زیادہ سے اور کم سے کم مدت |
640 |
عدت حمل کا ثبوت اورا س کے شرعی حکم ہونے کی حکمت |
652 |
وفات یافتہ خاوند کی بیوی کی عدت کا بیان درآنحالیکہ وہ حاملہ نہ ہو |
657 |
طلاق یافتہ بیوی کی عدت کا بیان جسے ایام آتے ہیں۔ حیض کا مفہوم اوراس کی چرطیں |
666 |
طلاق یافتہ آئسہ عورت ( یعنی محروم الحیض ) کی عدت کا بیان او را س کا ثبوت |
676 |
نفقہ کا بیان، نفقہ کی تعریف ،اس کی حیثیت ،ا س کا موجب، اس کے حقدار اورا س کا ثبوت |
681 |
بیوی کے نان ونفقہ اور اس کے متعلقہ مسائل کا بیان |
682 |
نفقہ زوجیت کی اقسام کا بیان |
682 |
مقدار نفقہ کے تعین کا بیان ( آیا اس میں زوجین میں سے کسی ایک کی یا دونوں کی حیثیت ملحوظ رکھی جائے؟ ) |
692 |
جنس نفقہ کا بیان ( نفقہ میں اناج یا لباس دیاجائےیا اس کی قیمت ؟ ) |
693 |
جوب نفقہ کی شرطوں کا بیان |
694 |
نفقہ عائد ہونے کا بیان |
702 |
نفقہ کو ساقط کرنے والی باتوں کا بیان |
703 |
دورانِ عدت نفقہ کا بیان |
704 |
خاوند کی غیرموجودگی میں اس پر نفقہ عائد ہونے اور نفقہ کا ضامن ہونے کا بیان |
709 |
ادائے نفقہ سے خاوند کے عاجز ہونے کا بیان |
714 |
اولاد کے نفقہ کا بیان |
719 |
باپ دادا او ر قرابت داروں کے نفقہ کا بیان |
723 |
حضانت ( بچےکی پرورش) کا بیان ، حضالت کی تعریف، حضانت کا حقدار |
729 |
پرورش کنندہ کے لیے شرطیں |
733 |
حضانت( پرورش اولاد) کی میعاد مدت کا بیان |
735 |
زیر پرورش بچے کے ساتھ سفر کرنے کا بیان |
737 |
حضانت (پرورش اولاد ) کی اجرت کا بیان |
740 |