#6827.02

مصنف : عبد الرحمٰن الجزیری

مشاہدات : 2296

کتاب الفقہ جلد سوم

  • صفحات: 359
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14360 (PKR)
(منگل 25 اکتوبر 2022ء) ناشر : علماء اکیڈمی، لاہور

علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں  ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب  ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘  پانچ جلدوں پر مشتمل معروف   کتاب  ہےیہ  کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے  علماء اکیڈمی  محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

شرکت کا بیان

 

اس کی تعریف اور اقسام

1

ارکان شرکت کا بیان

17

شرکت کی شرائط اورا ن کے متعلقہ مسائل کا بیان

18

مال وغیرہ میں شرکاء کےتصرف کا بیان

26

کسی شریک کےا س دعوے کا بیان کہ مال تلف ہوگیا

32

اجارہ ( اجرت یا کرایہ ) کا بیان

 

عقد اجارہ کی شرطیں

43

ایسی اشیاء کا بیان جن کا کرایہ پرلینا جائز ہے اور جن کا جائز نہیں ہے

62

بیان اس امر کاکہ اجرت پر کام کرنے والا کس نقصان کا ذمہ دارہے اور کس کا نہیں ہے۔

96

ان صورتوں  کا بیان جن سے عقد اجارہ منسوخ ہوجاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا

105

وکیل بنانے کا بیان

 

وکالت کی تعریف

121

وکالت کے جائز ہونے کاثبوت اورا س کےارکان

132

وکالت کی شرطیں

124

خرید وفروخت کے لیے وکیل بنانے کا بیان

142

خصومات ( یا نزاعی مقدمات) میں وکیل بنانے کا بیان

158

کیا وکیل اپنی طرف سے کسی اور وکیل بناسکتا ہے

163

وکیل کو وکالت سے ہٹانے کا بیان

165

حوالہ کا بیان

 

حوالہ کی تعریف

171

حوالہ کے ارکان،ا جزائے لازمی اور شرائط

172

حوالہ کے بعد مقروض کے بری الذمہ ہوجانے کا بیان

183

ضمانت کا بیان

 

ضمانت کی تعریف

185

ضمانت کے ارکان اورا س کی شرطیں

191

کفالت ( ضمانت) کے بعض مسائل کا بیان

207

ودیعت (یا امانت ) کا بیان

 

ودیعت کی تعریف

216

ودیعت کے ارکان اور ان کی شرائط

217

امانت کی شرعی حیثیت اورا س کے ضمنی امور کا بیان

221

عاریت (عارضی طور پر لی ہوئی اشیاء ) کا بیان

 

عاریت کی تعریف

242

عاریت کی شرعی حیثیت، اس کے ارکان اور شرائط کا بیان

252

عاریت کے اقسام اورا س کے متعلقہ مسائل کا بیان

252

عاریت میں کون کون سی چیزیں آتی ہیں اور کون سی نہیں آتیں

259

ہبہ (عطیہ) کا بیان

 

ہبہ کی تعریف

267

ہبہ کے ارکان  اور ہر ایک کی شرائط کا بیان

271

قرض  ( واجب الوصول ) کے ہبہ کردینے کا بیان

281

ہبہ شدہ شے کو واپس لینے کا بیان

283

مالی معاوضہ لے کر ہبہ کرنے کا بیان

292

وصیت کا بیان

 

وصیت کی  تعریف اور اس کا ثبوت

297

وصیت کے ارکان ا ور اس کی شرطیں

299

عمل وصیت کی شرعی حیثیت  کا بیان

311

حج کرانے اور قرآن خوانی وغیرہ کے لیے وصیت کرنے اور میت کے گھروں میں دوسری ماتمانہ رسوم کا بیان

313

مخصوص اشخاص مثلاً پڑوسیوں اور قرابت داروں وغیرہ کے حق  میں وصیت کرنے کا بیان

330

متعدد اشخاص کے حق میں وصیت کرنے کا بیان

333

وصی مختار ( یا وصی مجاز) کا بیان

341

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52734
  • اس ہفتے کے قارئین 239810
  • اس ماہ کے قارئین 813857
  • کل قارئین110135295
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست