#3491

مصنف : ابو لبابہ شاہ منصور

مشاہدات : 5657

بسنت کیا ہے؟

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8640 (PKR)
(جمعہ 26 فروری 2016ء) ناشر : الفلاح، کراچی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات دین ہے۔ دین اسلام میں انسانی زندگی کا ایسا کوئی مقام نہیں جس میں دین اسلام کی راہنمائی موجود نہ ہو۔ اسلام سے قبل عرب قبیلے مختلف اقسام کے تہوار اور میلے منعقد کرتے تھے۔ اسلام جہاں اپنے ماننے والوں کو مختلف احکامات کا پابند کرتا ہے وہاں دین اسلام نے مسلمانوں کے لیے عیدین کو بھی متعارف کروایا ہے جس میں مسلمان اللہ رب العزت کے آگے سر بسجود ہوتے ہوئے، شریعت کے قوانین کی خلاف ورزی کیے بغیر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ تاریخ اسلام میں نہ تو عید میلاد النبیؐ کا تصور ملتا ہے اور نہ ہی بسنت منانے کا، یہ ایک ایسی بدعات ہیں جن کی دین اسلام میں کوئی اصل نہیں۔ بسنت ایک خالصتاً ہندو انہ رسم ہے اور اس کے پیچھے ایک گستاخ اور بدبخت لڑکے کی یاد گیری کا عنصر واضح طور پر کار فرما ہے۔ زیر نظر کتاب"بسنت کیا ہے؟" مفتی ابو لبابہ شاہ منصور ایک تحقیقی رسالہ ہے جس میں مستند تاریخی شہادتوں اورہندو مصنفین کی تحریرات کے عکس کے ساتھ یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ بسنت ایک واقعتاً ہی ہندوانہ رسم ہے۔ اللہ تعالیٰ اہل اسلام کو اس جان لیوا رسم سے محفوظ فرمائے اور مصنف کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

9

خیر کی جدوجہد (دوسری اشاعت کا مقدمہ )

10

پہلی بات( پہلی اشاعت کامقدمہ )

13

بسنت کا معنی اور حقیقت

16

مفتی الو لبابہ شاہ منصور

 

دیوانوں کی دنیا

17

حدود کے پار

17

اے غازی کے وارثو !

17

اس وقت کے پہلے

18

ایک خط او راس کاجواب

20

نت نئے تہوار ،معاشرے میں خطر ناک ناسور

22

چتا کی بسا ند

22

بدنما سیاہ مہر

23

اس لمحے کی تلاش

25

اے زندہ دلان لاہور!

27

دیوی کا پجاری

30

کیا بسنت محض ایک موسمی تہوار ہے ؟

31

چنے کا جھاڑ

35

باخبر وں کی بے خبر ی

37

ذہر انہیں تہرا گناہ

39

سوہنے محمد ﷺ کے نام

42

مولانا مجاہد الحسینی

 

بسنت اور پتنگ بازی

46

ٹوٹی پتنگ او رکار کی ڈگی

48

یہ سرمایہ اور فائر نگ کی یہ گولیاں

48

یاسر محمد خان

 

بسنت کی حقیقت آغازسے انجام تک

50

بسنت کا آغاز

50

بسنت مذہبی تہوار کیسے بنا؟

51

پتنگ بازی کی تاریخ

51

موسمی کھیل

52

بسنت او رحضرت امیر خسرہ

54

قومی تہوار اس کی تقسیم

54

جشن بہاراں

5

بسنت سرکاری سرپرستی میں

55

دودشمن طاقتیں او ر ان کے مقاصد

57

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے چار ہتھکنڈے

57

بسنت کا فائدہ دوطاقتوں نے اٹھایا

59

بسنت کی شہرت کیسے ہوئی؟

60

بسنت کے مضر اثرات

61

مولانا محمد اسلم شیخوپوری

 

زندہ دلی یامردہ دلی

62

زندہ دلو ں کے شہر میں

66

انسانی اقداد کی پامالی

68

درس عبر ت

69

کیا ہرتفریح جائز ہے ؟

70

کیا ہرتفریح ناجائز ہے ؟

75

مولان قاری منصور احمد

 

دوقومی نظریے کی موت

79

ایک عبر ت آموز واقعہ

79

گورنر پنجاب او ربال ٹھا کرے کے بیان پر تبصرہ

80

پتنگوں پر خود کش حملہ

82

کمپیوٹر ائز ڈبسنت

85

اوریا مقبول جان

 

گھاٹے کا سودا

88

انور غازی

 

کٹتی گردنیں

91

ملامعاویہ حنفی

 

بسنت ایک ہندہ نہ تہوار

96

آمد بہار

96

بسنت او ربہار

96

بے ضمیر لوگوں کامشغلہ

97

پتنگ بازی کی خرابیاں

98

گستاخ رسول کی یاد میں بسنت میلہ ؟

100

اے اللہ کے بندو!

100

سعید حسن

 

عقل وخرو کی چتا

102

مولانا عبدالغفو رطاہر

 

بسنت گستاخ رسو ل ہندوکی یاد گار

105

نعش کے ہر سوال کاجواب نہیں ہوتا (جاوید چوہدر ی )

110

جمال عبد اللہ عثمان

 

آخری فیصلہ

114

عباس اطہر

 

ریلیف کی لوٹ سیل

118

خامہ بدست

 

اصولی موقف اور حق ہمسائیگی

121

روف سلیم

 

واہ رے مسلمان

124

ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی

 

بسنت ایک لمحہ فکریہ

131

شریعت کیا کہتی ہے ؟

132

پتنگ بازی او رمفتیان کرام

134

اداریے

 

(1)کہیں یہ جشن ہمیں لے ہی نہ ڈوبیں

139

(2)بسنت کی رسم بد پر مکمل پابندی ضروری ہے

141

(3)بسنت میلہ :حکمرانوں کے لیے ایک سوال نامہ

143

مراسلے

 

(1)بسنت کے ہندوانہ تہوار ہونے پر تین دلیلں

148

(2)ہمارے پاس اس کاکیا جواب ہوگا؟

150

(3)مغربی او رہندہ کلچر کے آثار

152

نظمیں

 

(!)یہ جشن نوبہار ہے یا

155

(2)عجب تماشا

156

عکسی حوالہ جات

160

خبریں

207

تصاویر

209

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54385
  • اس ہفتے کے قارئین 241461
  • اس ماہ کے قارئین 815508
  • کل قارئین110136946
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست