#2003

مصنف : مولانا عنایت رسول عباسی

مشاہدات : 5115

بشریٰ

  • صفحات: 507
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12675 (PKR)
(ہفتہ 04 اکتوبر 2014ء) ناشر : نا معلوم

چونکہ نبی کریم ﷺ کو اللہ  تعالی نے ایک عالمگیر دین دیکر دنیا میں بھیجنا تھا ،چنانچہ ان کی آمد کے تذکرے  تورات وانجیل اور زبور  جیسی آسمانی کتب میں بھی موجود تھے۔انجیل برنا باس اناجیل اربعہ میں  سے سب سے  زیادہ معتبر اور مستند انجیل ہے ،جو سیدنا عیسی  ؑ کی تعلیمات و سیرت اور اقوال کے بہت زیادہ قریب  ہے۔یہ عیسائیوں کی اپنی بد قسمتی ہے کہ وہ اس انجیل کے ذریعہ سے اپنے عقائد کی تصحیح اور سیدنا  عیسی﷤ کی اصل تعلیمات کو جاننے کا جو موقع ان کو ملا تھا اسے محض ضد کی بنا پر انہوں نے کھو دیا ہے۔ اس انجیل میں متعدد ایسی بشارتیں پائی جاتی  ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے میں برنا باس نے سیدنا عیسیٰ﷤سے روایت کی ہیں ۔ ان بشارتوں میں کہیں سیدنا عیسیٰ﷤نبی کریم ﷺ کا نام لیتے ہیں ، کہیں ’’ رسول اللہ ‘‘ کہتے ہیں ، کہیں آپ کے لیے ’’ مسیح‘‘ کا لفظ استعمال کرتے ہیں ، کہیں ’’قابل تعریف‘‘(Admirable) کہتے ہیں ، اور کہیں صاف صاف ایسے فقرے ارشاد فرماتے ہیں جو بالکل لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے ہم معنی ہیں ۔اسی طرح انجیل  یوحنا میں  تین مقامات  میں لفظ""فارقلیط "" آ یاہے۔ ''فارقلیط''کلمہ ٔ یونانی ہے جس کا معنی کسی شخص کی تعریف اور حمد و ثنا بیان کرنے کے ہیں اور فرانسیسی زبان میں بھی اس لفظ کا معنی ''پاراکلت'' یعنی یونانی ''فارقلیط'' کاہی مفہوم ہے جو عربی میں لفظ محمد ﷺ کا ہے ۔۔ زیر تبصرہ کتاب"بشری"  مولانا عنایت رسول عباسی  چریاکوٹی کی تصنیف ہے ،جس میں نبی کریم ﷺ کے متعلق انہی تمام بشارتوں کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے۔اور اہل کتاب کو قبول اسلام کی دعوت حق دی گئی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ نوشتہ شمس العلماء مولانا امین صاحب عباسی چریا کوٹی (مولوی فاضل ) پروفیسر عربی ڈھاکہ یونیورسٹی

 

1

ترجمہ منصف کتاب علامہ مولانا عنایت رسول صاحب عباسی مرحوم

 

17

تمہید منصف

 

1

بحث مسٹرگاڈ فری ہگھس

 

2

(لفظ فار قلیط کی تحقیق میں )

 

 

مقدمہ مصنف تاریخ بنائے مکہ اور اسماء مکہ

 

7

علم ماہیات و نجوم کی بنیاد حضرت آدم نے ڈالی

 

8

حاشیہ تحقیق قدم (لفظ عبرانی )

 

8

اولاد سام بن نوح

 

9

قصہ ہابیل و قابیل توریت ( حاشیہ )

 

9

ممالک کی قدیم حد بندی ( مطابق تاریخ یہود)

 

10

سفر ہیا شار ( قدیم تاریخ یہود میں ہابیل و قابیل کا واقعہ ( حاشیہ )

 

11

حضرت ابراہیم کا پناہ لینا

 

12

حضرت اسمعیل و اسحق و ہاجر کا نزاع

 

1

 

حضرت سارہ پر جادو کرنے کا الزام اور اس کا جواب

 

14

حضرت ابن عباس کی حدیث کی تحقیق

 

16

خانہ کعبہ کی چوتھی بنا

 

17

باب اول بیان میں اس خبر کے جو متعلق بالخیل ہے

 

18

تحقیق لفظ فارقلیط

 

19

لفظ فرء کی تحقیق

 

20

لفظ مقلاط کی تحقیق

 

21

باب دوم متعلق بہ کتب

 

26

حضرت ہاجرہ کا خواب ربی سلیمان یرجی کی

 

27

تفسیر کی تردید

 

30

حضرت ابراہیم کی دعا

 

31

حضرت اسحاق کی دعا

 

32

حضرت موسی ٰ سے اہل مدین کی جنگ اور یژب کی تحقیق

 

41

ایوب کے 11باب 13آیۃ کی بشارت

 

48

موسیٰ کی 5 کتاب 18 باب

 

49

حضرت موسیٰ پر کلمات عشرکا نزول اور اس کا واقعہ

 

50

حضرت موسیٰ و نبینا ﷤ کے معجزات کا مقابلہ

 

53

حضرت موسی کی خبران کی وفات سے پہلے

 

54

بیر سبع کی تحقیق

 

56

فاران کے محل وقوع کی تحقیق وحضرت موسی کا سفر

 

58

حدیث سیحون و جیحون و فرات و نیل کی تحقیق ( حاشیہ)

 

70

حضرت موسیٰ کا خطبہ جملہ

 

78

بنی اسرائیل کے سامنے ارض ہواب میں

 

78

نبی اسرائیل کا ملک شام میں جہاد سے انکار کرنا اور خدا کا غضب

 

80

سورہ نصر سے وحی حضرت داؤد کی مطابقت

 

87

مبادی عالیہ آپ کی گواہی دیں گے

 

88

حضرت موسی نے ملبان وحی آپ کو قوی کہا ( حاشیہ )

 

88

ربی سلیمان یرجی کی تفسیر

 

89

ہوشیع نبی کی پیشن گوئی

 

97

انسانی قربانی اور اس کا ہنود میں قدیم رواج

 

98

یہود بنی قریظہ و بنی نضیر و یہود خیبر کا ذکر

 

110

مدت قیام شریعت موسویہ بحساب جمل ( حاشیہ )

 

113

بشارت رسول اکرم صلعم بحااب جمل

 

128

واقعہ سریہ رجیع

 

137

حضرت داؤد کے لفظ بیاہ اور احمد کے عدد بحساب قصیر ایک ہیں

 

142

حضرت داؤدکی بشارت

 

145

بقیہ سلسلہ بشارت موسیٰ

 

150

زمانہ بخت نصر

 

157

غزوہ بدر

 

163

فتور وحی کی تحقیق اور قسطلانی سے اختلاف

 

173

زبور 96سے اشارہ قرآن پاک کی طرف

 

175

حضرت موسیٰ کے زمانہ میں صلوۃ ذات الرکوع و السجود نہ تھی

 

179

بیت المقدس اور دھندھلی بتی سے مراد توریت

 

185

قصہ فتح مکہ

 

194

تفسیر اشعیا باب 43

 

212

واضح پیشین گوئی

 

219

مذہب صائبی و ثابت بن قرہ

 

224

معجزہ حقیقتاً خدا کا فعل ہی

 

229

تصرفات مرکبات عنصریہ کا ذکر و معجزات رسول اکرم صلعم

 

231

معجزہ القمر پر اعتراض اور اس کا جواب

 

233

معجزہ شق القمر استدلال

 

235

احادیث متعلق شق القمر

 

236

تحقیق معجزہ شق قمر اور سورج کالوٹنا ( حاشیہ )

 

238

مقام گیعون میں حضرت یوشع کے کہنے سے سورج ٹھہر گیا

 

239

بیان معجزہ و سحر

 

240

خرق عادت کی بحث

 

242

حضرت موسی وفرعون کا قصہ

 

245

روح کے خواص

 

247

امام الحرمین ابو سعد متولی کی رائے

 

250

حضرت سلیمان کے زمانہ سے بنی اسرائیل میں سحر شروع ہوا

 

250

ہاروت وماروت کا قصہ

 

251

معجزات وکرامت کے متعلق حکماکی رائے ( حاشیہ)

 

253

نبی اسرائیل کے دو باشاہوں کا قصہ

 

254

مسخ توریت کی خبر

 

258

عدی بن حاتم کی روایت

 

259

سلطنت بنی عباس

 

263

زحل و مریخ کی حفاظت

 

268

صفینانبی کی بشارت

 

271

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70976
  • اس ہفتے کے قارئین 104804
  • اس ماہ کے قارئین 1721531
  • کل قارئین111042969
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست